جنوبی وزیرستان فائرنگ

جنوبی وزیرستان میں شدید جھڑپ، 6 جوان شہید، 4 دہشتگرد ہلاک

سیکورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے مابین جنوبی وزیرستان مِیں شدید جھڑپ ہوئی جس میں 6 جوان شہید، 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جبکہ اس دوران فائرنگ سے 2 دہشتگرد زخمی بھی ہوئے۔ ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز اور دہشت مزید پڑھیں

چیئر لفٹ میں پھنسے افراد

چیئر لفٹ میں پھنسے افراد کو کھانے پینے کی اشیاء و ادویات فراہم

ویب ڈیسک: بٹگرام میں چیئر لفٹ میں پھنسے افراد کو پانی، ادویات اور کھانے کی اشیاء پہنچا دی گئیں، صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر بٹگرام میں پاشتو کے مقام پر چیئر لفٹ کی رسی ٹوٹنے کا واقعہ صبح پیش آیا جس مزید پڑھیں

بلاول چیئر لفٹ میں پھنسے

چیئر لفٹ میں پھنسے افراد بچانے کیلئے فوری اقدامات اٹھائے جائیں، بلاول

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بٹگرام میں چیئر لفٹ میں پھنسے بچوں اور اساتذہ کی جانیں بچانے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔ اس حوالے سے بلاول بھٹو زرداری نے کہا مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم چیئر لفٹس

نگران وزیراعظم کی خستہ حال چیئر لفٹس فوری بند کرنے کی ہدایت

ویب ڈیسک: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے خیبرپختونخوا کے علاقے بٹگرام میں پیش آئے واقعے کے بعد خستہ حال اور حفاظتی معیار پر پورا نہ اترنے والی تمام چیئر لفٹس فوری بند کرنے سمیت نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور مزید پڑھیں

بٹگرام چیئر لفٹ آپریشن

آپریشن بٹگرام کامیابی سے مکمل، چیئر لفٹ میں پھنسے تمام افراد ریسکیو

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے شہر بٹگرام میں پاشتو کے مقام پر چیئرلفٹ میں پھنسے تمام 8 افراد کو ریسکیو کر لیا گیا، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک آرمی کی جانب سے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں بارش کا امکان

ملک بھر میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ

ویب ڈیسک: ملک بھر میں 23 اگست سے موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 23 اگست سے گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کر دی، ندی نالوں میں طغیانی اور سیلاب کے خطرات پیدا ہوگئے۔ مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کی پیشی

چیئرمین پی ٹی آئی کی پانچ مقدمات میں پیشی پر سیکورٹی ہائی الرٹ

ویب ڈیسک: چیئرمین پی ٹی آئی کی پانچ مقدمات میں پیشی کیلئے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پولیس کو سیکوڑٹی ہائی الرٹ اور اقدامات کی ہدایات جاری کر دیں، ذرائع کے مطابق اس حوالے سے اسلام آباد انتظامیہ نے اٹک مزید پڑھیں

نگران حکومتوں کے اختیارات میں اضافہ

نگران حکومتوں کے اختیارات میں اضافہ، ہدایت نامہ جاری

ویب ڈیسک: نگران حکومت کے اختیارات مِیں اضافہ، نگران حکومتیں نجکاری کمیشنز آرڈیننس کے تحت جاری معاہدوں، منصوبوں پر فیصلے کر سکیں گی، ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے نگران حکومتوں کے اختیارات میں اضافہ کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، شہری شہید

ویب ڈیسک: لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے بزرگ شہری شہید ہوگیا، ذرائع کے مطابق نکیال سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کر کے 60 سالہ شہری شہید ہو گیا۔ آئی ایس پی آر کے مزید پڑھیں

توشہ خانہ اپیلیں

توشہ خانہ اپیلیں سماعت کیلئے مقرر، چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ تشکیل

ویب ڈیسک: چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیلوں پر سماعت کیلئے چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ تشکیل دیدیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق توشہ خانہ کیس سمیت چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیلیں سماعت کیلئے مقررکر دی مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

کوئی معاشرہ عدل و انصاف کے بغیر قائم نہیں رہ سکتا، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

ویب ڈیسک: جڑانوالہ میں مسیحی برادری سے اظہار یکجہتی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ انتہا پسندی کا کسی مذہب، زبان یا علاقے سے کوئی تعلق نہیں، جڑانوالہ واقعے کا بہت دکھ مزید پڑھیں