پی آئی اے کا عازمین حج

پی آئی اے کا عازمین حج کیلئے 31 مئی سے13 اگست تک پروازوں کا اعلان

عازمین حج کے لیے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے 31 مئی تا 13 اگست پاکستان کے آٹھ اہم شہروں سے جدہ اور مدینہ منورہ کے لیے حج پروازوں کے منصوبے کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مزید پڑھیں

بلوچستان میں چلغوزے کے جنگلات میں آتشزدگی کا معاملہ: ایلوشین-76 (Ilyushin-76) نامی فائر فائٹر طیارہ آج پاکستان لینڈ کرے گا

بلوچستان میں چلغوزے کے جنگلات میں آتشزدگی کا معاملہ: ایلوشین-76 (Ilyushin-76) نامی فائر فائٹر طیارہ آج پاکستان لینڈ کرے گا ویب ڈیسک : ایران کی جانب سے پاکستان کی درخواست پر ضلع شیرانی-ژوب بلوچستان کے جنگلوں میں لگی آگ کو مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ

پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ: وفاقی حکومت نے تیاریاں شروع کردیں

ویب ڈیسک:پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے نمٹنے کے لیے وفاقی حکومت نے تیاریاں شروع کردیں،اسلام آباد میں فوج طلب کرنے سمیت دیگر صوبوں سے پولیس کی بھاری نفری بھی طلب کی گئی ہے. ایف سی اور رینجرز اہلکار مزید پڑھیں

کیا علی وزیر پچھلے ایک سال سے اسپیکر کی اجازت سے قید ہیں؟

ہفتے کو اسلام آباد میں پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنماشیریں مزاری کومحکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کی درخواست پراراضی میں گرفتار کرلیا تھا۔ گرفتاری کے خلاف درخواست آنے پراسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے مزید پڑھیں

عمران خان لانگ مارچ

فوج نیوٹرل رہے،عمران خان کا 25 مئی کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان

ویب ڈیسک : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا کہ تحریک انصاف 25 مئی کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرے گی۔ اتوار کو پشاور میں پارٹی کے کور کمیٹی کے اجلاس مزید پڑھیں

اسرائیل کوتسلیم کرنے کی مہم میں عمران ٹرمپ کیساتھ تھا،فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کی مہم میں عمران خان ٹرمپ کے ساتھ تھا، عمران حکومت نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی سازشیں کیں۔پشاور میں تقدس حرم نبوی کانفرنس مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کے ڈی جی پارلیمانی امور رائے ممتاز کو گرفتار کر لیا گیا

آج 22 مئی کو طلب کیے گئے پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے قبل ہی پولیس نے ڈی جی پارلیمانی امور رائے ممتاز کو گرفتار کرلیا گیا، سیکرٹری اسمبلی محمد خان بھٹی اور سیکرٹری کوآرڈینیشن عنایت اللہ کے گھروں پر بھی مزید پڑھیں

کوہ سلیمان پہاڑی

کوہ سلیمان پہاڑی سلسلے میں لگی آگ بجھانے کیلئے فوج سے مددطلب

پی ٹی آئی رہنما سینیٹر دوست محمد محسود نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پرزور اپیل کی ہے کہ وہ خیبرپختونخوا، بلوچستان اور سابقہ فاٹا کے سنگم پر واقع تاریخی کوہ سلیمان پہاڑی سلسلے میں جنگل میں لگی مزید پڑھیں

منحرف اراکین پنجاب اسمبلی

پی ٹی آئی کے 25 منحرف اراکین پنجاب اسمبلی ڈی سیٹ قرار.

الیکشن کمیشن نےپی ٹی آئی کے 25 منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کو ڈی سیٹ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے متفقہ طور پرپاکستان تحریک انصاف کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کو مزید پڑھیں

نیب میں ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی

سپریم کورٹ کےحکم کے بعد نیب میں ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی عائد۔

چیئرمین نیب نے تقرریوں اور تبادلوں پر فوری پابندی عائد کردی،اعلامیہ جاری۔ نیب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وضاحت کی گئی ہے چیئرمین نیب نے حال ہی میں کیے گئے تبادلوں اورتقرریوں پر عملدرآمد روک دیا ہے۔ چیئرمین مزید پڑھیں

چلغوزے کے جنگلات میں لگی آگ

بلوچستان: ضلع شیرانی میں چلغوزے کے جنگلات میں لگی آگ کی زدمیں آکر3 افراد جاں بحق.

بلوچستان کے ضلع شیرانی کےعلاقے میں چلغوزے کے جنگلات میں لگی آگ کی زدمیں آکر 3 افرادجھلس کرجاں بحق، سات زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع شیرانی کے حکام کا کہنا تھا کہ جنگلات میں لگی آگ پر مزید پڑھیں

وزیرخارجہ بلاول بھٹو

وزیرخارجہ بلاول بھٹو کا سابق وزیراعظم عمران خان کےدورہ روس کادفاع۔

سابق وزیراعظم عمران خان نےپاکستان کی خارجہ پالیسی کےتحت روس کادورہ کیا،وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری۔ تفصیلات کےمطابق وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری نےدورہ امریکا کے دوران نیویارک میں پریس کانفرنس کےدوران سابق وزیراعظم اور اپنےسیاسی حریف عمران خان کے دورہ روس کا دفاع مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا حکومتی شخصیات کی تفتیشی اداروں میں مداخلت پر از خود نوٹس،

سپریم کورٹ کی جانب سے ہائی پروفائل مقدمات میں تقرریاں تبادلے روکنے کا حکم. تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے عدالتوں میں جاری کیسز میں اعلیٰ حکومتی شخصیات کی جانب سے مداخلت پر از خود نوٹس لیا تھا، جس کی مزید پڑھیں