توشہ خانہ تحائف کی انکوائری

توشہ خانہ تحائف کی انکوائری ایف آئی اے سے کرانے کی منظوری

ویب ڈیسک :وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں مہنگے تحائف کو ڈکلیئر کرنے کے حوالے سے کابینہ ڈویژن سے تفصیلات طلب کرلی گئیں۔ وزیر اعظم نے حکام کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ مہنگے تحائف مزید پڑھیں

وزارت اعلیٰ پنجاب پیپلزپارٹی

وزارت اعلیٰ پنجاب پیپلزپارٹی کو دیئے جانے کا امکان

ویب ڈیسک :پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کی جانب سے وزارت اعلیٰ پنجاب پیپلز پارٹی کو دیئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی، سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان اور ڈپٹی اسپیکر واثق قیوم کے مزید پڑھیں

جمعے کو اسمبلیاں ٹوٹیں گی

جمعے کو اسمبلیاں ٹوٹیں گی، شیخ رشید نے سیاسی مخالفین کو خبردار کردیا

ویب ڈیسک: سابق وزیرداخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے 27 کلومیٹر کا اقتدار بچانے کیلئے حکمرانوں نے سارا ملک داؤ پر لگا دیا، جمعے کو اسمبلیاں ٹوٹیں گی، لگ پتہ جائے گا۔ شیخ رشید نے اپنے ٹویٹ مزید پڑھیں

بنوں میں دہشگردوں کی کارروائں

ریاست کسی بھی دہشتگرد گروہ یا تنظیم کے سامنے نہیں جھکے گی، وزیراعظم

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے بنوں ودیگر علاقوں میں دہشگردوں کی کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست کسی بھی دہشتگرد گروہ یا تنظیم کے سامنے نہیں جھکے گی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے بیان میں کہا مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی آفس بنوں میں آپریشن

سی ٹی ڈی آفس بنوں میں آپریشن: 25 دہشتگرد ہلاک، 7 نے سرنڈر کر دیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ بنوں میں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ میں فائرنگ کے تبادلے میں 25 دہشتگرد مارے گئے ہیں جبکہ 7 دہشتگردوں نے سرنڈر کردیا، آپریشن کے دوران مزید پڑھیں

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 31 دسمبرکو ہی ہونگے، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات شیڈول کے مطابق ہوں گے، وفاقی حکومت کا نوٹیفیکشن اسلام آباد مقامی حکومت ایکٹ 2015 کی خلاف ورزی ہے۔ ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حکم نامہ جاری کیا مزید پڑھیں

منشیات کے جرم میں سزائے موت

ترمیمی بل منظور، منشیات کے جرم میں سزائے موت نہیں عمر قید ہوگی

قومی اسمبلی میں انسداد منشیات ترمیمی بل 2022 کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا، ترمیمی بل میں سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں وزیرقانون و انصاف اعظم مزید پڑھیں

بنوں سی ٹی ڈی آپریشن مکمل

بنوں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ آپریشن مکمل: سارے دہشتگرد مارے گئے، 2 شہادتیں ہوئیں: خواجہ آصف

ویب ڈیسک : پارلیمنٹ میں اپنے خطاب میں وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ بنوں میں 20 دسمبر کو ساڑھے 12بجے ایس ایس جی نے آپریشن شروع کیا، سارے دہشت گرد مارے گئے ہیں، سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ مزید پڑھیں

سپیکر پنجاب اسمبلی گورنر کے اقدام

سپیکر پنجاب اسمبلی نے گورنر کے اقدام کو غیرقانونی قرار دےدیا

ویب ڈیسک: سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے گورنر پنجاب بلیغ الرحمن کے وزیراعلیٰ پر عدم اعتماد کے لیے طلب کردہ اجلاس کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق سپیکر سبطین خان نے گورنر کے طلب کردہ اجلاس مزید پڑھیں

خواجہ آصف

عمران خان کے پاؤں سے زمین آہستہ آہستہ کھسک رہی ہے، خواجہ آصف

ویب ڈیسک: وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے عمران خان کے پاؤں تلے سے زمین آہستہ آہستہ کھسک رہی ہے، عدم اعتماد کا نتیجہ 2 سے 3 روز میں آجائے گا۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

قبل از وقت انتخابات

قبل از وقت انتخابات ملکی مفاد میں نہیں، بلاول بھٹو

ویب ڈیسک: وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال میں قبل از وقت انتخابات ملکی مفاد میں نہیں ہیں۔ امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں قبل از مزید پڑھیں

20دسمبر تک الیکشن کی تاریخ نہ ملی تواسمبلیاں توڑدینگے، فواد چوہدری

وزیراعلیٰ پنجاب کےخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگی،فوادچودھری

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیرفوادچودھری نےکہا ہے کہ عدم اعتماد ناکام ہو گی اور وزیراعلٰی پنجاب پرویز الٰہی اسمبلی ضرور تحلیل کریں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں پی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں بائیک سروس مقبول

راولپنڈی اسلام آباد میں کار اورٹیکسی کی جگہ بائیک سروس مقبول

ویب ڈیسک :ایندھن کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے اور کمر توڑ مہنگائی کے نتیجے میں اسلام آباد اور راولپنڈی میں لوگوں نے روزمرہ کے سفر کے لیے کاروں اور ٹیکسیوں کے بجائے بائیکیااوران ڈرائیو جیسی آن لائن بائیک سروسز مزید پڑھیں

سونے کی قیمت 1 لاکھ 81ہزار

پاسہ تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 81ہزارکی بلندترین سطح پرپہنچ گئی

ویب ڈیسک :ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی ہے جس کے بعد پشاورکے صرافہ بازارمیں پاسہ تولہ کی قیمت ایک لاکھ 81ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے جبکہ پونڈپاسہ کی قیمت ایک مزید پڑھیں

چمن سرحدپرفائرنگ

چمن سرحدپرفائرنگ،افغانستان نے پاکستان سے معافی مانگ لی

ویب ڈیسک :افغانستان کے اعلی حکام سے چمن مصالحتی جرگے کی کامیاب میٹینگ ہوئی جس کے بعد آج حکام کے درمیان فلیگ میٹینگ بھی ہونے کی امید ہے۔افغان حکام اور جرگے نے مشترکہ طور پر پیغام دیا کہ عوام مطمئن مزید پڑھیں

توشہ خانہ تحائف لینے کی تفصیلات

توشہ خانہ سے تحائف لینے والوں کی تفصیلات پیش کرنے کاحکم

ویب ڈیسک : عدالت عالیہ نے توشہ خانہ سے تحائف لینے والوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔لاہور ہائی کورٹ میں توشہ خانہ سے تحائف وصول کرنے والوں کی تفصیلات کے لیے دائر درخواست پر جسٹس عاصم حفیظ نے سماعت کی۔ شہری مزید پڑھیں