پاک ایران گیس منصوبہ

پاک ایران گیس منصوبہ:حکومت کا امریکہ سے استثنیٰ مانگنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: حکومت پاکستان نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکا سے استثنیٰ مانگنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ حکومت کی جانب سے پاکستان ایران گیس مزید پڑھیں

درخواست سماعت کیلئے مقرر

الیکشن کمیشن: خبیر پختونخوا اسمبلی اراکین کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نو منتخب ارکان صوبائی اسمبلی خبیر پختونخوا کی طرف سے دائر درخواست کو کل سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔ ذرائع کے مطابق درخواست جمیلہ پراچہ، افشاں حسین، شازیہ جدون اور دیگر نو مزید پڑھیں

سراج الحق

بھارت کشمیریوں کا قاتل، تجارت کے حق میں نہیں، سراج الحق

ویب ڈیسک:امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بھارت کشمیریوں کا قاتل ہے،مسئلہ کشمیر کے حل تک ہندوستان سے تجارت کے حق میں نہیں۔ اپنے ایک بیان میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ کشمیر کا مسئلہ کشمیریوں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کور کمیٹی

پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس ،شیرافضل اور نیازاللہ نیازی میں تلخ کلامی

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس کے دوران شیر افضل مروت اور نیاز اللہ نیازی کے درمیان شدید تلخ کلامی ہوئی۔ ذرائع کے مطابق کور کمیٹی ممبران نے شیر افضل مروت پر کڑی تنقید کی۔ فردوس شمیم مزید پڑھیں

پاک بحریہ

پاک بحریہ نے کھلے سمندر میں 8ایرانی ماہی گیروں کو بچا لیا

ویب ڈیسک: پاک بحریہ نے کھلے سمندر میں ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے 8ایرانی ماہی گیروں کو بچالیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ کے جہاز یرموک نے کھلے سمندر میں آتشزدگی کا شکار ایرانی کشتی کی طرف سے مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم گیس قیمتوں میں اضافے پر برہم، رپورٹ مانگ لی

ویب ڈیسک: وزیراعظم میاں شہباز شریف گیس کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر اظہار برہم ہو گئے ،آڈٹ رپورٹ بھی مانگ لی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے وزارتِ توانائی کو ایک سے 3ماہ میں مزید پڑھیں

وفاقی محتسب

صدر مملکت کو وفاقی محتسب کی سالانہ رپورٹ پیش

ویب ڈیسک: صدر مملکت آصف علی زرداری کو وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے وفاقی محتسب کی سالانہ رپورٹ پیش کردی ۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی محتسب نے 2023میں سرکاری محکموں کی بدانتظامی کیخلاف ریکارڈ 194,099شکایات پر کارروائی کی۔ گزشتہ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف اجلاس

آئی ایم ایف اجلاس کا شیڈول جاری ،پاکستان کا کیس شامل نہیں

ویب ڈیسک: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاسوں کا 3اپریل تک شیڈول جاری کر دیا گیا،ایگزیکٹو بورڈ کے 3اپریل تک کے شیڈول میں پاکستان کا کیس شامل نہیں۔ پاکستان سے متعلق آئی ایم ایف اجلاس اپریل مزید پڑھیں

اسلام آبادہائیکورٹ

سائفر کےمتن کاکسی کو پتہ نہیں،مفروضوں پرنہیں جاسکتے:اسلام آبادہائیکورٹ

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ سائفر کے متن کا کسی کو پتہ نہیں لیکن کہہ رہے دشمن کا فائدہوگیا ہے ،سارا کیس ایک ڈاکیومنٹ کے گرد گھوم رہا ہے وہ ڈاکیومنٹ ریکارڈ پر نہیں ،مفروضوں مزید پڑھیں

اعظم سواتی اور مراد سعید

اعظم سواتی اور مراد سعید سینیٹ انتخابات کیلئے اہل قرار

ویب ڈیسک: اپیلٹ ٹربیونل نے سینیٹ انتخابات کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید اور اعظم سواتی کو اہل قرار دے دیا ،کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے ۔ اپیلٹ ٹربیونل کے جج جسٹس شکیل احمد نے اعظم مزید پڑھیں

سپریم کورٹ، فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق تفصیل طلب

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ آف پاکستان میں سماعت کے دوران فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق تفصیل طلب کر لی گئی۔ اس حوالے سے عدالت نے اٹارنی جنرل سے محفوظ شدہ فیصلوں کی سمری بھی مانگ لی۔ ذرائع مزید پڑھیں

لاہور، وزیراعلیٰ پنجاب کا دھاتی ڈور کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم

ویب ڈیسک: دھاتی ڈور کے خلاف کریک ڈاون کا حکم جاری کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ پتنگ بازی اور دھاتی ڈور کے سدباب کے لیے جنگی بنیادوں پر اقدامات ناگزیر ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں