ایل سیز نہ کھلنے کے باعث سینکڑوں کارخانے بند ہونے کاخدشہ

ویب ڈیسک :صوبے کے سب سے بڑے حطار انڈسٹریل اسٹیٹ کے صنعتکار حکومتی پالیسیوں کے خلاف پھٹ پڑے ایل سیز ( LCs)نہ کھلنے پرسینکڑوں کارخانے بندہونے سے لاکھوں مزدوربیروزگارہونے کا خدشہ خام مال نہ ملنے کی وجہ سے پروڈکشن کم مزید پڑھیں

لکی مروت میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن تیسرے روزبھی جاری

ویب ڈیسک:لکی مروت میں دریائے کرم کے کنارے واقع علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن تیسرے روز میں داخل ہو گیا۔ تیسرے روز بھی سیکورٹی فورسز اور پولیس نے دریائے کرم کے کنارے درگہ جنگل میں مشتبہ ٹھکانوں مزید پڑھیں

پی ڈی ایم بائیکاٹ سے ضمنی الیکشن کا میدان پی ٹی آئی کیلئے خالی

ویب ڈیسک :پی ڈی ایم کی جانب سے قومی اسمبلی کے مجوزہ ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کے اعلان پر حکومتی اتحادسے باہر سیاسی جماعتوں ،پی ٹی آئی اور آزاد امیدواروں کیلئے میدان خالی رہ گیاہے اس وقت پی مزید پڑھیں

بجلی چلی گئی،نشترہال سیمینارمیں شاہدخاقان تقریرنہ کرسکے

ویب ڈیسک : سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نشتر ہال میں منعقدہ سیمینار سے خطاب نہ کرسکے گزشتہ روز صبح 10بجے شروع ہونیوالا سیمینار دو گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا جس کے بعد مقررین کی لمبی فہرست کی مزید پڑھیں

عمران خان بیوی کے خوابوں کی بنیادپرالزامات نہیں لگاسکتے،بلاول

ویب ڈیسک :چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم عمران خان کے الزامات کو سنجیدگی سے لے رہے ہیں، عمران خان کے بیانات نے میرے والد اور فیملی کے لیے خطرات بڑھا مزید پڑھیں

پٹرول پمپ،غلہ منڈیوں میں ہجوم امڈیا،مہنگائی کے طوفان کاخوف،لوگ اشیاء ذخیرہ کرنے لگے

ویب ڈیسک :ڈالرکی قیمت میں چندروزکے دوران35روپے سے زائدکااضافہ ہونے کے بعدپٹرول اور دیگراشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کے خوف سے لوگوں نے کھانے پینے کی اشیاء اور پٹرول کی اضافی خریداری شروع کردی جس کے باعث غلہ منڈیوں مزید پڑھیں

قائدین بدزبان،سیاسی ورکرغلام بن گئے،کرسی کے جھگڑے میں عوام تقسیم

ویب ڈیسک : نشتر ہال پشاور میں پاکستان کے تصور نو کے حوالے سے مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے رہنمائوں کا سیمینار منعقد ہوا جس میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی مصطفی نواز کھوکھر،لشکر رئیسانی،خواجہ محمد خان مزید پڑھیں

پٹرول اورڈیزل کی قیمت میں یکمشت35،35روپےتک ہوشربا اضافہ

ویب ڈیسک: وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں یکمشت 35،35 روپے اضافہ کردیا۔ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق نے غریب عوام پر ایک اور پٹرول بم گرا دیا، پٹرولیم مصنوعات کی نئی مزید پڑھیں

ملک کے مختلف شہروں میں پٹرول کی مصنوعی قلت،شہریوں کو مشکلات

ویب ڈیسک: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی افواہیں ہیں ، پٹرول پمپس پر پٹرول کی سپلائی متاثر ہونے لگی ہے۔ ملک کے مختلف شہروں میں پٹرول کی مصنوعی قلت کے باعث شہریوں کا مشکلات کا سامنا کرنا پڑ مزید پڑھیں

عمران خان نے جھوٹے الزام سے ہماری جان خطرے میں ڈالی، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ و پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے جھوٹے الزام سے ہماری جان خطرے میں ڈالی، قانونی جواب زیر غور ہے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

میر علی میں خفیہ

سیکیورٹی فورسز کا میر علی میں خفیہ اطلاع پر آپریشن، 1 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کر کے ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا، آئی ایس پی آر۔ ویب ڈیسک: آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مزید پڑھیں

مکافات عمل

عمران خان کیساتھ مکافات عمل ہوگا، زندگی روتے ہوئے گزرے گی، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ جو ہوگا مکافات عمل ہوگا، زندگی اب روتے ہوئے گزرے گی۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق ابوظہبی سے واپسی پر لاہور ائیرپورٹ پر مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

آئین میں عوام کے مسائل کا حل ڈھونڈنا ہو گا، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کوئی جماعت ملک کے مسائل حل نہیں کر سکتی، آئین میں عوام کے مسائل کا حل ڈھونڈنا ہو گا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق پشاور میں ایمرجنگ پاکستان پروگرام کے مزید پڑھیں

عدالت نے فواد چودھری کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا

جوڈیشل مجسٹریٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کا مزید 2 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کے کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ وقاض احمد راجہ نے شام 6 مزید پڑھیں

قانونی کارروائی

آصف زرداری پر الزام، پیپلزپارٹی کا عمران خان کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان

پی پی پی نے سابق صدر آصف زرداری پر قتل کی سازش کا الزام لگانے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کر دیا، عمران خان کو رات تک معافی کی مہلت، پی ٹی مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کارروائی

سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، ملک کو بڑی تباہی سے بچا لیا

ویب ڈیسک: انٹیلی جنس ایجنسیوں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے خود کش حملہ آوروں کے بڑے نیٹ ورک کو پکڑ لیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مطابق انٹیلی جنس اداروں نے بروقت کارروائیاں کر کے ملک کو بڑی تباہی مزید پڑھیں

بغیر سیکورٹی گیس سلنڈر

گھریلو صارفین کو بغیر سیکورٹی گیس سلنڈر مہیا کرنیکا فیصلہ

ویب ڈیسک : سوئی نادرن گیس کمپنی نے گھریلو صارفین کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے بغیر سیکورٹی کے گیس سلنڈر مہیا کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ سوئی نادرن گیس پشاور کے میڈیا فوکل پرسن یاور عباس نے مزید پڑھیں