عوام کو بڑا ریلیف پیکج

وزیراعظم شہباز شریف کا عوام کو بڑا ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے مہنگائی کے پیش نظر کا عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ، خصوصی پیکج تیار کرنے کی ہدایت کر دی۔ ویب ڈیسک: ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہاوس میں منعقد اہم اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا مزید پڑھیں

چمن میں افغان بارڈر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلا اشتعال گولہ باری پر اسلام آباد میں افغان ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے احتجاج کیا گیا۔

چمن میں فائرنگ کے واقعے پر پاکستان کا افغانستان سے شدید احتجاج

چمن میں افغان بارڈر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلا اشتعال گولہ باری پر اسلام آباد میں افغان ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے احتجاج کیا گیا۔ ویب ڈیسک: ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق چمن میں افغان بارڈر مزید پڑھیں

مصطفیٰ نواز کھوکھر

مصطفیٰ نواز کھوکھر نے پاکستان پیپلزپارٹی سے راہیں جدا کرلیں

پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے باضابطہ طور پر پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے باضابطہ طور پرپاکستان پیپلزپارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا جس دن مزید پڑھیں

کالعدم ٹی ٹی پی نے سرحد پار

کالعدم ٹی ٹی پی نے سرحد پار محفوظ پناہ گاہیں تلاش کرلی ہیں، وزیر خارجہ بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی اور دیگر دہشت گرد تنظیموں کے خلاف بڑے پیمانے پر فوجی آپریشنز کیے مگر بدقسمتی سے کالعدم ٹی ٹی پی نے سرحد پار محفوظ پناہ گاہیں تلاش مزید پڑھیں

ریکوڈک منصوبے کے معاہدے پر دستخط

تاریخی ریکوڈک منصوبے کے معاہدے پر دستخط ہوگئے

ویب ڈیسک :ریکوڈک منصوبے کے تاریخی معاہدے پر لندن میں دستخط ہوگئے ہیں۔ترجمان بلوچستان حکومت کیمطابق ریکوڈک پاکستان کی تاریخ میں بیرونی سرمایہ کاری کا سب سے بڑا معاہدہ ہے۔ترجمان کے مطابق ریکوڈک معاہدے کے تحت مجموعی طور پر 8 مزید پڑھیں

حکومت ملک نہیں چلا سکتی

عمران خان کےپاس اسمبلیاں توڑنےکےعلاوہ کوئی راستہ نہیں رہا، شیخ رشید

ویب ڈیسک: سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کےپاس اسمبلیاں توڑنےکےعلاوہ کوئی راستہ نہیں رہا، پی ڈی ایم ہےکیرٹیکرحکومت کادورانیہ بڑھاناچاہتی ہےالیکشن سےفراری ہے۔ سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹویٹ پر اپنے پیغام میں شیخ رشید نے مزید پڑھیں

میڈیکل کالجزمیں کوٹہ سسٹم

میڈیکل کالجزمیں کوٹہ سسٹم کے خاتمہ سے میرٹ کابول بالاہوگا

ویب ڈیسک :شہری علاقوں کے رہائشیوںنے سرکاری میڈیکل کالجوں میں سابق فاٹا کی نشستوں میں کمی کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے ۔ پاکستان میڈیکل کمیشن کی جانب سے اٹھائے گئے اقدام کی بدولت میڈیکل کالجوں میں اہلیت کی مزید پڑھیں

ڈالرکی قدرمیں کمی

ڈالرکی قدرمیں مصنوعی کمی سے ملک کوبھاری نقصان کااندیشہ

ویب ڈیسک :رواں برس نومبر میں اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے بھجوائی جانیوالی ترسیلات زر میں14فیصد کمی ہوئی ہے۔رواں مالی سال 2022-2023 کے پہلے 5 ماہ کے دوران رقوم کی آمد میں9.6فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے مزید پڑھیں

2022ن لیگ کیلئے مقدمات سے ریلیف

2022ن لیگ کیلئے مقدمات سے ریلیف کاسال ثابت ہوا

ویب ڈیسک :سال 2022 میں بھی سیاست دان اور شوبز ستارے عدالتی راہداریوں کے چکر لگاتے رہے، لاہور ہائیکورٹ سے رانا ثناء اللہ کی ضمانت کنفرم ہوئی جبکہ مونس الٰہی اور چوہدری برادران کے خلاف نیب انکوائریوں کے کیس ختم مزید پڑھیں

توانائی کی بچت کاہنگامی پلان

توانائی کی بچت کاہنگامی پلان تیار،بجلی چوروں کاگھیراتنگ

ویب ڈیسک :وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت معاشی بحالی، توانائی کی قلت کے خاتمے کیلئے ایک اہم اجلاس ہوا۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی ٹویٹ کے مطابق توانائی کی بچت کا قومی ہنگامی پلان تیار کرلیا گیا ہے مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کی بحالی

سیلاب متاثرین کی بحالی کی سرگرمیاں معطل ہونے کاخدشہ

ویب ڈیسک :اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے جاری سرگرمیاں معطل ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔عالمی ادارے کے کوآرڈی نیٹر جولین ہارنیز و دیگر عہدے داران نے پریس بریفنگ میں سیلاب متاثرین کی بحالی مزید پڑھیں

خواجہ سرا چائلڈ پروٹیکشن یونٹ

خواجہ سرا بچوں کے لیے چائلڈ پروٹیکشن یونٹ قائم کرنے کا حکم

ویب ڈیسک :وفاقی شرعی عدالت نے ٹرانسجینڈر پرسن (حقوق کا تحفظ)ایکٹ 2018 کو چیلنج کرنے کی متعدد درخواستوں پر سماعت کے دوران حکم دیا ہے کہ خواجہ سرا بچوں کے لیے چائلڈ پروٹیکشن یونٹ قائم کیا جائے۔گزشتہ سماعت پر وفاقی مزید پڑھیں

امریکی جنرل کی جی ایچ کیو آمد

امریکی جنرل کی جی ایچ کیوآمد،طورخم سرحدکابھی دورہ

ویب ڈیسک :آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے کمانڈر یونائیٹڈ اسٹیٹس سینٹرل کمانڈ (سینٹکام)جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا مزید پڑھیں

تحریک انصاف سیاست

اسمبلیوں سے نکل کر تحریک انصاف سونامی سیاست کرے گی، بیرسٹرسیف

ویب ڈیسک: خیبرپختوںخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ اسمبلی تحلیل کے حوالے سے کل جو بھی فیصلہ ہوگا اس پر من و عن عمل کیا جائیگا، اسمبلیوں سے نکل کر تحریک انصاف سونامی سیاست کرے گی۔ مزید پڑھیں

روس سے سستا تیل

روس سے سستا تیل نہیں لے رہے،نہ کوشش کر رہےہیں، بلاول بھٹو کا امریکی ٹی وی کو انٹرویو

ویب ڈیسک: وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے روس سے سستا تیل لینے کی تردید کردی کہا کہ پاکستان کو انتہائی مشکل معاشی صورتحال کا سامنا ہے۔ روس سے سستی توانائی حاصل نہیں کر رہے۔ وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے واشنگٹن میں مزید پڑھیں