سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی پاکستان آمد، دنیاسے سیلاب متاثرین کیلئےامدادکی اپیل

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افراد سے اظہار یکجہتی کے لیے 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ وزیر مملکت خارجہ امور حنا ربانی کھر نے معزز مہمان کا استقبال مزید پڑھیں

ڈالر کی اونچی اڑان

ڈالر کی اونچی اڑان،انٹربینک میں روپے کی قدر میں مزید کمی

ڈالر کی اونچی اڑان برقرار، امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں گراوٹ مسلسل چوتھے روز بھی جاری رہی، آج انٹربینک مارکیٹ میں روپیہ مزید 2 روپے کم ہوگیا۔ ویب ڈیسک: سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما

پی ٹی آئی رہنما نے استعفیٰ کی منظوری اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی

کراچی سے پاکستان تحریک انصاف کے مستعفی رکن قومی اسمبلی شکور شاد نے اپنے استعفے کی منظوری کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ ویب ڈیسک: 2018 کے انتخابات میں لیاری سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر ایم مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کا ضمنی الیکشن ملتوی

بلاول بھٹو کا ضمنی الیکشن ملتوی کئے جانے کے اعلان پر مایوسی کا اظہار

عمران خان آخر کب تک لاڈلہ رہے گا؟ بلاول بھٹو کا ضمنی الیکشن ملتوی کئے جانے کے اعلان پر مایوسی کا اظہا، ملتان اور کراچی میں ہمارے امیدوار ضمنی الیکشن ملتوی ہونے پر مایوس ہیں۔ ویب ڈیسک: پاکستان پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے 13 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات ملتوی کردیے

سیلاب کے باعث ملک کے مختلف حلقوں میں 11، 25 ستمبر اور 2 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی الیکشن ملتوی کردیے گئے۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت الیکشن کمیشن میں اہم اجلاس ہوا جس مزید پڑھیں

متاثرین سیلاب کی امداد کیلئے یو اے ای سے مزید 2 پروازیں کراچی پہنچ گئیں

متاثرین سیلاب کی امداد کیلئے متحدہ عرب امارات سے امدادی پروازوں کا سلسلہ جاری ہے، یو اے ای سے مزید 2 مزید پروازیں سامان لے کر کراچی پہنچ گئیں ویب ڈیسک: ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات سے دسویں اور مزید پڑھیں

حکومت میری گرفتاری چاہتی ہے

حکومت میری گرفتاری چاہتی ہے، جیل جاکر اور خطرناک ہو جاؤنگا، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت میری گرفتاری چاہتی ہے، جیل جا کر اور بھی خطرناک ہو جاوں گا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت سے قبل صحافیوں مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس

توہین عدالت کیس،عمران خان کا جواب مسترد، فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین کیخلاف توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کا جواب مسترد کرتے ہوئے 22 ستمبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ویب ڈیسک:تفصیلات کے مطابق تحریک مزید پڑھیں

پاسپورٹ واپسی کیس، جج نے مریم نواز کی درخواست سننے سے معذرت کرلی

ویب ڈیسک: لاہور ہائیکورٹ میں مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر سماعت کے لیے تشکیل دیا گیا 2 رکنی بنچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا۔ لاہور ہائیکورٹ مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر سماعت ہوئی، دو مزید پڑھیں

آرمی چیف تقرری

آرمی چیف کی تقرری میں جلد بازی نہیں کریں گے،وزیر دفاع خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری میں جلدبازی نہیں کریں گے، فوج کےنئےسربراہ کےتقررمیں ابھی 3 ماہ باقی ہیں۔ وائس آف امریکا کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہتا تھا مزید پڑھیں

آرمی چیف

آرمی چیف سے سعودی وزارت دفاع کے اعلیٰ عہددیدار کی ملاقات

ویب ڈیسک: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی وزارت دفاع ٹرانسفارمیشن مینجمنٹ آفس کے سی ای او سمیر بن عبدلعزیزی کی ملاقات ہوئی، باہمی دلچسپی،دفاعی تعاون اور سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

عمران نیازی نے آئی ایم ایف معاہدےکی دھجیاں اڑائیں، وزیراعظم شہبازشریف

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے آئی ایم ایف سے معاہدے کی دھجیاں بکھیر دیں، عالمی جریدے نے ہمارے موقف کی تصدیق تصدیق کردی۔ عمران نیازی پاکستان کو کمزور کرنے کے درپے ہیں۔ سماجی ویب مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف قیمتی تحائف

وزیراعظم شہباز شریف کو ملنے والے قیمتی تحائف توشہ خانہ میں جمع

وزیراعظم شہباز شریف نے ان کو ملنے والے قیمتی تحائف توشہ خانہ میں جمع کرا دیے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پے پی ایم ہاوس میں غیر ملکی تحائف رکھنے کے لیے جگہ مختص کر دی گئی۔ ویب ڈیسک: وفاقی مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس

توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان نے الیکشن کمیشن میں تحریری جواب جمع کرا دیا

سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے توشہ خانہ ریفرنس کے سلسلے میں الیکشن کمیشن میں اپنا تحریری جواب جمع کرا دیا۔ ویب ڈیسک: عمران خان کی جانب سے الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے جواب مزید پڑھیں

رانا شمیم توہین عدالت کیس

رانا شمیم توہین عدالت کیس، گواہوں کی فہرست پیش، ثاقب نثار کا نام شامل نہیں

رانا شمیم کیخلاف توہین عدالت کیس میں اہم پیشرفت، پراسیکیوشن کی جانب سے گواہوں کی فہرست پیش کر دی گئی، پراسیکیوشن نے صرف 4 گواہوں کی فہرست جمع کرائی، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا نام شامل نہیں۔ ویب ڈیسک:چیف مزید پڑھیں