عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کیخلاف ایف آئی آر درج

عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کیخلاف ایک اور ایف آئی آر درج

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کے خلاف تھانہ آبپارہ میں ایک اور ایف آئی آر درج کرلی گئی۔ ویب ڈیسک: اسلام آباد پولیس کے مطابق عمران خان کے خلاف مقدمہ دفعہ 144 مزید پڑھیں

بجلی کے بلوں سے فیول ایڈجسٹمنٹ چارج

وزیر اعظم کا بجلی کے بلوں سے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کرنے کا اعلان

وزیر اعظم شہباز شریف نے بجلی کے بلوں سے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز (ایف سی اے) ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ویب ڈیسک: دوحہ میں وفاقی وزرا خواجہ سعد رفیق اور نوید قمر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم نے مزید پڑھیں

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار ڈیم فنڈ کے معاملے پرپبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں طلب

قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے ڈیم فنڈ پر جوابدہی کے لیے سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور فنڈ پر بریفنگ کے لیے رجسٹرار سپریم کورٹ کو بھی طلب کرلیا اور مزید پڑھیں

کراچی میں بلدیاتی انتخابات

کراچی میں بلدیاتی انتخابات شیڈول کے مطابق ہی ہوں گے، ای سی پی

الیکشن کمیشن نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرائے جانے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے واضح کر دیا کہ کراچی کے تمام اضلاع میں بلدیاتی انتخابات مقررہ شیدول کے مطابق 28 اگست کو ہی ہوں گے۔ ویب ڈیسک: کراچی مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف ، نواز شریف اور مختلف پی ڈیم ایم رہنمائوں کیخلاف مقدمہ درج

ویب ڈیسک : پشاور تھانہ شرقی میں وزیر اعظم شہباز شریف،سابق وزیراعظم نوازشریف،مریم صفدر و دیگر کے خلاف مقدمہ اندراج کے لئے درخواست دائر کر دی گئی ۔مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر اھم شخصیات کے نام بھی مقدمہ اندراج کے مزید پڑھیں

ایک شخص کو اقتدار کا نشہ پاگل کر رہا ہے، حکومت کو رٹ قائم کرنی پڑے گی، آصف زرداری

ویب ڈیسک: سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ایک شخص کو اقتدار کا نشہ اسے پاگل کر رہا ہے، فوج کے بعد اب عدلیہ کو دھمکیاں دے رہا ہے، اداروں اور حکومت کو اپنی رٹ قائم کرنے مزید پڑھیں

بجلی کے زائد بلوں پر وزیراعظم برہم

بجلی کے زائد بلوں پر وزیراعظم برہم، متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کر لی

وزیرِاعظم شہباز شریف نے بجلی کے زائد بلوں کے حوالے سے عوامی شکایات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے فوری تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔ ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت بجلی کے بلز کی شکایات مزید پڑھیں

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ، لارجر بینچ تشکیل

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایڈیشنل سیشن جج زیبا چودھری سے متعلق بیان پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مزید پڑھیں

شہباز گل کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

شہباز گل کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بغاوت اور عوام کو ریاستی اداروں کے خلاف اکسانے کے مقدمے میں رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شہباز گِل کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ ویب ڈیسک: ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

دہشتگردی کا مقدمہ

دہشتگردی کا مقدمہ، عمران خان کا 3 روزہ راہداری ضمانت منظور

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائی کورٹ نے دہشتگردی کے مقدمے میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی 3 روزہ راہداری ضمانت منظور کر لی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کو عمران خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ اسلام مزید پڑھیں

سندھ میں موسلادھار بارشیں، مسجد کی چھت گرنے سے 10 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: سندھ میں موسلادھار بارشوں کے نتیجے میں خیبرپور کے علاقے احمد پور میں مسجد کی چھت گر گئی۔ واقعے میں 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ خیبر پور کے علاقے احمد پور میں مزید پڑھیں

عمران خان کا گرفتاری سے بچنے کیلئے عدالت سے رجوع

ویب ڈیسک: سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے گرفتاری سے بچنے کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا۔ عمران خان نے دہشتگ گردی کے مقدمے میں عبوری ضمانت کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں

وزیراعظم کا آزاد کشمیر میں پاک فوج کی گاڑی کے حادثے پررنج وغم کا اظہار

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کے علاقے باغ کے قریب فوجی گاڑی کے حادثے پر انتہائی رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے حادثے میں 9 شہید ہونے والے فوجی جوانوں کے مزید پڑھیں

کراچی:این اے 245 ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

کراچی کے حلقہ این اے 245 کی نشست پر ضمنی انتخاب میں غیرسرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار محمود مولوی کامیاب ہو گئے ویب ڈیسک: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 245 کے ضمنی مزید پڑھیں

مہمند:تحصیل پڑانگ میں زبانی تکرار پر فائرنگ، 3افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع مہمند کی تحصیل پڑانگ غار کے علاقہ شنہ ترآئی میں زبانی تکرار پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ویب ڈیسک: پولیس ذرائع کے مطابق ضلع مہمند کی تحصیل خار پڑانگ مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج

خاتون مجسٹریٹ اور پولیس افسران کو جلسے سے خطاب کے دوران دھمکیاں دینے کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مزید پڑھیں