خیبرپختونخوا: وزیر اعلیٰ محمود خان کیخلاف عدم اعتماد آج پیش کی جائیگی

خیبر پختون خوا اسمبلی کا اجلاس آج طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس کے ایجنڈے میں وزیر اعلیٰ محمود خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک بھی شامل ہے۔ خیبر پختون خوا اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر ایک بجے طلب کیا مزید پڑھیں

غیر ملکی سازش، ‘عمران خان’ کے حق میں پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج

قومی اسمبلی میں عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد سبکدوش ہونے والے وزیر اعظم کی حمایت میں ملک گیر مظاہرے جاری ہے، سابق وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں کراچی تا خیبر عوام سڑکوں پر مزید پڑھیں

فواد چودھری ٹویٹ

استعفوں کے بعد کسی مائی کے لال میں ضمنی انتخابات کی ہمت نہیں ہوگی، فواد چوہدری

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ استعفوں کے بعد کسی مائی کے لال میں ضمنی انتخابات کی ہمت نہیں ہوگی، عام انتخابات ہی حل ہوگا۔ فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ استعفے دینے مزید پڑھیں

شہباز اور شاہ محمود میں سے نیا وزیراعظم کون؟ قومی اسمبلی کل نئے قائد ایوان کا انتخاب کرے گی

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد قومی اسمبلی  میں ملک کے نئے وزیراعظم کا انتخاب کل ہوگا۔ اپوزیشن جماعتوں نے شہبازشریف اور تحریک انصاف نے شاہ محمود قریشی کو وزیراعظم کا امیدوار نامزد کیا ہے۔

تحریک انصاف کا اسمبلیوں سے استعفے دینے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف نے اسمبلیوں سے استعفے دینے کا اعلان کردیا۔ سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی صدارت میں بنی گالا میں کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

شہباز شریف نے قائد ایوان کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے صدر اور متحدہ اپوزیشن کے امیدوار شہباز شریف نے قائد ایوان کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں۔ گزشتہ روز ایوزیشن کی جانب سے عمران خان کے خلاف پیش کی تحریک تحریک عدم مزید پڑھیں

اہم شخصیات کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے احکامات موصول نہیں ہوئے، امیگریشن حکام

امیگریشن حکام کا کہنا ہے کہ اہم شخصیات کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے کراچی ائیرپورٹ پر احکامات موصول نہیں ہوئے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) امیگریشن  حکام کے مطابق ابھی کسی کو روکنے کے کوئی تحریری احکامات مزید پڑھیں

اٹارنی جنرل خالد جاوید نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو ارسال کر دیا

اٹارنی جنرل پاکستان خالد جاوید خان اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو ارسال کر دیا جس میں انہوں نے کہا  کہ فروری 2020 سے اب تک مزید پڑھیں

گورنرخیبر پختونخوا شاہ فرمان کا مستعفی ہونے کا اعلان

خیبرپختونخواہ کے گورنر  شاہ فرمان نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر خیبرپختونخواہ  شاہ فرمان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کے وزیراعظم بنتے ہی گورنر کا عہدہ چھوڑدوں گا۔  ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کو مزید پڑھیں

ہم کسی سے بدلہ نہیں لیں گے اور نہ جیلوں میں ڈالیں گے، شہباز کا اعلان

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد خطاب میں اعلان کیا ہے کہ ہم کسی سے بدلہ نہیں لیں گے اور کسی سے نا انصافی نہیں مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد کامیاب، عمران خان وزیر اعظم کے عہدے سے فارغ ہوگئے

قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی جس کے بعد وہ اب ملک کے وزیراعظم نہیں رہے اور ساتھ ہی عدم اعتماد کے ذریعے ہٹائے جانے والے ملک کے پہلے وزیراعظم بن گئے۔ تحریک عدم اعتماد مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست پر سماعت 11 اپریل کو مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے مبینہ دھمکی آمیز خط کی تحقیقات اور وزیراعظم کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں نئے قائد ایوان کیلئےکاغذات نامزدگی طلب

قومی اسمبلی میں نئے قائد ایوان کے عہدے کے لیےکاغذات نامزدگی طلب کرلیے گئے۔  ذرائع کے مطابق  نئے قائد ایوان کے عہدے کے لیےکاغذات نامزدگی آج دن 2 بجے تک سیکرٹری قومی اسمبلی آفس میں جمع ہوں گے اور  نئے مزید پڑھیں

منحرف ارکان کے خلاف ریفرنس اسپیکر قومی اسمبلی کے پاس جمع

پاکستان تحریک انصاف نے اپنے منحرف اراکین کے خلاف ریفرنس سپکر قومی اسمبلی کے پاس جمع کروا دیا ریفرنس پارٹی چئیرمین عمران خان کی طرف سپیکر کو بھجوایا گیا ریفرنس پی ٹی ائی کے چیف ویب عامر ڈوگر نے سپیکر مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کی کارروائی شروع

قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کارروائی شروع کردی گئی۔ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کرانے سے انکار کرکے اسپیکر اسد قیصر مستعفی ہوئے اور ایوان ایاز صادق کے حوالے کرگئے جس کے بعد مزید پڑھیں

اسپیکر اسد قیصر مستعفی، قومی اسمبلی کی مزید کارروائی ایاز صادق چلائیں گے

سپریم کورٹ کی طرف سے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دیے جانے کے بعد قومی اسمبلی کا اہم اجلاس آج ہورہا ہے تاہم اب تک تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کا مرحلہ نہیں آسکا۔ قومی اسمبلی کا مزید پڑھیں

اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی مستعفی ہوگئے

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری مستعفی ہوگئے۔ خیال رہے کہ قومی اسمبلی میں آج صبح ساڑھے 10 بجے سے قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جس میں وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے استعفیٰ دیے جانے کا امکان

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے استعفیٰ دیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر استعفے پر غور کر رہے ہیں۔ قبل ازیں یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ اسپیکر قومی مزید پڑھیں