اعظم سواتی کی ضمانت منظور

متنازع ٹویٹ کیس میں سینیٹراعظم سواتی کی ضمانت منظور

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائیکورٹ نے متنازع ٹویٹ کیس میں پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متنازع ٹویٹ سے متعلق پی ٹی آئی سینیٹر اعظم مزید پڑھیں

سی این جی سٹیشنزپرسپلائی جاری

پابندی کے باوجودسی این جی سٹیشنزپرسپلائی جاری،گھریلوصارفین محروم

ویب ڈیسک :سی این جی سٹیشن بند کرنے کے حکم کے باوجود شہر میں اکثر سی این جی سٹیشنز پر گیس سپلائی اور فروخت جاری رہی جبکہ گھریلو صارفین کھانا پکانے کیلئے بھی گیس سے محروم رہے ۔ شہریوں نے مزید پڑھیں

حلقہ بندیوں کاتنازعہ،ایم کیو ایم نے حکومت چھوڑنے کی دھمکی دیدی

حلقہ بندیوں کاتنازعہ،ایم کیو ایم نے حکومت چھوڑنے کی دھمکی دیدی

ویب ڈیسک :ایم کیو ایم نے حلقہ بندیوں میں تبدیلی کے بغیر کراچی میں بلدیاتی انتخابات کرانے پر حکومت سے علیحدہ ہونے کی دھمکی دے دی۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے مزید پڑھیں

لاہورپلان2050

لاہورپلان2050میں پرویزالٰہی کے مفادات،مونس کی عیاشیاں زیربحث

ویب ڈیسک : پنجاب کے2اضلاع کو ایک سو ارب روپے کے ترقیاتی منصوبے دینے کے بعد مبینہ طورپر پنجاب حکومت نے خزانہ کو اربوں روپے کا ٹیکہ لگا لیا ہے۔ لاہور ڈویلپمنٹ پلان 2050 کی منظوری کے بعد شہر کو مزید پڑھیں

حسین حقانی کوامریکا میں لابنگ

حسین حقانی کوامریکا میں لابنگ کے لیے جنرل باجوہ نے ہائر کیا،عمران خان

ویب ڈیسک :چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل(ر)باجوہ نے آخری ملاقات میں کہا کہ آپ پلے بوائے ہیں جس پر میں نے جواب دیا کہ ہاں میں پلے بوائے رہا ہوں، قمر باجوہ کمر پر چھرا مارہا تھا اور مزید پڑھیں

یوٹیلٹی سٹورزپرسستی اشیاء

یوٹیلٹی سٹورزپرسستی اشیاء صرف رجسٹرڈافرادکوملیں گی،عام شہریوں کیلئے سہولت ختم

ویب ڈیسک :یوٹیلیٹی اسٹورز پر سستی اشیاء کی ہر شہری کو یکساں فراہمی ختم کردی گئی اور اب صرف بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کیساتھ رجسٹرڈ صارفین کو ٹارگٹڈ سبسڈی ملے گی۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی،گھی اور آٹے کے نظرثانی مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب

وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج دوبارہ طلب کرلیا

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہبازشریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج دوبارہ طلب کر لیا، آج کے ہونے والے اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج وزیراعظم ہاوس میں مزید پڑھیں

ناصر موسی زئی مستعفی

جمعیت علماء اسلام پشاور سے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرانے کو تیار

پشاور سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر کامیاب ہونے والے رکن قومی اسمبلی ناصر موسی زئی کا تحریک انصاف سے مستعفی ہو کر جمعیت علماء اسلام میں شمولیت کا فیصلہ۔ ویب ڈیسک: ذرائع کے مطابق پشاور سے پاکستان تحریک مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کو افغانستان

بلاول بھٹو کو افغانستان کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں: عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ افغان حکومت کے ساتھ بہترین تعلقات تھے جبکہ بلاول بھٹو کو افغانستان کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق لاہور میں صحافیوں سے گفتگو مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کے درمیان

پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات، سہولیات اور قیدیوں کی فہرستوں کا سالانہ تبادلہ ہوا ہے۔ ویب ڈیسک: ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان میں جوہری تنصیبات کی فہرست آج بھارتی ہائی کمیشن کے نمائندے مزید پڑھیں

حلقہ بندیاں تبدیل نہ ہوئیں

حلقہ بندیاں تبدیل نہ ہوئیں تو حکومت سے علیحدہ ہو سکتے ہیں، ایم کیو ایم کی دھمکی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ 15 جنوری سے پہلے کراچی، حیدر آباد کی از سر نو حلقہ بندیاں کی جائیں، حلقہ بندیاں تبدیل نہ ہوئیں تو حکومت سے علیحدہ ہو مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل دوبارہ طلب، اہم فیصلے متوقع

قومی سلامتی کمیٹی کے اہم اجلاس کا دوسرا سیشن پیر کو وزیراعظم کی زیر صدارت ہوگا۔ ویب ڈیسک: ذرائع کے مطابق اجلاس میں عسکری اور سول حکام شرکت کریں گے اور حساس اداروں کے حکام اجلاس میں ملک کی سکیورٹی مزید پڑھیں

سال2022 میں قومی اسمبلی میں ریکارڈ قانون سازی،62بلز منظور

ویب ڈیسک :قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ایوان کی سال 2022ء کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق 2022 میں عوام کی فلاح و بہبود کے لیے قومی اسمبلی میں ریکارڈ قانون سازی کی گئی، اس سال قومی اسمبلی نے قانون سازی کے ساتھ مزید پڑھیں

شہریوں کا کال ڈیٹا ریکارڈ غیر متعلقہ افراد کو فراہم کرنے کا انکشاف

ویب ڈیسک :پولیس اہلکاروں کی جانب سے شہریوں کا کال ڈیٹا ریکارڈ غیر متعلقہ افراد کو فراہم کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔تفتیشی افسران حساس ترین ریکارڈ کوملزمان کو پکڑنے کے ساتھ عام شہریوں کو بھی تنگ کرنے میں استعمال کرنے مزید پڑھیں

2022،پختونخوا، قبائلی اضلاع و بلوچستان دہشتگردوں کے نشانے پر رہا

ویب ڈیسک :خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر میں 2022کے دوران دہشتگردی کے واقعات میں 282سیکورٹی اہلکاروں سمیت 1714افراد نشانہ بنے جن میں 973جاں بحق اور741زخمی ہوئے۔پورے سال میں دسمبر کا مہینہ بھاری ثابت ہوا جہاں 40افراد اورسیکورٹی اہلکار جاں بحق ہوئے۔سال مزید پڑھیں

ایک تباہ کن سال کااختتام،2022پاکستانی معیشت،اداروںکیلئے بھاری ثابت ہوا

ویب ڈیسک :ملک میں گذشتہ سال 2022ء معیشت ، سیاست، موسم،کاروباراور امن وامان کی مجموعی صورتحال،معاشرقی اقدار،ریاستی اداروں کے تقدس،ماحولیات،فصلوں کے حوالے سے انتہائی سخت اور مشکلات سے بھر پور رہا۔ سال کے آغازمیں ملک میںپی ٹی آئی کی حکومت مزید پڑھیں

معیشت اور دہشتگردی

معیشت اور دہشتگردی کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے قومی اتفاق رائے کی ضرورت ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے ایک انتہائی نازک موڑ سے گزر رہا ہے اور اس کے لیے معیشت اور دہشتگردی کے درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے قومی اتفاق رائے کی وقت کی مزید پڑھیں