آرمی چیف کا آئی ایم ایف پیکج کی رقم جلد ریلیز کرنے کیلئے امریکا سے رابطہ

ویب ڈیسک: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکا سے پاکستان کیلئے قرض کی رقم جلد جاری کرنے کیلئے آئی ایم ایف پر دباؤ ڈالنے کی اپیل کردی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید مزید پڑھیں

پنجاب میں ہماری حکومت آگئی، سب کو دیکھ لیں گے،وزیر اعلیٰ محمودخان

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان نے کہا ہے کہ چندماہ میں امپورٹڈ حکومت نے ملک کا بیڑا غرق کردیا۔ شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کی سکیمیں نکال دیں،آٹے کا کوٹہ بند کر دیا، پنجاب میں ہماری حکومت آگئی ہے اب سب مزید پڑھیں

بھارت نے دریائے چناب میں اضافی پانی چھوڑ دیا، سیلاب کاخدشہ

ویب ڈیسک: بھارت کی جانب سے اطلاع دیئے بغیر دریائے میں پانی کا بڑا ذخیرہ چھوڑ دیا گیاجس کے بعد جلال پور بٹھیاں میں دریائے چناب پر پانی کی سطح میں مزید اضافہ ہوگیا۔ بھارت کی جانب سے دریائے چناب مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے چینی وزیر خارجہ وانگ یی کی ملاقات

ویب ڈیسک: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے موقع پر چین کے وزیر خارجہ مسٹر وانگ یی سے ملاقات کی۔ دونوں وزرائے خارجہ نے دوطرفہ تعلقات میں پیش مزید پڑھیں

چودھری شجاعت پارٹی صدارت سے فارغ، طارق بشیر چیمہ کی چھٹی

پاکستان مسلم لیگ (ق) نے چودھری شجاعت حسین کو پارٹی صدارت اور طارق بشیر چیمہ کو سیکرٹری جنرل کے عہدے سے فارغ کر دیا مسلم لیگ ق کی سنٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس کی صدارت سینیٹر کامل علی مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کا اتفاق

انتخابات اپنے وقت پر ہوں گے، حکومت مدت پوری کرے گی، پی ڈی ایم کا اتفاق

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے اعلان کیا ہے کہ موجودہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی اور الیکشن وقت پر ہوں گے۔ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان مزید پڑھیں

الر 239٫94 روپے پر پہنچ گیا

پاکستانی روپے کی ریکارڈبے قدری ، ڈالر 239 روپے 94پیسے کا ہو گیا.

پاکستانی روپے کی تاریخی بے قدری پرانے ریکارڈ ٹوٹ گئے، انٹر بینک میں ڈالر 242 کوچھو کر 239٫94 روپے پر بند ہوا ویب ڈیسک: ملک میں جاری سیاسی عدم استحکام کے باعث جنم لینے والے معاشی عدم استحکام نے خوفناک مزید پڑھیں

ادارے آئین کے متعین

تمام ادارے آئین کے متعین دائرہ کار کے اندر رہتے ہوئے کام کریں

ویب ڈیسک :وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جمہوری نظام کو ہموار اور مثر طریقے سے چلانے کے لیے ضروری ہے کہ تمام ریاستی ادارے آئین کے متعین دائرہ کار کے اندر رہتے ہوئے کام کریں۔ سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

آصف زرداری کورونا وائرس

سابق صدر آصف زرداری کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

ویب ڈیسک :سابق آصف زرداری کورونا کا شکار ہوگئے۔وزیرخارجہ اورپاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے ٹوئٹ میں کہا کہ سابق صدر آصف زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کا مزید کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے اختیارات کو بڑھایاجاسکتا ہےگھٹایانہیں جا سکتا، شیخ رشید

ویب ڈیسک: سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی خودمختاری کو آئینی تحفظ حاصل ہے،اسکے اختیارات کو بڑھایا جا سکتا ہے گھٹایا نہیں جا سکتا۔ اپنے ٹویٹ پیغام میں شیخ رشید نے کہا ہے کہ سپریم مزید پڑھیں

انٹربینک ڈالر

انٹربینک میں روپے کی قدر مزید گر گئی، ڈالر مہنگا

ویب ڈیسک: پاکستان روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین پر پہنچ گیا۔ انٹربینک میں ڈالر مزید4 روپے28 پیسے مہنگا ہوگیا۔ 4 روپے 28 پیسے اضافے کے ساتھ ڈالر 240 روپے کا ہوگیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید پڑھیں

سیاسی اور معاشی بحرانوں کاصرف ایک حل

سیاسی اور معاشی بحرانوں کاصرف ایک حل ہے’صاف اور شفاف انتخابات’،عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں جاری معاشی و سیاسی بحران کا ایک ہی حل ہے کہ جلد از جلد غیر جانبدار الیکشن کمیشن تشکیل دے کر جس پر سب مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی: عدالتی اصلاحات کیلئے پارلیمانی کمیٹی کے قیام کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

قومی اسمبلی نے عدالتی اصلاحات کیلیے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کے قیام کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی. ویب ڈیسک:سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب کے معاملے پر ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کی مسلم لیگ مزید پڑھیں

نایاب قیمتی مکڑی "ٹیرانٹولا” کی سمگلنگ میں ملوث گروہ گرفتار

ایبٹ آباد وائلڈ لائف ڈویژن کی کامیاب کارروائی،نایاب وقیمتی مکڑی "ٹیرانٹولا” کی سمگلنگ میں ملوث گروہ کو گرفتار . ویب ڈیسک:محکمہ جنگلات ماحولیات و جنگلی حیات خیبرپختونخوا کے ایبٹ آباد وائلڈ لائف ڈویژن کے انٹیلی جنس ونگ نے کامیاب کارروائی، مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی

عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی ملاقات، حمایت پر شکریہ

ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے منصب سنبھالنے کے بعد چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان سے اسلام آباد میں انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ پرویز الہٰی نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں مزید پڑھیں

سیدو شریف ہسپتال میدان جنگ بن گیا، حالات کشیدہ

ویب ڈیسک: سوات سیدو شریف ہسپتال میدان جنگ میں تبدیل ہوگیا، ہسپتال کلاس فور ملازمین اور پولیس کےدرمیان تصادم سے حالات کشیدہ ہو گئے۔ کلاس فور ملازمین اور پولیس کے درمیان ہاتھا پائی، ایک دوسرے پر مکے ڈنڈے برسا دیے۔ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی لاہور ہائیکورٹ س

پی ٹی آئی کا وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

ویب ڈیسک : وزیر اعظم شہباز شریف اور انکی کابینہ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے تحریک انصاف نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔درخواست تحریک انصاف کے رہنما عندلیب عباس اور حسان نیازی نے دائر کی، جس میں وفاقی حکومت، مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہی ن

چوہدری پرویز الہی نے وزیراعلی پنجاب کا حلف اٹھا لیا

ویب ڈیسک : چوہدری پرویز الہی نے وزیراعلی کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔حلف برداری کی تقریب اسلام آباد کے ایوان صدر میں ہوئی جہاں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چوہدری پرویز الہی سے وزیراعلی پنجاب کے عہدے کا مزید پڑھیں