چودھری شجاعت کا خط مصدقہ نہیں،نظریں سپریم پر جمی ہیں، عمران خان

ویب ڈیسک: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں آج جوکچھ ہوا وہ میرے لیے باعث حیرت ہے، چودھری شجاعت کا خط مصدقہ نہیں،نظریں سپریم پر جمی ہیں ، جمہوریت کی ایک بنیاد اخلاقیات ہوتی مزید پڑھیں

ق لیگ کے ووٹ مسترد، حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب برقرار، حلف اٹھا لیا

ویب ڈیسک: پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کے بعد حمزہ شہباز زیادہ ووٹ لے کر دوبارہ وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہوگئے۔ پی ٹی آئی کے امیدوار چودھری پرویز الہٰی کو شکست کا مزید پڑھیں

عالمی برادری افغانستان کے مسائل پر توجہ دے، وزیرخارجہ بلاول بھٹو

ویب ڈیسک: پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہے افغانستان معاشی ،انسانی بحران اور دیگر مسائل سے دوچار ہے عالمی برادری افغانستان کے مسائل پر توجہ دے۔ نورخان ایئربیس پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ مزید پڑھیں

ن لیگ شکست تسلیم کر کے اقتدار سے علیحدہ ہو جائے، فواد چودھری

ویب ڈیسک: سابق وزیر اطلاعات اور تحریک انصاف کے سینئر رہنما فوادچودھری نے کہا کہ ہے مسلم لیگ ن اپنی شکست تسلیم کر کے اقتدار سے علیحدہ ہو جائے۔ ٹویٹر پیغام میں فواد چودھری نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں مزید پڑھیں

عوامی مینڈیٹ چوری کیا توپھرجو ہوگا میں ذمہ دار نہیں،عمران خان

اسلام آباد: (مشرق نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے خبردار کردیا کہ پنجاب کے عوام نے ہمیں واضح مینڈیٹ دیا ہے، اگر چوری کے پیسے سے عوامی مینڈیٹ چوری کیا تو پھر جو ہوگا اُس مزید پڑھیں

حمزہ شہباز کے وزیراعلیٰ بننے پر میں کیوں پیسہ لگاؤں؟آصف زرداری

لاہور: (مشرق نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری نے بیان دیا کہ پیسے کی سیاست کو یکسر مسترد کرتے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا امیدوار حسن مرتضیٰ ہوتا تو میں ضرور پیسے لگاتا۔ حمزہ شہباز کے وزیراعلیٰ بننے پر میں کیوں مزید پڑھیں

عمران خان حد میں رہیں،ہم ملک میں افراتفری نہیں چاہتے،مولانا فضل الرحمان

بنوں: (مشرق نیوز) سربراہ جے یو آئی ف اور صدر پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم جانتے ہیں ملک میں کون سیاسی عدم استحکام پیدا کررہا ہے۔ عمران خان اپنے حد میں رہیں، ہم ملک مزید پڑھیں

مارکیٹ میں ٹھہراؤ آگیا،اگلے ماہ سےروپے کی قدر مستحکم ہوگی،وزیرخزانہ

اسلام آباد: (مشرق نیوز) وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بیان دیا کہ ہم نے جو مشکل فیصلے کرنے تھے کرلیے، آہستہ آہستہ مارکیٹ کنٹرول میں آگئی ہے۔ آئندہ ماہ سے روپے کی قدر مستحکم ہونا شروع ہوجائےگی۔ وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے مزید پڑھیں

پی پی 7 راولپنڈی میں تحریک انصاف کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے امیدوار شبیر اعوان کی حلقہ پی پی 7 راولپنڈی میں دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کر دی۔ الیکشن کمیشن نے پی پی 7 راولپنڈی میں دوبارہ گنتی سے متعلق کیس مزید پڑھیں

گزشتہ 6 ماہ میں مہنگائی

ملک بھر میں گزشتہ 6 ماہ میں مہنگائی 12 سے بڑھ کر 21 فیصد ہوگئی

ویب ڈیسک :ایشیائی ترقیاتی بینک نے آٹ لک جاری کردیا جس کے مطابق گزشتہ 6 ماہ میں پاکستان میں مہنگائی 12 سے بڑھ کر 21 فیصد ہوگئی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے جنوری تا جون کے معاشی اعداد و شمار جاری مزید پڑھیں

وزارت کی کرسی علی محمد خان

وزارت کی کرسی پر ایک دن بھی بغیر وضو نہیں بیٹھا، علی محمد خان

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ میں نے اپنی وزارت پاکبازی سے کی ایک دن بھی بغیر وضو کے اپنی کرسی پر نہیں بیٹھا۔قیوم آباد کراچی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

حکومت مدت پوری کرےگی، عام انتخابات 2023 میں ہونگے،خرم دستگیر

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی عام انتخابات اکتوبر 2023 میں ہوں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر خرم دستگیر کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

ملک میں جاری بارشیں

ملک میں جاری بارشیں، چھتیں گرنے سے 3 افراد جاں حق

ویب ڈیسک:لاہور اوراسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں موسلادھاربارشوں کے باعث چھتیں گرنے سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ملک کے مختلف شہروں میں موسلادھاربارشوں کا سلسلہ جاری ہے، لاہور اور اسلاآباد کے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ موسلادھار مزید پڑھیں

خورشیدشاہ

ہمیں آنے والے وقت میں پانی کے سنگین مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے،خورشیدشاہ

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ لوگوں کو پانی کے استعمال میں احتیاط برتنی چاہیے آنے والے وقت میں ہمیں پانی کے سنگین مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اسلام آباد میں مزید پڑھیں

اتحادیوں کے مجبور کرنے پر ہم حکومت میں آئے، رانا ثناءاللہ

ویب ڈیسک: وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ہمیں کوئی مجبور کر کے حکومت میں نہیں لایا، اتحادیوں کے مجبور کرنے پر ہم حکومت میں آئے۔ وزارت اعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں مبینہ ہارس ٹریڈنگ سے متعلق وفاقی مزید پڑھیں

فوادچوہدری

ہمارے ارکان کو40 کروڑ روپے کی آفر دی جارہی ہے،فوادچوہدری

اسلام آباد: (مشرق نیوز) رہنما پی ٹی آئی فوادچوہدری نے انکشاف کیا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے قبل ہمارے ارکان کو40،40 کروڑ روپے دے کر خریدا جارہا ہے۔ رحیم یارخان سے ہمارا ایم پی اے مسعود مجید 40 کروڑ مزید پڑھیں