3 افراد جاں بحق

سوات: مٹہ میں جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ 3 افراد جاں بحق

سوات کی تحصیل مٹہ میں بہادر بانڈہ کے مقام پر جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق، ایک زخمی ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ میں بہادر بانڈہ کے مقام مزید پڑھیں

اسمبلیوں کی متوقع تحلیل

اسمبلیوں کی متوقع تحلیل، وزیرداخلہ راناثنااللہ کا ردعمل سامنے آگیا

ویب ڈیسک: صوبائی اسمبلی کی متوقع تحلیل کے عمران خان کے اعلان پر وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ وزیرداخلہ راناثناءاللہ خاں نے عمران خان کی اسمبلیوں کے تحلیل کے متوقع اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

سیاست میں اہم دن

سیاست میں آج کا دن اہم، 560 سے زائد ارکان اسمبلی کا مستقبل داو پر

ویب ڈیسک :ملکی سیاست میں آج 17دسمبر کا دن انتہائی اہمیت اختیار کرگیا ہے، 560 سے زائد قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ارکان کا مستقبل داو پر لگا ہوا ہے جن کے سیاسی مستقبل کا فیصلے کا اعلان چیئرمین تحریک مزید پڑھیں

سونے کی قیمت

ملک بھر میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر ،قیمت میں فی تولہ 5سو روپے اضافہ

ویب ڈیسک : ملک میں سونے کی قیمت فی تولہ 5 سو روپے اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ مزید پڑھیں

ای پی آئی ٹیکنیشنزکااحتجاج

تنخواہوں کی عدم ادائیگی،ای پی آئی ٹیکنیشنزکااحتجاج جاری

ویب ڈیسک : پرائمری ہیلتھ کئیر ای پی آئی ٹیکنیشنز کا تنخواہوں کی ادائیگی اور نوکریوں کی بحالی اورگرفتار ہونیوالے ساتھیوں کی رہائی کیلئے پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا جاری ہے جس میں کثیر تعداد میں ای پی مزید پڑھیں

اسلامی نظریاتی کونسل

سفارشات پرعمل نہیں کرناتواسلامی نظریاتی کونسل بندکردیں

ویب ڈیسک :سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے اسلامی نظریاتی کونسل ایک آئینی ادارہ، جب آئینی ادارے کی سفارشات پر عمل نہیں کرنا تو اسے بند کر دیں۔ توہین مذہب کے مبینہ ملزم زاہد محمود کی مزید پڑھیں

ئی ایم ایف اختلافات

آئی ایم ایف کیساتھ اختلافات ہیں پروگرام معطل نہیں ہوا،عائشہ غوث

ویب ڈیسک :وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان کئی معاملات پر اختلافات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام معطل نہیں ہوا ۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مزید پڑھیں

بلٹ پروف گاڑیاں

عمران خان اور نورعالم سمیت 14عہدیداروں کے پاس بلٹ پروف گاڑیاں

ویب ڈیسک :پاکستان کی پارلیمنٹ کے ایوان بالا میں وزیراعظم کی منظوری سے اعلی عہدیداران کو دی گئی بلٹ پروف اور دیگر وی آئی پی گاڑیوں کی تفصیلات پیش کی گئی ہیں جس کے مطابق کل32افراد کو وزیراعظم کی منظوری مزید پڑھیں

روس سے سستاتیل خریدنے کے معاملے

روس سے سستاتیل خریدنے کے معاملے پروفاقی وزراء کے موقف میں تضاد

ویب ڈیسک :روس سے سستے خام تیل کی خریداری کے معاملے پر وزیر پیٹرولیم اور وزیر خارجہ آمنے سامنے آگئے۔وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ روس سے سستا تیل لینے مزید پڑھیں

