معروف اداکارائیں پر الزامات

نازیبا الزامات پر معروف اداکارائیں چراغ پا،عدالت جانے کا اعلان

ویب ڈیسک :سوشل میڈیا پر وی لاگر عادل راجا کی جانب سے سنگین الزامات لگائے جانے پر اداکارائوں نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ویلا گر عادل راجا کی جانب سے پاکستان کی 4 مشہور اداکارائوں پر نام لئے بغیر مزید پڑھیں

پاکستان دہشتگردی

پاکستان دہشتگردی کےخلاف دفاع کا حق رکھتا ہے، امریکی محکمہ خارجہ

ویب ڈیسک: امریکہ کے محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستان نیشنل سیکیورٹی کے بیانات سے واقف ہیں، پاکستان دہشت گردی کے خلاف دفاع کا مکمل حق رکھتا ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ مزید پڑھیں

امپورٹڈ حکومت

امپورٹڈ حکومت سلامتی کے اہم معاملے پر بھی سیاست سے باز نہیں آتی، بیرسٹر سیف

خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی میں خیبر پختونخوا کو نظرانداز کرنا امپورٹڈ حکومت کی غیر سنجیدگی کی انتہا ہے، امپورٹڈ حکومت سلامتی کے اہم معاملے پر بھی سیاست سے باز مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ

عمران دور میں غیراعلانیہ آمریت تھی،اسٹیبلشمنٹ بے نقاب ہوئی،پلڈاٹ

اویب ڈیسک :پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیجسلیٹو ڈویلپمنٹ اینڈ ٹرانسپرنسی (پلڈاٹ) نے پاکستان میں جمہوریت پر رپورٹ جاری کردی ۔ پلڈاٹ نے جمہوریت کی حالت زار پر رپورٹ میں لکھا ہے کہ 40 برسوں میں اسٹیبلشمنٹ نے سیاست دانوں سے مل مزید پڑھیں

جنرل باجوہ کے خلاف عمران خان

جنرل باجوہ کے خلاف عمران خان کارویہ مزیدجارحانہ ہوگیا

ویب ڈیسک :جنرل باجوہ کے خلاف عمران خان کارویہ مزیدجارحانہ ہوگیا، سابق آرمی چیف پرتوسیع لیتے ہی بدل جانے کاالزام،آڈیوزاورویڈیوزکے ذریعے میلنگ کی کہانی بھی بتادی،عمران خان نے صحافیوں کے سامنے مزیدرازفاش کردیئے۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے مزید پڑھیں

نیشنل سکیورٹی کمیٹی

افراتفری پھیلانے والوں کے خلاف آپریشن کافیصلہ

ویب ڈیسک :وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیرصدارت نیشنل سکیورٹی کمیٹی(این ایس سی) کے چالیسویں اجلاس کی دوسری نشست پیر کو منعقد ہوئی۔ اجلاس میں وفاقی وزرا، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، تینوں سروسز چیفس اور انٹیلی جنس اداروں کے مزید پڑھیں

ملکی سلامتی اور امن و امان

ملکی سلامتی اور امن و امان کے قیام پر سمجھوتہ قابل قبول نہیں، وزیراعظم شہبازشریف

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی اور امن و امان کے قیام پر سمجھوتہ قابل قبول نہیں، ریاست رٹ چیلنج کرنے والے دہشت گردوں کیلئے زیروٹالرنس پالیسی اپنائے گی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے ٹویٹ پیغام میں مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز کی منظوری

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس نے ایک بار پھر ملک کو معاشی بحران سے نکالنے اور دہشت گردی سے پاک کرنے کا عزم کیا ساتھ ہی انسداد دہشت گردی کے لیے مختلف فیصلوں کی منظوری بھی دی ہے۔ ویب ڈیسک: تفصیلات مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز

مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز، تمام سیاسی سرگرمیاں منسوخ کر دیں

جمیعت علما اسلام ف اور حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز ہوگئی، ڈاکٹرز نے سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے سے روک دیا۔ ویب ڈیسک: جے یو آئی کے اعلامیے کے مطابق طبیعت ناساز مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل

ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل کیس کے سوموٹو ایکشن کے بعد اب اسے سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے ارشد شریف کے قتل پر ازخونوٹس لیا تھا، کیس کی سماعت مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو شہباز گل کی گرفتاری سے روک دیا

سندھ ہائی کورٹ نے قومی اداروں کے خلاف تضحیک آمیز بیان دینے سے متعلق درخواست پر پولیس کو شہباز گل کی گرفتاری سے روکتے ہوئے آئی جی سندھ اور دیگر کو نوٹسز جاری کردیئے۔ ویب ڈیسک: سندھ ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں

اعظم سواتی کی ضمانت منظور

متنازع ٹویٹ کیس میں سینیٹراعظم سواتی کی ضمانت منظور

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائیکورٹ نے متنازع ٹویٹ کیس میں پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متنازع ٹویٹ سے متعلق پی ٹی آئی سینیٹر اعظم مزید پڑھیں

سی این جی سٹیشنزپرسپلائی جاری

پابندی کے باوجودسی این جی سٹیشنزپرسپلائی جاری،گھریلوصارفین محروم

ویب ڈیسک :سی این جی سٹیشن بند کرنے کے حکم کے باوجود شہر میں اکثر سی این جی سٹیشنز پر گیس سپلائی اور فروخت جاری رہی جبکہ گھریلو صارفین کھانا پکانے کیلئے بھی گیس سے محروم رہے ۔ شہریوں نے مزید پڑھیں

حلقہ بندیوں کاتنازعہ،ایم کیو ایم نے حکومت چھوڑنے کی دھمکی دیدی

حلقہ بندیوں کاتنازعہ،ایم کیو ایم نے حکومت چھوڑنے کی دھمکی دیدی

ویب ڈیسک :ایم کیو ایم نے حلقہ بندیوں میں تبدیلی کے بغیر کراچی میں بلدیاتی انتخابات کرانے پر حکومت سے علیحدہ ہونے کی دھمکی دے دی۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے مزید پڑھیں

لاہورپلان2050

لاہورپلان2050میں پرویزالٰہی کے مفادات،مونس کی عیاشیاں زیربحث

ویب ڈیسک : پنجاب کے2اضلاع کو ایک سو ارب روپے کے ترقیاتی منصوبے دینے کے بعد مبینہ طورپر پنجاب حکومت نے خزانہ کو اربوں روپے کا ٹیکہ لگا لیا ہے۔ لاہور ڈویلپمنٹ پلان 2050 کی منظوری کے بعد شہر کو مزید پڑھیں