6ریسٹورنٹس سیل

پشاور، ٹائون میں ناقص اشیاء کی فروخت پر 6ریسٹورنٹس سیل

ویب ڈیسک :پشاوریونیورسٹی روڈ معروف ہوٹلوں ، ریسٹورنٹس اور جوس کی د کانوں میں ناقص اشیاء فروخت کی شکایات کے بعد کارروائی کے دوران 6ریسٹورنٹس سیل کرتے ہوئے انکے منیجرز گرفتار کرلئے گئے ۔ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر یونیورسٹی ٹائون سیدہ مزید پڑھیں

فارن فنڈنگ کیس میں ثابت ہو گیا عمران خان اور اسکی جماعت چور ہے، شاہدخاقان عباسی

ویب ڈیسک: سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان الیکشن کمیشن میں اپنے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس میں 8 سال کوئی ثبوت پیش نہ کرسکے، الیکشن کمیشن میں فارن فنڈنگ کیس مزید پڑھیں

وزیراعظم کا آرمی چیف سے رابطہ، لاپتہ آرمی ہیلی کاپٹر پراظہار تشویش

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلی فون پر رابطہ، آرمی ایوی ایشن کے لاپتہ ہونے والے ہیلی کاپٹر سے متعلق معلومات حاصل کیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز لاپتہ فوجی افسران مزید پڑھیں

پاک فوج کا ہیلی کاپٹر لاپتہ

پاک فوج کا ہیلی کاپٹر لاپتہ، کور کمانڈر سمیت 6 افراد سوار،آئی ایس پی آر

بلوچستان کے علاقے لسبیلہ میں بارش سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں میں مصروف پاک فوج کا ہیلی کاپٹر لاپتا ہوگیا، جس میں کور کمانڈر سمیت 6 افراد سوار تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر بلوچستان کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ تحریک انصاف کی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا محفوظ فیصلہ آج (منگل) سنایا جائے گا۔ ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ تحریک انصاف کی ممنوعہ فنڈنگ کیس مزید پڑھیں

کے پی اسمبلی

کے پی اسمبلی میں ڈاکٹروں کی مستقلی سمیت تین بلز منظور

خیبرپختونخوااسمبلی نے ڈاکٹروں کی مستقلی سمیت تین قانونی بلوں کی منظوری دیدی ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی میں میڈیکل آفیسرزآف ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ(ریگولرائزیشن آف سروسز)، خیبرپختونخواللسائل والمحروم فائونڈیشن (ترمیمی) بل مجریہ 2022 اور خیبرپختونخوا کامرس اینڈ ٹریڈ شماریات(ترمیمی) بل مزید پڑھیں

تاجروں کے گرد شکنجا سخت کردیا

پشاور: صوبائی حکومت نے تاجروں کے گرد شکنجا سخت کردیا

صوبائی حکومت نے تاجروں کے گرد شکنجا مزید سخت کردیا، کے پی اسمبلی میں کاروبار کی تفصیل دینے کا بل منظور ویب ڈیسک:تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے تاجروں کے گرد شکنجا سخت کرتے ہوئے کاروبار کی تفصیل دینے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی

خیبرپختونخوا اسمبلی، چیف الیکشن کمشنر کے خلاف قردار منظور

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا اسمبلی میں الیکشن کمیشن کے سربراہ اور دیگر تمام ارکان کے خلاف قردار منظور کر لی گئی۔ قرار صوبائی وزیر برائے خزانہ تیمور سلیم کی جانب سے پیش کی گئی۔ قرارد اد میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

وزیراعظم کا بلوچستان سیلاب زدگان کو معاوضہ

وزیراعظم کا بلوچستان سیلاب زدگان کو معاوضہ 24 گھنٹے میں ادا کرنے کا حکم

ویب ڈیسک: وزیر اعظم شہباز شریف نے این ڈی ایم اے کو بلوچستان میں بارش اور سیلاب میں جاں بحق ہونے والوں کے ورثا کو معاوضہ کی رقم 24 گھنٹے میں ادا کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔ وزیر اعظم مزید پڑھیں

جی ایچ کیو میں چائینز پیپلز لبریشن کی95ویں یوم تاسیس،آرمی چیف کی مبارکباد

ویب ڈیسک: چائنیزپیپلز لبریشن کی 95ویں یوم تاسیس کے موقع پر جی ایچ کیو راولپنڈی میں تقریب منعقد ہوئی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بطور مہمان خصوصی تقریب میں شریک ہوئے۔ چینی سفیر نونگ رونگ، چینی سفارتخانے کے دیگر مزید پڑھیں

موسم گرما کی چھٹیاں ختم

موسم گرما کی چھٹیاں ختم، سکول کھل گئے، پڑھائی شروع

ویب ڈیسک: وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں موسم گرم کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد تمام سرکاری و نجی سکول کھل گئے۔ اس کے علاوہ پنجاب اور سندھ بھی گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد سکول دوبارہ کھل گئے۔ بیشتر مزید پڑھیں

پٹرول 3 روپے5پیسے سستا، ڈیزل 8روپے95پیسے مہنگ

حکومت نےپٹرول 3 روپے5پیسے سستا، ڈیزل 8روپے95پیسے مہنگا کردیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 3روپے 5 پیسے کمی اور ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 95 اضافے کا اضافہ کردیا،نوٹی فکیشن جاری ویب ڈیسک:وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ آئندہ پندرہ روز مزید پڑھیں

عمران خان انتخابات کیلئے پر امید

عمران خان 6 سے 8 ہفتوں میں نئے انتخابات کیلئے پر امید

سابق وزیر اعظم عمران خان آئندہ 6 سے 8 ہفتوں میں عام انتخابات کیلئے پر امید، ارکان اسمبلی کو انتخابات کی تیاریوں کا ٹاسک دے دیا ویب ڈیسک: لاہور میں عمران خان نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں اراکین اسمبلی سے ملاقات مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی

پنجاب اسمبلی:چیف الیکشن کمشنر کیخلاف قرارداد منظور، استعفے کا مطالبہ

پنجاب اسمبلی میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور الیکشن کمیشن کے ممبران کے فوری مستعفی ہونے کے مطالبے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ ویب ڈیسک: پنجاب اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سبطین خان کی زیر مزید پڑھیں