سی پیک پر وزیراعظم پاکستان کے ریمارکس کو بہت زیادہ سراہتے ہیں: چینی وزارت خارجہ

چینی وزارت خارجہ نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے حوالے سے وزیراعظم پاکستان شہبازشریف کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سی پیک سے متعلق وزیراعظم شہبازشریف کے مزید پڑھیں

‘اپوزیشن نے عمران خان کو اقتدار سے ہٹانے کا فیصلہ ان کے دورہ روس سے بہت پہلے کیا تھا’

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے عمران خان کو اقتدار سے ہٹانے کا فیصلہ عمران خان کے دورہ روس سے بہت پہلے کر لیا تھا۔ امریکی نشریاتی ادارے  سی این این کو مزید پڑھیں

میں نے کیا جرم کیا تھا کہ رات 12 بجے عدالتیں لگائی گئیں؟ عمران خان کا عدلیہ سے سوال

سابق وزیر اعظم عمران خان پشاور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں وزیراعظم کو ہٹانے پر مٹھائیاں بانٹی جاتی تھیں،مجھے ہٹانے پر لوگ باہر نکلے۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم عمران خان کا مزید پڑھیں

ایم کیو ایم سے معاہدہ

ریجیکٹڈ اب عدالتوں اور دیگرپرحملےکررہا ہے، بلاول کا عمران خان کے خطاب پر ردِعمل

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے  سابق وزیر اعظم عمران خان کے پشاور جلسے میں کیے گئے خطاب  پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ریجیکٹڈ اب عدالتوں اور دیگر پر حملے کر رہا ہے۔ ٹوئٹر پر بیان مزید پڑھیں

اسلام آباد:تحریک انصاف کے 20 منحرف اراکین کے خلاف ریفرنسز الیکشن کمیشن کو بھجوا دیئے گئے

تحریک انصاف کی قیادت کی جانب سے 20 منحرف اراکین کے خلاف ریفرنس موصول ہوئے تھے،ذرائع قومی اسمبلی سیکرٹریٹ جسے 2 دن کے اندر الیکشن کمیشن کے اندر بھجوانا ضروری تھا ، ذرائع قومی اسمبلی سیکرٹریٹ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی کی خالی نشت پر انتخاب کے لیے شیڈیل جاری ۔

اس سلسلے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے تمام ممبران قومی اسمبلی کو مراسلے جاری۔ مراسلے کے مطابق اسپیکر کا انتخاب 16 اپریل 2022 بروز ہفتہ کو ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران کیا جائے گا۔ اسپیکر کے مزید پڑھیں

جمعیت علما اسلام کے راہنما مولانا شجاع الملک کی سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات

ملاقات میں مولانا شجاع الملک نے اصولی موقف پر اسپیکر کے عہدے سے مستعفی ہونے پر اسد قیصر کو خراج تحسین پیش کیا اسلاموفویاکے خلاف عمران خان نے موثر آواز پوری دنیا میں اٹھائی۔ عمران خان کی کوششوں سے اقوام مزید پڑھیں

اسلام آباد ۔۔تحریک انصاف کے اراکین کے استعفوں کا معاملہ

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ اور ڈپٹی سپیکر قاسم سوری آمنے سامنے ۔۔ذرائع قاسم سوری کو 120 سے زائد کے اراکین کے استعفے موصول ہوئے ۔۔ذرائع قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو قاسم سوری نے استعفوں کی منظوری اور نوٹیفیکیشن جاری کرنے کا حکم مزید پڑھیں

بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر فوری قابو پایا جاے۔وزیراعظم کی ہدایت

لوڈ شیڈنگ کی وجوہات کا بھی پتہ چلایا جائے ۔شہباز شریف۔۔ذرائع اس معاملے میں متعلقہ وزارتوں کی کوتاہی قبول نہیں ہوگی ۔۔وزیراعظم بجلی کی پیداوار میں سابق حکومت اضافے کے دعوے کرتی رہی تو اب کیوں لوڈ شیڈنگ ہے۔۔شہباز شریف مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ایک روزہ دورہء کراچی

وزیر اعظم شہباز شریف اسلام آباد سے ایک روزہ دورہء کراچی کیلئے روانہ. اراکینِ قومی اسمبلی شاہد خاقان عباسی، مریم اورنگزیب، خالد مقبول صدیقی، مولانا اسد محمود کے علاوہ مفتاح اسماعیل، اکرم درانی اور متعلقہ اعلی عہدیداران بھی وزیرِ اعظم مزید پڑھیں

وزیراعظم نے نوازشریف اور اسحاق ڈار کے پاسپورٹ کی تجدید کے احکامات جاری کردیے

وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وزیراعظم نوازشریف اور سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے پاسپورٹ کی تجدید کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ نواز شریف اور اسحاق ڈار کے پاسپورٹ زائد المعیاد ہوگئے تھے اور پی ٹی آئی حکومت نے پاسپورٹ کی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز کا سعودی عرب اور چین کے دورے کا امکان

وزیراعظم شہباز شریف کا منصب سنبھالنے کے بعد برادر اسلامی ملک سعودی عرب اور چین کے دورے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق دورہ سعودی عرب کیلئے گراؤنڈ ورک کا آغاز کردیا گیا ہے اور بطور وزیراعظم یہ شہباز شریف مزید پڑھیں

فارمیشن کمانڈرز کا آئین اور قانون کی سربلندی کیلئے عسکری قیادت کے فیصلوں پر اعتماد کا اظہار

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت فارمیشن کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں پیشہ ورانہ امور اور  نیشنل سکیورٹی چیلنجز  پر بریفنگ دی گئی۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے انٹرسروسز پبلک ریلیشنز ( آئی ایس پی آر) کی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا معاشی چیلنجز سے نکلنےکیلئے ہنگامی بنیادوں پرسفارشات کی تیاری کا حکم

 وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت معاشی ماہرین کا اجلاس ہوا جس میں ملک کو درپیش موجودہ سنگین معاشی صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا، اجلاس میں نیشنل اکنامک کونسل تشکیل دینےکا فیصلہ بھی کیا گیا۔ وزیراعظم آفس کی جانب مزید پڑھیں

سرکاری تعطیلات ختم ، دفاتر کے اوقات کار بھی تبدیل

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ہفتے میں 2 سرکاری تعطیلات ختم کر دیں اور سرکاری دفاتر کے اوقات کار بھی تبدیل کر دئے۔ دفاتر صبح 10 بجے کے بجائے صبح 8 بجے کام شروع کریں گے۔وزیراعظم نے رمضان بازاروں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا مبارکباد پر مودی کو شکریہ، پرامن تعلقات کا پیغام دیدیا

وزیراعظم شہبازشریف نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کی مبارکباد پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی تھی جس پر وزیراعظم شہباز شریف نے ان مزید پڑھیں

روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی کاروبار کے اختتام پر ڈالر 91 پیسے سستا ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں کاروبار بند ہونے پر ڈالر 182.02روپےکا ہے۔ خیال رہےکہ 7 مزید پڑھیں

سابق پرنسپل سیکرٹری ہمراہ نواز شریف ریٹائرڈ بیوروکریٹ فواد حسن فواد معاون خصوصی برائے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات۔

پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروسز کے سینیئر ترین بیوروکریٹ ڈاکٹر توقیر شاہ، شہباز شریف کے پرنسپل سیکرٹری تعینات۔ ڈاکٹر توقیر شاہ اس سے قبل شہباز شریف کے ساتھ پنجاب میں بطور سپیشل سیکرٹری کام کر چکے ہیں۔ مظفرآباد آزاد کشمیر سے تعلق مزید پڑھیں