شہباز شریف نے قائد ایوان کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے صدر اور متحدہ اپوزیشن کے امیدوار شہباز شریف نے قائد ایوان کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں۔ گزشتہ روز ایوزیشن کی جانب سے عمران خان کے خلاف پیش کی تحریک تحریک عدم مزید پڑھیں

اہم شخصیات کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے احکامات موصول نہیں ہوئے، امیگریشن حکام

امیگریشن حکام کا کہنا ہے کہ اہم شخصیات کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے کراچی ائیرپورٹ پر احکامات موصول نہیں ہوئے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) امیگریشن  حکام کے مطابق ابھی کسی کو روکنے کے کوئی تحریری احکامات مزید پڑھیں

اٹارنی جنرل خالد جاوید نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو ارسال کر دیا

اٹارنی جنرل پاکستان خالد جاوید خان اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو ارسال کر دیا جس میں انہوں نے کہا  کہ فروری 2020 سے اب تک مزید پڑھیں

گورنرخیبر پختونخوا شاہ فرمان کا مستعفی ہونے کا اعلان

خیبرپختونخواہ کے گورنر  شاہ فرمان نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر خیبرپختونخواہ  شاہ فرمان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کے وزیراعظم بنتے ہی گورنر کا عہدہ چھوڑدوں گا۔  ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کو مزید پڑھیں

ہم کسی سے بدلہ نہیں لیں گے اور نہ جیلوں میں ڈالیں گے، شہباز کا اعلان

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد خطاب میں اعلان کیا ہے کہ ہم کسی سے بدلہ نہیں لیں گے اور کسی سے نا انصافی نہیں مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد کامیاب، عمران خان وزیر اعظم کے عہدے سے فارغ ہوگئے

قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی جس کے بعد وہ اب ملک کے وزیراعظم نہیں رہے اور ساتھ ہی عدم اعتماد کے ذریعے ہٹائے جانے والے ملک کے پہلے وزیراعظم بن گئے۔ تحریک عدم اعتماد مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست پر سماعت 11 اپریل کو مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے مبینہ دھمکی آمیز خط کی تحقیقات اور وزیراعظم کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں نئے قائد ایوان کیلئےکاغذات نامزدگی طلب

قومی اسمبلی میں نئے قائد ایوان کے عہدے کے لیےکاغذات نامزدگی طلب کرلیے گئے۔  ذرائع کے مطابق  نئے قائد ایوان کے عہدے کے لیےکاغذات نامزدگی آج دن 2 بجے تک سیکرٹری قومی اسمبلی آفس میں جمع ہوں گے اور  نئے مزید پڑھیں

منحرف ارکان کے خلاف ریفرنس اسپیکر قومی اسمبلی کے پاس جمع

پاکستان تحریک انصاف نے اپنے منحرف اراکین کے خلاف ریفرنس سپکر قومی اسمبلی کے پاس جمع کروا دیا ریفرنس پارٹی چئیرمین عمران خان کی طرف سپیکر کو بھجوایا گیا ریفرنس پی ٹی ائی کے چیف ویب عامر ڈوگر نے سپیکر مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کی کارروائی شروع

قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کارروائی شروع کردی گئی۔ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کرانے سے انکار کرکے اسپیکر اسد قیصر مستعفی ہوئے اور ایوان ایاز صادق کے حوالے کرگئے جس کے بعد مزید پڑھیں

اسپیکر اسد قیصر مستعفی، قومی اسمبلی کی مزید کارروائی ایاز صادق چلائیں گے

سپریم کورٹ کی طرف سے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دیے جانے کے بعد قومی اسمبلی کا اہم اجلاس آج ہورہا ہے تاہم اب تک تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کا مرحلہ نہیں آسکا۔ قومی اسمبلی کا مزید پڑھیں

اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی مستعفی ہوگئے

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری مستعفی ہوگئے۔ خیال رہے کہ قومی اسمبلی میں آج صبح ساڑھے 10 بجے سے قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جس میں وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے استعفیٰ دیے جانے کا امکان

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے استعفیٰ دیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر استعفے پر غور کر رہے ہیں۔ قبل ازیں یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ اسپیکر قومی مزید پڑھیں

ملکی ائیرپورٹس پر ہائی الرٹ، حکومتی شخصیات بغیراجازت بیرون ملک سفر نہیں کرسکیں گے

ملک میں آئینی بحران کے بعد ملک کے تمام ہوائی اڈوں پر ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حکومتی شخصیات اورسرکاری افسران کوبغیراین اوسی بیرون ملک سفرکی اجازت نہ ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پولیس مزید پڑھیں

صدر، چیف جسٹس ، چیئرمین سینیٹ کو مراسلے سے آگاہ کر دیا گیا، سرکاری ٹی وی

مراسلے سے متعلق اعلیٰ حکام سمیت اداروں کے سربراہوں کو آگاہ کر دیا گیا ‏عالمی سازش کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے، ‏اسمبلی کی کارروائی میں کسی صورت رکاوٹ نہیں ڈالی جائیگی ‏قوم کیلئے آخری بال تک لڑوں مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

کسی صورت ہار نہیں مانوں گا، بیرونی سازش کامیاب نہیں ہونے دوں گا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے آج سینیئر صحافیوں سے ملاقات کی اور کہا کہ کسی صورت ہار نہیں مانیں گے، بیرونی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ وزیراعظم نے سینیئر صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ عسکری ڈپارٹمنٹ میں کسی مزید پڑھیں

فواد چودھری ٹویٹ

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کی میڈیا سے گفتگو

پوری اپوزیشن آئین شکن ہے، چوہدری فواد حسین پارلیمنٹ سپریم ادارہ ہے، کوئی ادارہ پارلیمنٹ سے بالاتر نہیں، چوہدری فواد حسین ابھی بیس بیس اوور کا میچ باقی ہے، ہم چاہتے ہیں کہ آئین کے مطابق انتخابات ہوں، چوہدری فواد مزید پڑھیں

لاہور سے جدہ جانیوالے طیارےکی ‘ونڈ اسکرین’ دوران پرواز چٹخ گئی

لاہور سے جدہ جانے والےطیارےکی ونڈ اسکرین دوران پروازچٹخ گئی۔ سی اے اے ذرائع کے مطابق ونڈ اسکرین چٹخنے کے باعث طیارے کو کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بحفاظت اتار لیا۔ سول ایوی ایشن ذرائع کا بتانا ہے کہ مزید پڑھیں