رانا ثنا اللہ

جامعہ کراچی دھماکا پاک چین دوستی پر حملہ ،پوری قوت سے نمٹیں گے، رانا ثنااللہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے جامعہ کراچی دھماکے کے مجرموں کو عبرت کا نشان بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔انہوںنے کہا کہ جامعہ کراچی دھماکا پاک چین دوستی مزید پڑھیں

حمزہ شہباز کی حلف برداری کیس

لاہور ہائیکورٹ نے نومنتخب وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کی حلف برداری کیس کا مختصر فیصلہ سنا دیا

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی نے گزشتہ روز محفوظ کیا گیا کیس کا مختصر فیصلہ سنایا۔ جسٹس امیر بھٹی نے مختصر فیصلے میں کہا کہ 25 دن سے صوبے میں حکومت موجود نہیں،اس وقت سردار عثمان بزدار وزیر مزید پڑھیں

بلاول وزیر خارجہ کا حلف اٹھائیں گے

بلاول آج وزیر خارجہ کا حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد:پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی)نے بلاول بھٹو کے وزیر خارجہ بننے کی منظوری دے دی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری آج وزیر خارجہ کا حلف اٹھائیں گے۔خیال رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

حمزہ شہباز کی حلف برداری

وزیراعلی پنجاب حلف برداری کیس،فیصلہ آج سنایا جائے گا

لاہور:نومنتخب وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا۔لاہور ہائیکورٹ نے گزشتہ روز کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا۔دوران سماعت چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا تھا کہ مزید پڑھیں

مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ میں نے کہا تھا کہ نوازشریف لمبی ریس کا گھوڑا ہے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ میں نے کہا تھا کہ نوازشریف لمبی ریس کا گھوڑا ہے، نوازشریف نے عمران خان کو واپس کنٹینرپر چڑھا دیا، عمران نیازی سیاست تیرے بس کی مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے آج بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن (BMGF) کے شریک چیئرمین جناب بل گیٹس سے ٹیلی فون پر بات کی

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے آج بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن (BMGF) کے شریک چیئرمین جناب بل گیٹس سے ٹیلی فون پر بات کی۔ پاکستان میں بی ایم جی ایف کے تعاون سے جاری صحت عامہ اور سماجی شعبے مزید پڑھیں

جامعہ کراچی حملہ

جامعہ کراچی حملہ: خودکش بمبارخاتون سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں

جامعہ کراچی کے اندرگزشتہ روز ایک خاتون نے خود کش دھماکےکے ذریعے چینی باشندوں کی وین کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 3 چینی باشندوں سمیت 4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوئے۔ دھماکےکے بعد ریسکیو اور سکیورٹی ادارے مزید پڑھیں

جامعہ کراچی میں وین میں دھماکا

جامعہ کراچی میں وین میں دھماکا،4 افراد جاں بحق

کراچی:جامعہ کراچی میں کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے قریب وین میں دھماکہ ہوا جس میں 4 افراد جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔دھماکے کے بعد ریسکیو اور سکیورٹی ادارے جامعہ کراچی پہنچ گئے اور علاقے کو گھیرے میں لے کر مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کی عید سے قبل لوڈشیڈنگ مکمل ختم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم کی عید سے قبل لوڈشیڈنگ مکمل ختم کرنے کی ہدایت، وزیرِاعظم کی زیرِصدارت بجلی کی اعلانیہ اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ پر ہنگامی اجلاس ہو ا جس میں وزیراعظم کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ ایک سال سے زائد مزید پڑھیں

لوڈشیڈنگ کی وجہ سے دبا ئو،سیکرٹری پاور رخصت پر چلے گئے

اسلام آباد:اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق راشد محمود ایڈیشنل سیکرٹری (انچارج)پاور ڈویژن تعینات کیے گئے ہیں جن کا تعلق پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس سے ہے۔ وفاقی حکومت نے چیف سیکرٹری گلگت بلتستان راشد محمود کو آصف حیدر شاہ کی جگہ مزید پڑھیں

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان

عمران خان نے اپنے سوشل میڈیا کے جنگجوئوں کو صف اول کے سپاہی قرار دیدیا

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنی سوشل میڈیا ٹیم کو صفِ اول کے سپاہی قرار دیتے ہوئے ٹوئٹ میں کہا کہ میں سوشل میڈیاکے اپنے تمام جنگجوئوں کاشکریہ اداکرتاہوں جنہوں نے حکومت کی تبدیلی کی امریکی سازش مزید پڑھیں

حمزہ شہباز کی حلف برداری

حمزہ شہباز کی حلف برداری ، عدالتی حکم پر عملدرآمد کیلئے درخواست دائر

لاہور:حمزہ شہباز کی حلف برداری سے متعلق عدالتی حکم پر عملدرآمد کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست میں ہائیکورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کی استدعا کی گئی۔درخواست میں سیکرٹری ٹو صدر، فیڈریشن، وزیراعظم، پنجاب حکومت مزید پڑھیں

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید

امپورٹڈ حکومت کی فرار کی تیاریاں شروع،یہ این آر او ٹو لینے آئے تھے،شیخ رشید

راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ امپورٹڈ حکومت کی فرار کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں ، ای سی ایل سے ڈیڑھ سو ملزموں کے نام نکال مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن کیخلاف درخواست کی سماعت آج ڈویژن بینچ میں ہو گی

اسلام آباد:پی ٹی آئی ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کی مبینہ جانبداری کیخلاف درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست پر سماعت کی۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن پی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج

پی ٹی آئی احتجاج ، الیکشن کمیشن کا سکیورٹی کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت 27 تا 29 اپریل ہوگی۔پاکستان تحریک انصاف نے سماعت کے موقع پر ملک بھر میں الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ متوقع مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے کا عید الفطرکے لئے ٹکٹ میں 30 فیصد رعایت کا اعلان

راولپنڈی:پاکستان ریلوے کا عید الفطر کے تین روز مسافروں کے لئے ٹکٹ میں 30 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ، نجی شعبہ میں راولپنڈی سے ملتان جانیوالی ٹرین تھل ایکسپریس کے کرایوں میں کمی کا اطلاق عید الفطر کے ایام سمیت مزید پڑھیں

موجودہ حکومت ہو یا سابقہ سب آئی ایم ایف کے سامنے جھکتے ہیں،سراج الحق

لاہور: جماعت اسلامی کے امیرسراج الحق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ میں کہا کہ موجودہ حکومت ہو یا سابقہ سب آئی ایم ایف کے سامنے جھکتے ہیں،آئی ایم ایف سے کئے گئے معاہدے قوم کے سامنے مزید پڑھیں

نوازشریف، مریم، شہباز، اور حمزہ

نوازشریف، مریم، شہباز، اور حمزہ سمیت متعدد افراد کے نام ای سی ایل سے خارج

وفاقی حکومت کی نئی ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل) پالیسی کے تحت متعد اہم نام فہرست سے خارج کردیے گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق شریف خاندان کے متعدد نام بھی ای سی ایل سے نکال دیے گئے ہیں مزید پڑھیں