اسلام آباد ہائیکورٹ، پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت پر فریقین کو نوٹس جاری

ویب ڈیسک: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پی ٹی آئی کی جلسے کی اجازت کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی جبکہ پی مزید پڑھیں

پاکستانی برآمدات کے حوالے سے چین ، امریکہ اور برطانیہ سرفہرست

ویب ڈیسک: رواں سال برآمدات کے حوالے سے چین ، امریکہ اور برطانیہ سرفہرست مملک بن گئے۔ ادارہ شماریات اور سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال کے دوران امریکا کو پاکستانی برآمدات کا حجم 3 اعشاریہ 626 مزید پڑھیں

تربت،پاک بحریہ کےایئربیس پرحملےکی کوشش ناکام، 4 دہشتگرد ہلاک

ویب ڈیسک: سکیورٹی فورسز نے تربت میں پاک بحریہ کے ائیر بیس پی این ایس صدیق پر دہشتگرد حملے کی کوشش ناکام بنا دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے پاک مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی قرارداد اسرائیلی مہم جوئی روکنے کیلئَے پہلا قدم ہوگی، منیر اکرم

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد پر ردعمل دیتے ہوئے اس کا خیرمقدم کیا۔ منیر اکرم کے مطابق غزہ پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات‘ قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کو طلب

ویب ڈیسک: سینیٹ کی48 نشستوں پر انتخابات کےلئے قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کو بلانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں 2 اپریل کو سینیٹ انتخابات سے متعلق منظوری لی جائے گی مزید پڑھیں

عالمی برادری غزہ میں فوری جنگ بندی کیلئے اقدامات اٹھائے، شہباز شریف

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرارداد منظور ہونے کا خیرمقدم کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ میں فوری جنگ بندی کیلئے اقدامات اٹھائے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا اس مزید پڑھیں

خیرمقدم

پاکستان کا غزہ جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدم

ویب ڈیسک: پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں فوری جنگ بندی سے متعلق قرارداد منظور ہونے کا خیرمقدم کیا ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان کے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی مزید پڑھیں

پاک ایران گیس منصوبہ

پاک ایران گیس منصوبہ:حکومت کا امریکہ سے استثنیٰ مانگنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: حکومت پاکستان نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکا سے استثنیٰ مانگنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ حکومت کی جانب سے پاکستان ایران گیس مزید پڑھیں

درخواست سماعت کیلئے مقرر

الیکشن کمیشن: خبیر پختونخوا اسمبلی اراکین کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نو منتخب ارکان صوبائی اسمبلی خبیر پختونخوا کی طرف سے دائر درخواست کو کل سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔ ذرائع کے مطابق درخواست جمیلہ پراچہ، افشاں حسین، شازیہ جدون اور دیگر نو مزید پڑھیں

سراج الحق

بھارت کشمیریوں کا قاتل، تجارت کے حق میں نہیں، سراج الحق

ویب ڈیسک:امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بھارت کشمیریوں کا قاتل ہے،مسئلہ کشمیر کے حل تک ہندوستان سے تجارت کے حق میں نہیں۔ اپنے ایک بیان میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ کشمیر کا مسئلہ کشمیریوں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کور کمیٹی

پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس ،شیرافضل اور نیازاللہ نیازی میں تلخ کلامی

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس کے دوران شیر افضل مروت اور نیاز اللہ نیازی کے درمیان شدید تلخ کلامی ہوئی۔ ذرائع کے مطابق کور کمیٹی ممبران نے شیر افضل مروت پر کڑی تنقید کی۔ فردوس شمیم مزید پڑھیں

پاک بحریہ

پاک بحریہ نے کھلے سمندر میں 8ایرانی ماہی گیروں کو بچا لیا

ویب ڈیسک: پاک بحریہ نے کھلے سمندر میں ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے 8ایرانی ماہی گیروں کو بچالیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ کے جہاز یرموک نے کھلے سمندر میں آتشزدگی کا شکار ایرانی کشتی کی طرف سے مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم گیس قیمتوں میں اضافے پر برہم، رپورٹ مانگ لی

ویب ڈیسک: وزیراعظم میاں شہباز شریف گیس کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر اظہار برہم ہو گئے ،آڈٹ رپورٹ بھی مانگ لی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے وزارتِ توانائی کو ایک سے 3ماہ میں مزید پڑھیں

وفاقی محتسب

صدر مملکت کو وفاقی محتسب کی سالانہ رپورٹ پیش

ویب ڈیسک: صدر مملکت آصف علی زرداری کو وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے وفاقی محتسب کی سالانہ رپورٹ پیش کردی ۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی محتسب نے 2023میں سرکاری محکموں کی بدانتظامی کیخلاف ریکارڈ 194,099شکایات پر کارروائی کی۔ گزشتہ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف اجلاس

آئی ایم ایف اجلاس کا شیڈول جاری ،پاکستان کا کیس شامل نہیں

ویب ڈیسک: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاسوں کا 3اپریل تک شیڈول جاری کر دیا گیا،ایگزیکٹو بورڈ کے 3اپریل تک کے شیڈول میں پاکستان کا کیس شامل نہیں۔ پاکستان سے متعلق آئی ایم ایف اجلاس اپریل مزید پڑھیں