وزیرستان امن اولسی پاستون نے بدامنی کیخلاف دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا

ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان کے صدر مقام وانا میں جاری امن اولسی پاستون نے بدامنی کے خلاف 7 روز سے جاری دھرنا ضلعی انتظامیہ سے مذاکرات کامیاب ہونے پر ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ جنوبی وزیرستان امن اولسی پاستون کا مزید پڑھیں

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان

اسمبلی تحلیل کی سمری موصول ہوگئی ہے، گورنر پنجاب بلیغ الرحمان

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ کی جانب سے اسمبلی تحلیل کی سمری موصول ہونے کی تصدیق کردی۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ محمودخان

پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد کے پی اسمبلی تحلیل کرینگے، وزیراعلیٰ محمودخان

وزیراعلیٰ محمودخان کا کہنا ہے کہ عمران خان کے حکم کا انتظار ہے، حکم ملتے ہی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری گورنر کو بھیج دوں گا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ محمودخان نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو مزید پڑھیں

پرویز الہیٰ نے پنجاب اسمبلی

پرویز الہیٰ نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردیے

وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الہیٰ نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر کے اسے عمل درآمد کیلیے گورنر کو ارسال کردیا ہے۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کےمطابق اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ پاکستان مزید پڑھیں

2 بلین ڈالر قرض

یواےای کا پاکستان کا 2 بلین ڈالر قرض رول اوور، مزید 1 ارب ڈالر دینے کا فیصلہ

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستان کے ساتھ 2 بلین ڈالر قرض کو رول اوور کرنے اور مزید ایک بلین ڈالر اضافی قرض فراہم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ ویب ڈیسک: وزیر اعظم شہباز شریف اعلیٰ سطحی وفد مزید پڑھیں

پرویزالہٰی کو وزارت اعلیٰ کے عہدےسے ہٹانے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار

ویب ڈیسک: لاہور ہائی کورٹ نے چیف سیکریٹری پنجاب کا وزیر اعلیٰ پنجاب پرویزالہیٰ کو عہدے سے ہٹانے کا 22 دسمبر کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفیکیشن مزید پڑھیں

پولیس اہلکار افسروں سے دلبرداشتہ،صوبائی سطح پرگروپ قائم

ویب ڈیسک :اعلیٰ پولیس افسروں کے رویہ سے دلبرداشتہ پولیس اہلکار اپنے حقوق کیلئے صوبہ کی سطح پر گروپ تشکیل دینے کیلئے متحرک ہو گئے ہیں۔ کانسٹیبل سے انسپکٹر رینک تک کے افسر اور اہلکار فریاد کر نے لگے۔ گزشتہ مزید پڑھیں

عام انتخابات میں جدید ٹیکنالوجیعام انتخابات میں جدید ٹیکنالوجی

آئندہ عام انتخابات میں جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک :الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات میں جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کو یقینی بنانے کے لئے پی ٹی سی ایل کی خدمات حاصل کرلیں۔ضلعی سطح پر قائم دفاتر میں انٹرنیٹ اور دیگر مسائل مزید پڑھیں

پاکستان میں مہنگائی

پاکستان میں مہنگائی 70 کی دہائی کے بعد بلند ترین سطح پرہے، عالمی بینک

ویب ڈیسک :عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت شدید مشکلات کا شکار ہے اور ملک میں مہنگائی 1970 کی دہائی کے بعد بلند ترین سطح پر ہے عالمی بینک نے عالمی معاشی اثرات سے متعلق رپورٹ جاری مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف 2 روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

ویب ڈیسک: وزیر اعظم محمد شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر اعلیٰ سطح پر وفد کے ہمراہ متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہبازشریف، یواے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کی دعوت پر دورہ کر رہے مزید پڑھیں

شیخ رشید ٹویٹ

پنجاب میں اعتماد کےووٹ کا معاملہ، شیخ رشید نے راناثنااللہ پر تنقیدی ٹویٹ داغ دیا

ویب ڈیسک: سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہان ہے کہ وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے تخت لاہور لے کر آنا تھا وہ ن لیگ کا تابوت لے کر واپس گئے۔ شیخ رشید نے ٹوئٹر پر بیان میں راناثنااللہ کو تنقید مزید پڑھیں

پنجاب حکومت

پنجاب حکومت نے اعتماد کے ووٹ کی کارروائی دھوکے سے چلائی، رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کی کارروائی دھوکے سے چلائی گئی، پنجاب حکومت کے پاس تمام کوششوں کے باوجود نمبر پورے نہیں تھے۔ ویب ڈیسک: پنجاب اسمبلی کے باہر مزید پڑھیں

پرویز الٰہی پنجاب اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے پنجاب اسمبلی سے 186 اراکین کے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا، ووٹنگ کی کارروائی کے دوران متحدہ اپوزیشن نے بائیکاٹ کر کے اجلاس سے واک آؤٹ کیا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی مزید پڑھیں

جینیوا کانفرنس

جینیوا کانفرنس میں 9.7 ارب ڈالرامداد کا اعلان ہوا، وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جینیوا کانفرنس انتہائی کامیاب ثابت ہوئی، کانفرنس میں 9.7 ارب ڈالر امداد کا اعلان ہوا۔ ویب ڈیسک: اسلام آباد میں وفاقی وزراء کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا مزید پڑھیں

چوہدری شجاعت حسین

شہبازشریف پاکستان کیلئے گدا گری کررہے ہیں، چوہدری شجاعت حسین

مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو پاکستان کے لیے پیسے مانگ رہے ہیں جس پر انہیں فخر ہونا چاہیے۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق عالمی ڈونر مزید پڑھیں

اعتماد کے ووٹ

وزیراعلی کو اعتماد کے ووٹ کیلئے قابلِ قبول وقت ملنا چاہیے،عدالت

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ پنجاب اور صوبائی کابینہ تحلیل کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے عدالت نے کہا کہ وزیراعلی کو اعتماد کے ووٹ کےلئے قابل قبول وقت ملنا چاہیے۔ لاہورہائی کورٹ میں وزیراعلیٰ پنجاب اور صوبائی کابینہ تحلیل مزید پڑھیں