کوئٹہ میں دستی بم دھماکے

کوئٹہ میں دستی بم دھماکے میں پانچ افراد زخمی

بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں دستی بم دھماکے میں خاتون اور بچے سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے جبکہ خضدار میں ہونے والے دھماکے میں دکانوں اور گاڑی کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مزید پڑھیں

اسلام آباد بم دھماکے

اسلام آباد بم دھماکے میں جاں بحق ٹیکسی ڈرائیور کے اہلخانہ کیلئے مالی پیکج منظور

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد بم دھماکے میں جاں بحق ٹیکسی ڈرائیور کے اہلخانہ کیلئے مالی پیکج کی منظوری دے دی جس کے بعد مقتول کے اہل خانہ کو 1 کروڑ روپے مالیت کا چیک دے دیا گیا۔ ویب مزید پڑھیں

کاٹلنگ

کاٹلنگ: نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق

کاٹلنگ کے علاقے بابوزئی میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے 2 خواتین سمیت تین افراد کو قتل کر دیا۔ ویب ڈیسک: کاٹلنگ کے علاقے بابوزئی میں مسلح افراد نے گھر گھس ماں بیٹا اور بیٹی مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب میں 11 جنوری سے پہلے پنجاب میں اعتماد کا ووٹ لے لیں گے۔

پنجاب میں 11 جنوری سے پہلے اعتماد کا ووٹ لے لیں گے، عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب میں 11 جنوری سے پہلے پنجاب میں اعتماد کا ووٹ لے لیں گے۔ ویب ڈیسک: لاہور میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ میرا اسٹیبلشمنٹ سے مزید پڑھیں

بانیٔ پاکستان قائداعظمؒ

بانیٔ پاکستان قائداعظمؒ کا 147 واں یوم پیدائش آج منایا جائیگا

آج ملک بھر میں بانیٔ پاکستان قائداعظمؒ محمد علی جناح کا 147 واں یوم پیدائش عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔ ویب ڈیسک: بانیٔ پاکستان قائداعظمؒ محمد علی جناح کے یوم پیدائش حوالے سے پشاور سمیت ملک بھر میں مزید پڑھیں

ملکی سلامتی اور امن و امان

ن لیگ کا پرویز الہیٰ کی بحالی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) نے پرویز الہیٰ کی بحالی سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے اسے سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں مزید پڑھیں

الیکشن پیشگوئی سے نہیں

الیکشن پیشگوئی سے نہیں اپنے وقت پر ہوتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الیکشن پیشگوئی سے نہیں آئینی مدت پوری ہونے کے بعد ہوتے ہیں۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم عمران خان کے مارچ مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت کا مراد سعید کی شکایات کے ازالے کیلئے چیف جسٹس کو خط

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مراد سعید کی شکایات کو دیکھنے اور ان کے ازالے کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف اور چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کو خط لکھ دیا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق صدر مزید پڑھیں

عمران خان کو کئی بار

عمران خان کو کئی بار کہا بیٹھ کر بات کریں، سیاست میں مذاکرات بند نہیں ہوتے: احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیاست میں مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں ہوتے، ہم نے کئی مرتبہ عمران خان کو کئی بار کہا بیٹھ کر بات کریں۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق لاہور مزید پڑھیں

اسلام آباد کے بلدیہ کا الیکشن

حکومت اسلام آباد کے بلدیہ کا الیکشن نہیں کرا رہی،شیخ رشید

ویب ڈیسک :سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کوئی قانون پارلیمان کو مدت پوری کرنے پرمجبور نہیں کرسکتا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیخ رشید نے اپنے پیغام مزید پڑھیں

اسلام آباد دھماکہ کی تحقیقات

اسلام آباد دھماکہ کی تحقیقات کا دائرہ کار وسی کر دیا گیا ،جے آئی ٹی قائم

ویب ڈیسک : اسلام آباد سیکٹر آئی 10 میں دھماکے کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے تحقیقات کیلئے اعلی سطح جے آئی ٹی قائم کر دی، ڈی آئی جی آپریشنز سہیل مزید پڑھیں

ٹائیفائیڈبخار کے دوٹیسٹ بند

ٹائیفائیڈبخار کے دوٹیسٹ بند،لیبارٹریوں پر نظر رکھنے کی ہدایت

ویب ڈیسک :قومی ادارہ برائے صحت(این آئی ایچ)نے ملک بھر میں صحت کی سہولیات اور لیبارٹریز کو ہدایت کی ہے کہ غلط نتائج کے امکان کی وجہ سے ٹائیفائیڈ کے دو بنیادی ٹیسٹ وائڈل اور ٹائفیڈوٹ بند کرکے صرف بلڈ مزید پڑھیں

کورونامریضوں کو بھارتی ویکسین

کورونامریضوں کو بھارتی ویکسین لگانے کی منظوری

ویب ڈیسک :بھارت میں مقامی طوپر تیارکردہ کوروناکی نیزل ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی گئی، ویکسین کورونا بوسٹر ڈوز پروگرام میں شامل کی جائے گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق نیزل ویکسین 18 سال سے زائد عمر کے افراد مزید پڑھیں

آرمی چیف سیکیورٹی کی صورتحال

دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کا گٹھ جوڑ توڑیںگے،آرمی چیف

ویب ڈیسک :آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سیکیورٹی کی صورتحال کو بہتر بنانے اور دہشت گردوں کو ان کے انجام تک پہنچانے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج دہشتگردوں کے سہولت کاروں کے ساتھ گٹھ جوڑ کو مزید پڑھیں

مہنگائی

ایک ہفتہ کے دوران مزید 20اشیائے ضروریہ مہنگی

ویب ڈیسک :ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد وشمار جاری کر دیے۔ ادارہ شماریات کے مطابق51اشیائے ضروریہ میں سے20کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، 14 کی قیمتوں میں کمی اور17کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ ادارہ شماریات نے بتایا کہ زندہ مزید پڑھیں