عمران خان وارنٹ گرفتاری

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت پارٹی کےاہم رہنماوں کے وارنٹ گرفتاری جاری

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان، اسدعمر اور فوادچودھری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ الیکشن کمیشن کے 4 رکنی کمیشن نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سمیت مزید پڑھیں

سعودی عرب پاکستان میں سرمایہ کاری

سعودی عرب کا پاکستان میں10 ارب ڈالر کی مزید سرمایہ کاری پر غور

ویب ڈیسک: سعودی عرب نے پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی مزید سرمایہ کاری پر غور شروع کردیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب پاکستان میں اعلان کردہ 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری مزید بڑھانے پر آمادہ ہو گیا مزید پڑھیں

پاکستان6ماہ میں ڈیفالٹ سے بچ جائیگا،مشکلات رہیں گی،بلوم برگ

ویب ڈیسک :غیر ملکی جریدے بلومبرگ نے رپورٹ میں کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے پاکستان آئندہ 6 ماہ میں ڈیفالٹ سے بچ جائے گا لیکن پاکستان کی مشکلات ختم نہیں ہوئیں ۔ بلومبرگ رپورٹ کے مطابق پاکستان کو جون مزید پڑھیں

گیس،بجلی کی قیمتیں اور پٹرولیم لیوی بڑھائیں،آئی ایم ایف کا مطالبہ

ویب ڈیسک :عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے ڈالرکا ایکسچینج ریٹ مارکیٹ کے مطابق کرنے اور مصنوعی پابندی ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق جنیوا کانفرنس کی سائیڈلائن پر آئی ایم ایف وفد سے مزید پڑھیں

جنیوا کانفرنس

جنیوا کانفرنس : سیلاب متاثرہ پاکستان کیلیے 10 ارب ڈالر سے زائد امداد کا وعدہ

جنیوا کانفرنس میں سیلاب سے متاثرہ پاکستانی علاقوں میں تعمیر نو اور بحالی کے لیے 10 ارب ڈالر سے زائد امداد دینےکا وعدہ کیا گیا ہے جب کہ پاکستان کو پہلے مرحلے میں 8 ارب ڈالر درکار ہیں۔ ویب ڈیسک: مزید پڑھیں

متحدہ کی درخواست مسترد

متحدہ کی درخواست مسترد ، کراچی و حیدر آباد بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو ہی ہونگے

الیکشن کمیشن نے کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا، فیصلے میں قرار دیا گیا کہ بلدیاتی الیکشن 15 جنوری ہی کو ہوں گے، متحدہ کی درخواست مسترد۔ ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے کراچی مزید پڑھیں

وزیر خزانہ اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست کو خالی قرار دینے کی درخواست خارج

الیکشن کمیشن نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست کو خالی قرار دینے کی درخواست خارج کر دی۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر شہزاد وسیم مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف نے سیلاب سے تباہ شدہ انفراسٹرکچر کی بحالی کا پلان پیش کردیا

ویب ڈیسک: وزیر اعظم نےجنیوا میں بین الاقوامی موسمیاتی کانفرنس برائے پاکستان میں سیلاب متاثرین اور تباہ شدہ انفراسٹرکچر کی بحالی کا پلان پیش کردیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے پیش کردہ پلان کے مطابق پاکستان کو متاثرہ علاقوں کی مزید پڑھیں

قلعہ سیف اللہ میں 2 گاڑیوں میں خوفناک تصادم،7 افراد جاں بحق،10 سے زائد زخمی

ویب ڈیسک: قلعہ سیف اللہ میں توراوسکی کے قریب خوفناک ٹریفک حادثے میں 7 افراد جاں بحق اور 10 سےزائد افراد شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں توراوسکی کے قریب مسافر مزید پڑھیں

اسلحہ کی فراوانی جرائم بڑھنے کی بڑی وجہ،1سال میں492افرادقتل

ویب ڈیسک :معاشرے میں عدم مساوات،عدم برداشت ،جزاء وسزاکاعمل سست اوراسلحہ کی فراوانی کے باعث جرائم خصوصاً قتل وغارت کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہورہاہے، سال 2022کے دوران زر، زن اورزمین کے تنازعات پر492افراد قتل اور 764زخمی ہوئے۔ 2022میں ہونے مزید پڑھیں

وفاق اورصوبہ کی سیاسی جنگ،عوام مہنگائی میں پسنے لگے

ویب ڈیسک:خیبر پختونخوا میں آٹے اور مرغی کی قیمتیں مسلسل بڑھتی جارہی ہیں جبکہ صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ کو سانپ سونگھ گیا ہے۔ آٹے اور مرغی کی قیمتیںکنٹرول کرنے کیلئے ابھی تک کوئی لائحہ عمل مرتب نہیں کیا جا مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

ویب ڈیسک: سعودی عرب میں آرمی چیف سید عاصم منیر نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی، دونوں لیڈرشپ کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مضبوط اور مستحکم بنانے پر اتفاق کیا گیا، سعودی ولی عہد مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف وفد کے ہمراہ جینوا پہنچ گئے

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہبازشریف موسمیاتی تبدیلیوں سے محفوظ پاکستان پربین الاقوامی کانفرنس کی میزبانی کیلئے اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ جنیوا پہنچ گئے وزیراعظم شہبازشریف اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ہمراہ موسمیاتی تبدیلیوں سے محفوظ پاکستان کے موضوع پر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے منحرف ایم این اے ناصرخان موسیٰ زئی کے گھر پر دستی بم حملہ

پاکستان تحریک انصاف سے راہیں جدا کرنے والے رکن قومی اسمبلی ناصرخان موسیٰ زئی کے گھر پر نامعلوم ملزمان نے دستی پھینک دیا تاہم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق پشاور کے تھانہ انقلاب مزید پڑھیں

جائیداد کے تنازعے

بنوں: اورکزئی میں جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

بنوں کے علاقے اورکزئی میں ستوری خیل کےمقام پر جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق بنوں کے علاقے اورکزئی میں ستوری خیل کےمقام پر جائیداد کے تنازعے مزید پڑھیں