غیر قانونی زرمبادلہ کی نشاندہی کیلئے نیاسسٹم متعارف

ویب ڈیسک :سٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کی غیر قانونی سرگرمیوں کی نشاندہی کیلئے وسل بلوئنگ کا فورم متعارف کرا دیا۔یہ ایک مخصوص ای میل ایڈریس ہے جسے استعمال کرتے ہوئے عوام زرمبادلہ میں کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کی اطلاع مزید پڑھیں

امریکی انتخابات میں83مسلم امیدواروں نے کامیابی حاصل کی

ویب ڈیسک :امریکا میں ہونے والے وسط مدتی الیکشن میں مجموعی طور پر83مسلم امیدواروں نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں وسط مدتی الیکشن میں اس بار 150مسلم امیدوار میدان میں تھے جن مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے چارمعاملات سپریم کورٹ کے سامنے رکھنے کافیصلہ کرلیا

ویب ڈیسک : تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمودنے کہا ہے کہ ان کی جماعت کے ارکان اسمبلی اور دیگر رہنما پیر کو سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کریں گے جس میں عمران خان پر حملے کی تحقیقات مزید پڑھیں

حکومت پاک فوج اور عوام

شہباز شریف بے اختیار وزیراعظم، تمام فیصلے لندن میں ہوتے ہیں، شیخ رشید

ویب ڈیسک: سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے پاس کوئی اختیار نہیں تمام فیصلے لندن میں ہوتے ہیں۔ شیخ رشید نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ بےاختیار وزیر مزید پڑھیں

عمران خان نے پہلےچینی صدر، اب سعودی ولی عہد کا دورہ منسوخ کرایا، خواجہ آصف

ویب ڈیسک: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کے دھرنے کی وجہ سے پہلے چین کے صدر کا دورہ منسوخ ہوا جب سعودی ولی عہد نے اپنا اہم دورہ ملتوی کردیا۔ خواجہ آصف نے اپنے ٹویٹ پیغام مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اہم ترین دورہ پاکستان ملتوی کر دیا

ویب ڈیسک: مصدقہ ذرائع دعوئ کر رہے ہیں کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر اپنا اہم ترین دورہ پاکستان ملتوی کر دیا ہے ۔ اس دورہ کے دوران انہوں نے مزید پڑھیں

مہذب دنیا میں ایسا نہیں ہو سکتا کہ مجرم اہم تعیناتی کا فیصلہ کریں- عمران خان

ویب ڈیسک: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا لانگ مارچ کے شرکا سے ویڈیو لنگ خطاب،چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ مہذب دنیا میں ایسا نہیں ہو سکتا کہ مجرم اہم تعیناتی کا فیصلہ کریں۔ میرے اوپر الزامات مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت قرضوں کابوجھ

خیبرپختونخوا حکومت قرضوں کابوجھ بڑھ گیا،مجموعی طور 359 ارب 33 کروڑ روپے کا مقروض

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا حکومت قرضوں کابوجھ بڑھ گیا، خیبر پختونخوا مجموعی طور 359 ارب 33 کروڑ روپے کا مقروض ہو گیا. محکمہ خزانہ کے مطابق قرضوں کے مختلف معاہدوں کے بعد 2027 تک خیبر پختونخوا مجموعی 966 ارب 26 کروڑ مزید پڑھیں

لندن میں میٹنگ شیخ رشید

لندن میں استخارہ کی میٹنگ 7 روزہ چلے میں بدل گئی: شیخ رشید

ویب ڈیسک :سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ لندن میں استخارہ کی میٹنگ 7 روزہ چلہ میں بدل گئی، تعیناتی پسند نا پسند پر نہیں بلکہ آئین اور قانون کے مطابق میرٹ پر ہوگی۔سماجی مزید پڑھیں

ممتاززہرابلوچ ترجمان دفتر خارجہ

ممتاز زہرا بلوچ ترجمان دفتر خارجہ تعینات

ممتاززہرابلوچ ترجمان دفتر خارجہ اور صائمہ سید نائب ترجمان دفتر خارجہ تعینات کر دی گئیں ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق وزارت خارجہ نے ممتاز زہرا بلوچ کو دفتر خارجہ کا نیا ترجمان مقرر کردیا، دفتر خارجہ کی طرف سے جاری مزید پڑھیں

ملتان گیریژن

آرمی چیف کا ملتان گیریژن کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملتان گیریژن کا دورہ کیا اور وہاں افسران و جوانوں سے بات چیت بھی کی ویب ڈیسک: آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ مزید پڑھیں

عمران خان کو سکیورٹی خدشات، رہائش گاہ کے باہر حفاظتی دیوار بنا دی گئی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ان کی رہائش گاہ کے باہر سکیورٹی کے انتظامات مزید سخت کرتے ہوئے حفاظتی دیوار بنا دی گئی ویب ڈیسک: اسپیشل برانچ کی طرف سے عمران خان کے مزید پڑھیں

عمران خان کی سیکورٹی

جان کو خطرہ: عمران خان کی رہائشگاہ کی اندر کی سیکورٹی خیبرپختونخوا پولیس کے کمانڈوز نے سنبھال لی

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جان کو خطرے کے پیش نظر ان کی رہائشگاہ زمان پارک پر سکیورٹی کا حصار بنا دیا گیا۔ عمران خان کی زمان پارک رہائشگاہ کے باہر مزید پڑھیں

امریکی انتخابات پاکستانی امریکنز

امریکی انتخابات میں پاکستانی امریکنز کی تاریخی کامیابی

ویب ڈیسک :امریکا کے مڈٹرم الیکشنز میں اس بار تاریخ رقم ہوئی ہے۔تین پاکستانی امریکنز ریاستی اسمبلی اور سینیٹ میں کامیاب ہوگئے ہیں۔پاکستانی امریکن سلمان بھوجانی ریاست ٹیکساس کی اسمبلی سے پہلی بار منتخب ہوئے ہیں۔ ڈیموکریٹ سلمان بھوجانی ٹیکساس مزید پڑھیں

شہباز شریف لندن میں درخواست

لندن میں شہباز شریف کی حکم امتناعی کی درخواست خارج

ویب ڈیسک: برطانوی عدالت نے شہباز شریف کی حکم امتناعی کی درخواست خارج کر دی۔ شہباز شریف کے ڈیلی میل مقدمے میں برطانوی عدالت نے شہباز شریف کی حکم امتناعی کی درخواست مسترد کر دی۔ برطانوی عدالت نے شہباز شریف مزید پڑھیں