ٹرانسجینڈر ایکٹ

ٹرانسجینڈر ایکٹ کیخلاف درخواست: سینیٹرمشتاق، فرحت بابرکی درخواستیں منظور

وفاقی شرعی عدالت نے سینیٹر مشتاق خان، فرحت اللہ بابر ، الماس بوبی سمیت مختلف افراد کی فریق بننے کی درخواستیں منظور کرلیں۔ ویب ڈیسک: وفاقی شرعی عدالت میں خواجہ سراؤں کے حقوق سے متعلق ٹرانسجینڈر ایکٹ کے خلاف درخواست مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

نیب مریم نواز سے قبل نواز شریف پر جرم ثابت کرے، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف درخواست پر نیب کو مریم نواز سے قبل نواز شریف پر جرم ثابت کرنے کی ہدایت کردی، عدالت نے لندن کے اپارٹمنٹس اور نواز شریف کے درمیان تعلق مزید پڑھیں

وفاقی وزیر مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کیخلاف پشاور میں بھی مقدمہ درج

پشاور میں بھی مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف اور وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، مقدمے میں پی ٹی وی حکام کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ ویب ڈیسک: وفاقی وزیر مریم اورنگزیب مزید پڑھیں

عمران خان کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر فضل الرحمان حکومت سے نالاں

ویب ڈیسک: فضل الرحمٰن پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ اور جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ میری حکومت سے شکوہ ہے کہ ابھی تک عمران خان کے خلاف کارروائی کیوں نہیں ہو سکی، آخر وہ مزید پڑھیں

حافظ طاہر محمود اشرفی

حافظ طاہر محمود اشرفی چیئرمین متحدہ علما بورڈ کے عہدے سے برطرف

معروف عالم دین اور پاکستان تحریک انصاف کی دور حکومت میں معاون خصوصی کا کردار ادا کرنے والے حافظ طاہر اشرفی کو چیئرمین متحدہ علماء بورڈ کے عہدے سے برطرف کردیا گیا۔ معروف عالم دین اور پاکستان تحریک انصاف کی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف

وفاقی وزیر مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج

وفاقی وزیر مریم اورنگزیب اور مسلم لیگ(ن) کے رہنما جاوید لطیف کے خلاف پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں دہشتگردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ویب ڈیسک: پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے گرین ٹاون پولیس سٹیشن میں وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب مزید پڑھیں

مریم نواز

شہباز شریف کی سفارتی کامیابیوں نے عمران خان کو تڑپا دیا ہے، مریم نواز

نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اور پاکستان کو جوسفارتی کامیابیاں اور عزت بیرونی دنیا سے ملی اس نے فارن فنڈڈ ایجنٹ کو تڑپادیا ہے ویب ڈیسک: سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

عمران خان

ملک سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے اور وزیراعظم باہر دورے کر رہے ہیں،عمران خان

موجودہ حکومت نے کسانوں کا معاشی قتل کیا، برآمدات گر رہی ہیں، صنعت بند ہو رہی ہے اور بے روزگاری بڑھ رہی ہے، ملک سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے اور وزیراعظم باہر دورے کر رہے ہیں،عمران خان چکوال میں جلسے مزید پڑھیں

آرمی چیف کا دورہ

آرمی چیف کا دورہ، چین کی پاکستان کو ہنگامی طور پر 100 ملین یوآن امداد کا اعلان

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے، چین نے ہنگامی طور پر پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے 100 ملین یوآن امداد کا اعلان کردیا ساتھ ہی امدادی کارروائیوں میں فنی تعاون کی پیشکش بھی مزید پڑھیں

سزا یافتہ مجرم کا سربراہ مقرر کرنیکا کا فیصلہ فوج کے وقار کے منافی ہے،فوادچودھری

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فوادچودھری نے کہا ہے کہ سزا یافتہ مجرم کا سربراہ مقرر کرنے کا فیصلہ فوج کے وقار اور احترام کے منافی ہے، تحریک انصاف اس سنگین قانونی خلاف مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی مدد کا فیصلہ

ویب ڈیسک: انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی مدد کا فیصلہ کیا ہے، آئی ایم ایف عالمی برادی سے مل کر پاکستان کی مدد کرے گا۔ نمائندہ آئی ایم ایف مزید پڑھیں

سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالرز ڈپازٹ کی معیاد ایک سال بڑھا دی

ویب ڈیسک: سعودی عرب نے مشکل وقت میں پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری سنادی، سعودی فنڈ فارڈویلپمنٹ (ایس ایف ڈی) نے پاکستان کیلئے اپنے 3 ارب ڈالرز ڈپازٹ کی معیاد میں ایک سال کی توسیع کردی ۔ سٹیٹ بینک آف مزید پڑھیں

شیخ رشید

قوم مہنگائی کے سمندر میں ڈوب چکی، مفاہمت یا مزاہمت کا فیصلہ ہونے والا ہے، شیخ رشید

ویب ڈیسک: سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اپنے انجام کو پہنچ گئی ہے، قوم کو مہنگائی کے سمندر میں ڈبو دیا گیا، مفاہمت یا مزاہمت اس مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف کی لندن یاترا، نواز شریف سے اہم ملاقات

ویب ڈیسک:وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نوازشریف سے اہم ملاقات کی ہے، دونون رہنماوں نے ملاقات میں ملک میں جاری سیاسی صورتحال اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے مزید پڑھیں

ہم نے پرویز الہٰی کا بھرپور ساتھ دینا ہے، عمران خان

ویب ڈیسک: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پرویز الہٰی ایک عملی سیاستدان ہیں، ہم نے بھرپور ساتھ دینا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے پنجاب کی صوبائی کابینہ کے اراکین کی ملاقات ہوئی، ملاقات مزید پڑھیں

مالاکنڈ میں امن وامان

مالاکنڈ میں امن وامان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر قابو پانا وفاق کی ذمہ داری ہے

قبائلی علاقوں امن و امان کی صورتحال ابتر ہورہی ہے، ملاکنڈ میں حالات آئے روز خراب ہوتے جا رہے ہیں لیکن لیکن وفاقی حکومت اپنی ذمے داری ادا کرتی نظر نہیں آرہی، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان ویب ڈیسک: مزید پڑھیں

رنگ روڈ مردان

رنگ روڈ مردان پر تیز رفتار ڈمپر گاڑی پر چڑھ دوڑا،چار افراد جاں بحق

رنگ روڈ مردان میں تیز رفتار ڈمپر گاڑی پر چڑھ دوڑا، حادثے میں ایک دو خواتین سمیت ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع مردان کے رنگ روڈ پر تیز رفتار مزید پڑھیں