پاکستان کرپشن انڈیکس میں 23 نمبر اوپر

عمران خان کے دور میں پاکستان کرپشن انڈیکس میں 23 نمبر اوپر چلا گیا،شیری رحمان

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان کا کہنا ہے کہ جبکہ آغاز سے اختتام تک تحریک انصاف کی حکومتیں کرپشن اسکینڈلز کے زد میں رہی، ان کے دور میں پاکستان کرپشن انڈیکس میں 23 نمبر اوپر چلا گیا۔ مزید پڑھیں

پاکستان دیوالیہ نہ ہوگا

پاکستان دیوالیہ کر جائے،ایسا نہ ہوگا نہ کرنے دیں گے،وزیراعظم شہبازشریف

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ کسی کی کوشش ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے تو ایسا نہ ہوگا، نہ کرنے دیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کے لئے سیاسی استحکام کو مزید پڑھیں

قبل از وقت انتخابات

موجودہ عالمی معاشی نظام ترقی پذیر ممالک کے مسائل حل کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا، بلاول بھٹو

ویب ڈیسک: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ عالمی کساد بازاری نے دہائیوں کی ترقی کو شدید متاثر کیا، غریب ممالک متاثر ہوئے موجودہ عالمی معاشی نظام ترقی پذیر ممالک کے مسائل حل کرنے کی صلاحیت نہیں مزید پڑھیں

اسمبلی آج تحلیل کرنے کا امکان

خیبرپختونخوا، پنجاب اسمبلی آج تحلیل کرنے کا امکان

ویب ڈیسک: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج پنجاب اور خیبر پختوانخواہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کی حتمی تاریخ کا اعلان کریں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کا آج لبرٹی چوک لاہور میں سیاسی اجتماع منعقد ہوگا، چیئرمین پی ٹی آئی عمران مزید پڑھیں

عوام کو بڑا ریلیف پیکج

وزیراعظم شہباز شریف کا عوام کو بڑا ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے مہنگائی کے پیش نظر کا عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ، خصوصی پیکج تیار کرنے کی ہدایت کر دی۔ ویب ڈیسک: ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہاوس میں منعقد اہم اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا مزید پڑھیں

چمن میں افغان بارڈر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلا اشتعال گولہ باری پر اسلام آباد میں افغان ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے احتجاج کیا گیا۔

چمن میں فائرنگ کے واقعے پر پاکستان کا افغانستان سے شدید احتجاج

چمن میں افغان بارڈر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلا اشتعال گولہ باری پر اسلام آباد میں افغان ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے احتجاج کیا گیا۔ ویب ڈیسک: ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق چمن میں افغان بارڈر مزید پڑھیں

مصطفیٰ نواز کھوکھر

مصطفیٰ نواز کھوکھر نے پاکستان پیپلزپارٹی سے راہیں جدا کرلیں

پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے باضابطہ طور پر پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے باضابطہ طور پرپاکستان پیپلزپارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا جس دن مزید پڑھیں

کالعدم ٹی ٹی پی نے سرحد پار

کالعدم ٹی ٹی پی نے سرحد پار محفوظ پناہ گاہیں تلاش کرلی ہیں، وزیر خارجہ بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی اور دیگر دہشت گرد تنظیموں کے خلاف بڑے پیمانے پر فوجی آپریشنز کیے مگر بدقسمتی سے کالعدم ٹی ٹی پی نے سرحد پار محفوظ پناہ گاہیں تلاش مزید پڑھیں

ریکوڈک منصوبے کے معاہدے پر دستخط

تاریخی ریکوڈک منصوبے کے معاہدے پر دستخط ہوگئے

ویب ڈیسک :ریکوڈک منصوبے کے تاریخی معاہدے پر لندن میں دستخط ہوگئے ہیں۔ترجمان بلوچستان حکومت کیمطابق ریکوڈک پاکستان کی تاریخ میں بیرونی سرمایہ کاری کا سب سے بڑا معاہدہ ہے۔ترجمان کے مطابق ریکوڈک معاہدے کے تحت مجموعی طور پر 8 مزید پڑھیں