وزیراعظم نے پشاور موڑ تا نیو اسلام آباد ائر پورٹ میٹرو بس کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے پشاور موڑ تا نیو اسلام آباد ائر پورٹ میٹرو بس کا افتتاح کر دیا۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ یہ تحفہ2017 میں میاں نواز شریف نے قوم کو دیا تھا اسے مزید پڑھیں

بھارت سے افغانستان کیلئے گندم اور ادویات کی نقل وحمل کی مدت میں توسیع

بھارت سے افغانستان کے لیے گندم اور ادویات کی نقل وحمل کی مدت میں توسیع کردی گئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق واہگہ بارڈر سے گندم اور ادویات کی افغانستان منتقلی کی مدت 21 مارچ کو ختم ہو گئی مزید پڑھیں

فوج اورعوام کے درمیان پھوٹ پیدا کرنے کی کسی کوشش کو برداشت نہیں کیا جائے گا: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ فوج اورعوام کے درمیان پھوٹ پیدا کرنے کی کسی کوشش کو برداشت نہیں کیاجائےگا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کی متحدہ اپوزیشن نے وزیر اعظم کے انتخاب کا بائیکاٹ کردیا

آزاد کشمیر کی متحدہ اپوزیشن نے وزیر اعظم کے انتخاب کا بائیکاٹ کردیا۔ صدر آزاد کشمیر نے وزیر اعظم کے انتخاب کیلئے اسمبلی اجلاس 18 اپریل کوطلب کر لیا اور اجلاس پیر کی صبح ساڑھے دس بجے قانون ساز اسمبلی مزید پڑھیں

پاکستان مسئلہ کشمیر سمیت تمام مسائل کا حل چاہتا ہے: شہباز کا مودی کو جوابی خط

وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کے خط کا جواب دے دیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے خط میں بھارتی وزیراعظم کو کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ پرامن تعلقات کا خواہاں ہے مزید پڑھیں

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹادیا گیا

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب کو ہٹانے کی سمری صدر مملکت کو بھیج دی ہے، وزیر اعظم نے صوابدیدی اختیارات استعمال کرتے ہوئےگورنر کو عہدے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف کی ایسٹر کے تہوار پر مسیحی برادری کو مبارک باد

وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان اور دنیا بھر کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی خوشیوں کی مبارک دیتے ہوئے نیک تمنائوں کا اظہارکیا۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ حضرت عیسیٰ سے والہانہ محبت وعقیدت مسیحیوں اور مسلمانوں کے درمیان قدر مزید پڑھیں

عمران خان کے کراچی جلسے میں فنکار برادری کی بھی بھرپور شرکت

گزشتہ روز کراچی میں ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں شہریوں سمیت فنکار برادری نے بھی شرکت کی جس میں معروف اداکار شامل تھے۔جلسے کی تصاویر اداکاروں نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹس پر شیئر کیں اور اپنی رائے کا مزید پڑھیں

افغانستان سے دہشتگردی کی کارروائیاں قابل قبول نہیں،دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے گزشتہ کئی دنوں سے پاک افغان سرحد پر پاکستانی سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہونے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ افغان حکومت فوری طور پر دہشت گردوں کے مزید پڑھیں

بطور وزیراعظم میں کبھی اپنے لوگوں کو کسی ملک کیلئے قربان نہیں کرسکتا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے باغ جناح میں جلسے سے خطاب کے دوران چئیرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بطور پرائم منسٹر 22 کروڑ پاکستانی میری ذمہ داری ہیں، میں ان کو کسی کی جنگ مزید پڑھیں

کراچی میں پی ٹی آئی کا پاور شو، جناح گراؤنڈ میں پنڈال سج گیا، عمران خان بھی پہنچ گئے

کراچی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آج پاور شو کر رہی ہے اور اس سلسلے میں مزار قائد سے متصل جناح گراؤنڈ میں پنڈال سج گیا ہے۔ جلسے کے لیے بڑا اسٹیج تیار کیا گیا ہے جس پر مزید پڑھیں

بلقیس ایدھی کےانتقال پربھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا تعزیتی بیان

سماجی رہنما بلقیس ایدھی کےانتقال پربھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا تعزیتی بیان سامنے آیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں نریندر مودی نے کہا کہ ’بلقیس ایدھی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتا ہوں، مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں انتخابی اصلاحات کیلئے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کیلئے تحریک منظور

قرار داد میں موقف اختیار کیا گیا کہ شفاف انتخابات کے انعقاد کے لیے قوانین میں بہتری لازم ہے، کمیٹی تین ماہ میں اپنی رپورٹ ایوان میں پیش کرنے کی پابند ہوگی۔ پارلیمانی کمیٹی ارکان کی نامزدگی کا اختیار اسپیکر مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ کا انتخاب، معاملہ سلجھ رہا ہے یا الجھ رہا ہے؟

ڈیسک) یکم اپریل 2022 کو وزیراعلیٰ پنجاب کے استعفیٰ کی منظوری کے بعد مرکز کے ساتھ ساتھ پنجاب میں بھی سیاسی جنگ بام عروج پر ہے، پی ٹی آئی بمقابلہ متحدہ اپوزیشن یا مسلم لیگ ن و پی ٹی آئی مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، تشدد سے پرویز الہٰی زخمی ہوگئے

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے دوران متعدد ارکان اسمبلی زخمی ہوگئے، وزارت اعلیٰ کے امیدوار چوہدری پرویز الہٰی بھی ہنگامہ آرائی کے نرغے میں آگئے اور تشدد سے زخمی ہوگئے۔ ہنگامہ آرائی کے دوران چوہدری پرویز الہٰی کو ایوان مزید پڑھیں

وزیراعظم کی پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر پر حملےکی مذمت

وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری پر حملےکی مذمت کی ہے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی اور ق لیگ کے راکین نے ڈپٹی اسپیکرپر مزید پڑھیں

نئے وزیراعلیٰ کا چناؤ: پنجاب اسمبلی کا اجلاس بد نظمی کا شکار، ڈپٹی اسپیکر کو تھپڑ مارے گئے اور بال نوچے گئے

پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے انتخاب کے لیے آج ہونے والا پنجاب اسمبلی کا اہم ترین اجلاس شدید بدنظمی کا شکار ہو گیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی زیر صدارت آج ساڑھے 11 بجے شروع مزید پڑھیں