واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے کی عمارتیں نیلام کرنے کی منظوری

اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان سے صوبوں میں انتظامی بے یقینی

ویب ڈیسک : عمران خان کی جانب سے اسمبلیوں سے الگ ہونے کے اعلان کے بعد پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتظامی مشینری بھی ابہام کا شکار ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں صوبوں میں اعلیٰ سطح کے افسران نے مزید پڑھیں

واپڈان پاکستان میں پانی کی قلت

واپڈانے پاکستان میں پانی کی قلت کاانتباہ جاری کردیا

ویب ڈیسک :پانی کی قلت دنیا کو درپیش بہت سنگین مسئلہ ہے اور پاکستان اس سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں شامل ہے۔یہ انتباہ واپڈا حکام نے کیا۔واپڈا حکام کے مطابق پاکستان میں پانی کی فی کس دستیابی 908کیوبک میٹر مزید پڑھیں

پاکستان میں دہشتگردی واقعات

‏آپریشن رجیم چینج کےبعد پاکستان میں دہشتگردی واقعات میں 52 فیصد اضافہ ہوا، فوادچودھری

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فوادچودھری نے کہا ہے کہ آپریشن رجیم چینج کےبعد پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں 52 فیصد اضافہ ہو چکا ہے، ‏ افغان پالیسی تباہ حال ہے اور مزید پڑھیں

پیٹرول اور ڈیزل

حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

حکومت نے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔ ویب ڈیسک: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے بتایا مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی وزیراعظم سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی، ملاقات میں ملکی سلامتی اور سیکیورٹی کی صورتاحل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو وزیراعظم مزید پڑھیں

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی

صدر مملکت سے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے صدر میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی ہے۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق ایوان صدر میں نئے آرمی چیف جنرل مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے فوجی جوان شہید

آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ میں ایک دہشتگرد مارا گیا، فائرنگ کے دوران پاک فوج کا ایک جوان شہید۔ ویب ڈیسک: پاک فوج کے شعبہ مزید پڑھیں

عمران خان آرمی چیف کو مبارکباد

عمران خان کی نئے آرمی چیف کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

ویب ڈیسک: سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے عمران خان نے آرمی چیف مزید پڑھیں

ادویات کی قیمتوں میں اضافے

فارماسیوٹیکل کمپنیوں کا دبائو، ادویات کی قیمتوں میں اضافے کیلئے کمیٹی قائم

ویب ڈیسک : فارماسیوٹیکل کمپنیوں کے دبا پر وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے لیے کمیٹی قائم کر دی۔وزارت صحت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے فارماسیوٹیکل کمپنیوں کی ادویات میں مزید پڑھیں

کوئٹہ پولیو ٹیم پر خودکش حملہ

کوئٹہ میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر خودکش حملہ، 5 افراد شہید

ویب ڈیسک: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں پولیس اہلکاروں کے ٹرک کے قریب خودکش دھماکے میں پولیس اہلکار، خاتون اور بچہ سمیت 5 افراد شہید اور 24 زخمی ہوگئے۔ ڈی آئی جی پولیس اظفر مہیسر نے میڈیا مزید پڑھیں

ٹرانسجینڈر ایکٹ

ٹرانسجینڈر ایکٹ شادی شدہ پر لاگو نہیں غیرشادی شادی پر کیسے،عدالت

ویب ڈیسک :وفاقی شرعی عدالت میں ٹرانسجینڈر ایکٹ 2018کے خلاف مقدمات کی سماعت کے دوران چیف جسٹس سید محمد انور نے ریمارکس دیئے ہیں کہ اگر اس قانون کااطلاق جنس تبدیل کرنے کے خواہش مند شادی شدہ جوڑوں پر نہیں مزید پڑھیں

دہشتگردی کیخلاف جنگ

دہشتگردی کیخلاف جنگ،تیونس کا پاکستان سے مدد لینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک : پاکستان میں تیونس کے سفیر برہین الکامل نے پاکستان کی دہشتگردی کیخلاف جنگ کو مثالی قرار دیتے ہوئے تیونس میں بدامنی کیخلاف پاکستان سے مدد لینے کی خواہش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ جس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ صدارتی ریفرنس

سپریم کورٹ نے ریکوڈک صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل کرلی

ویب ڈیسک :سپریم کورٹ نے ریکوڈک صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل کر لی، ریفرنس پر رائے آئندہ ہفتے سنائی جائیگی۔چیف جسٹس پاکستان نے سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ ریکوڈک کیس میں حقیقت یہ ہے کہ کئی ارب ڈالرز کا مزید پڑھیں

نئے آرمی چیف کی تعیناتی

امریکا نے نئے آرمی چیف کی تعیناتی پاکستان کا اندرونی معاملہ قرار دےدیا

ویب ڈیسک: امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 75 برس سے پاکستان اور امریکا کے تعلقات اہم رہے ہیں، مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا اور پنجاب بجٹ

خیبر پختونخوا اور پنجاب بجٹ سرپلس رکھنے میں کامیاب

ویب ڈیسک :پنجاب اورخیبرپختونخوا حکومتوں نے مرکزی حکومت سے سیاسی اختلاف کے باوجود آئی ایم ایف کی اگلی قسط کے حصول کیلئے پرائمری بجٹ سرپلس رکھنے کی شرط پوری کردی۔ ایک دوسرے پر آئے روز الزامات کی بھرمار کے باوجود مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری کی اہم ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری کی اہم ملاقات سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کی مزید پڑھیں

ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز

ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 10 دہشت گرد مارے گئے

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، کارروائی کے دوران 10 دہشت گرد مارے گئے، ایک دہشت گرد زخمی حالت میں گرفتار ویب ڈیسک: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) مزید پڑھیں