خواجہ آصف

عمران خان کے پاؤں سے زمین آہستہ آہستہ کھسک رہی ہے، خواجہ آصف

ویب ڈیسک: وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے عمران خان کے پاؤں تلے سے زمین آہستہ آہستہ کھسک رہی ہے، عدم اعتماد کا نتیجہ 2 سے 3 روز میں آجائے گا۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

قبل از وقت انتخابات

قبل از وقت انتخابات ملکی مفاد میں نہیں، بلاول بھٹو

ویب ڈیسک: وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال میں قبل از وقت انتخابات ملکی مفاد میں نہیں ہیں۔ امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں قبل از مزید پڑھیں

20دسمبر تک الیکشن کی تاریخ نہ ملی تواسمبلیاں توڑدینگے، فواد چوہدری

وزیراعلیٰ پنجاب کےخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگی،فوادچودھری

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیرفوادچودھری نےکہا ہے کہ عدم اعتماد ناکام ہو گی اور وزیراعلٰی پنجاب پرویز الٰہی اسمبلی ضرور تحلیل کریں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں پی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں بائیک سروس مقبول

راولپنڈی اسلام آباد میں کار اورٹیکسی کی جگہ بائیک سروس مقبول

ویب ڈیسک :ایندھن کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے اور کمر توڑ مہنگائی کے نتیجے میں اسلام آباد اور راولپنڈی میں لوگوں نے روزمرہ کے سفر کے لیے کاروں اور ٹیکسیوں کے بجائے بائیکیااوران ڈرائیو جیسی آن لائن بائیک سروسز مزید پڑھیں

سونے کی قیمت 1 لاکھ 81ہزار

پاسہ تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 81ہزارکی بلندترین سطح پرپہنچ گئی

ویب ڈیسک :ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی ہے جس کے بعد پشاورکے صرافہ بازارمیں پاسہ تولہ کی قیمت ایک لاکھ 81ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے جبکہ پونڈپاسہ کی قیمت ایک مزید پڑھیں

چمن سرحدپرفائرنگ

چمن سرحدپرفائرنگ،افغانستان نے پاکستان سے معافی مانگ لی

ویب ڈیسک :افغانستان کے اعلی حکام سے چمن مصالحتی جرگے کی کامیاب میٹینگ ہوئی جس کے بعد آج حکام کے درمیان فلیگ میٹینگ بھی ہونے کی امید ہے۔افغان حکام اور جرگے نے مشترکہ طور پر پیغام دیا کہ عوام مطمئن مزید پڑھیں

توشہ خانہ تحائف لینے کی تفصیلات

توشہ خانہ سے تحائف لینے والوں کی تفصیلات پیش کرنے کاحکم

ویب ڈیسک : عدالت عالیہ نے توشہ خانہ سے تحائف لینے والوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔لاہور ہائی کورٹ میں توشہ خانہ سے تحائف وصول کرنے والوں کی تفصیلات کے لیے دائر درخواست پر جسٹس عاصم حفیظ نے سماعت کی۔ شہری مزید پڑھیں

شاہ محمودقریشی پارلیمانی لیڈر

عمران خان کی جگہ شاہ محمودقریشی پارلیمانی لیڈرقرار

ویب ڈیسک:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جگہ وائس چیئرمین شاہ محمود قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر قرار دے دیے گئے۔سپیکر سیکرٹریٹ نے رکن قومی اسمبلی کی حیثیت سے عمران خان کا کردار ختم کر دیا، مزید پڑھیں

سپیکرکیخلاف تحریک عدم اعتماد

پنجاب اسمبلی بچانے کی آخری کوشش،وزیراعلیٰ ،سپیکرکیخلاف تحریک عدم اعتمادجمع

ویب ڈیسک :ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کیلئے آخری کوشش کے طورپر وزیر اعلٰی پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی ہے جس سے پنجاب اورملکی سیاست میں نئی ہلچل گئی ہے مزید پڑھیں

نوازشریف کی وطن واپسی

نوازشریف کی وطن واپسی کے پروگرام کو ابھی حتمی شکل نہیں دی گئی، سینیٹر عرفان صدیقی

ویب ڈیسک: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سینیٹر عرفان صدیقی نے 21 جنوری کو نوازشریف کی وطن واپسی کے خبروں کی تردی کردی۔ سینیٹر عرفان صدیقی نے پارٹی قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی 21 جنوری کو وطن مزید پڑھیں

امپورٹڈ سرکار پاک افغان سرحدسےدہشتگردی سےنمٹنےمیں ناکام رہی،عمران خان

امپورٹڈ سرکار پاک افغان سرحدسےدہشتگردی سےنمٹنےمیں ناکام رہی،عمران خان

ویب ڈیسک: چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ حکومت پاک افغان سرحد سے ہونےوالےحملوں سے نمٹنے میں ناکام رہی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان نے وفاقی مزید پڑھیں

اسلام آباد کی یونین کونسلز

اسلام آباد کی یونین کونسلز کی تعداد میں اضافے کی منظوری،بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کاخدشہ

ویب ڈیسک: وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے وزارت داخلہ کی اسلام آباد کی یونین کونسل کی تعداد میں اضافے کی سمری کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق کابینہ نے کابینہ کی جانب سے اسلام آباد کی یونین کونسلز مزید پڑھیں

صدرسپریم کمانڈر آئینی اختیارا

صدرسپریم کمانڈرہیں اپناآئینی اختیاراستعمال کریں، شیخ رشید کا مشورہ

ویب ڈیسک: سابق وفاقی وزیرشیخ رشید نے صدر مملکت کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ صدر سپریم کمانڈر ہیں اپنا آئینی اختیاراستعمال کریں۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے ملاقات مزید پڑھیں

نگران حکومتوں کی مدت

نگران حکومتوں کی مدت ایک سال تک طویل ہونے کاامکان

ویب ڈسیک :جمعہ کے روز اسمبلیاں تحلیل کرنے سے پی ٹی آئی کے ہاتھ سے ترقیاتی منصوبے نکلنے کے ساتھ ساتھ نگران حکومتوں کے قیام کا چانس بھی ختم ہوجائے گاجبکہ بیوروکریسی پر بھی اثر ورسوخ ختم ہوجائے گاجس کی مزید پڑھیں

نواز شریف سے رابطہ

پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل ، وزیراعظم شہباز شریف کا نواز شریف سے رابطہ

پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل کیے جانے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی قائد نواز شریف سے رابطہ کر لیا۔ ویب ڈیسک: پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے مشاورت کا سلسلہ مزید پڑھیں

شہباز، زرداری ملاقات، پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کیلئے اہم فیصلے

شہباز، زرداری ملاقات، پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کیلئے اہم فیصلے

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چئیرمین، سابق صدر آصف زرداری نے ماڈل ٹاؤن میں وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی، ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق سابق مزید پڑھیں