فواد چودھری ٹویٹ

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کی میڈیا سے گفتگو

پوری اپوزیشن آئین شکن ہے، چوہدری فواد حسین پارلیمنٹ سپریم ادارہ ہے، کوئی ادارہ پارلیمنٹ سے بالاتر نہیں، چوہدری فواد حسین ابھی بیس بیس اوور کا میچ باقی ہے، ہم چاہتے ہیں کہ آئین کے مطابق انتخابات ہوں، چوہدری فواد مزید پڑھیں

لاہور سے جدہ جانیوالے طیارےکی ‘ونڈ اسکرین’ دوران پرواز چٹخ گئی

لاہور سے جدہ جانے والےطیارےکی ونڈ اسکرین دوران پروازچٹخ گئی۔ سی اے اے ذرائع کے مطابق ونڈ اسکرین چٹخنے کے باعث طیارے کو کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بحفاظت اتار لیا۔ سول ایوی ایشن ذرائع کا بتانا ہے کہ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سوات ویٹ یونیورسٹی کا سنگ بنیاد چاہتے ہیں۔

وزیر اعلیٰ محمود خان نے جمعہ کے روز حکام کو ہدایت کی کہ وہ یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز، سوات کا سنگ بنیاد رکھنے کے لیے تمام شرائط کو مکمل کریں۔ ایک سرکاری ہینڈ آؤٹ کے مطابق، انہوں نے مزید پڑھیں

جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو 33 سال قید کی سزا سنائی گئی۔

جماعت الدعوۃ (JuD) گروپ کے رہنما حافظ محمد سعید، ایک اہم پاکستانی عسکریت پسند رہنما، جو کئی دہائیوں سے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سرگرم ہے، کو 33 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ اسے انسداد دہشت گردی مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ : سعودی وزارت صحت کی سفارشات کے مطابق اس سال عازمین حج کی تعداد 10 لاکھ تک بڑھانے کا فیصلہ، سعودی وزارت حج و عمرہ

مکہ مکرمہ : اسلامی ممالک کو تفویض کردہ کوٹے کے مطابق، اس سال کے لیے مملکت کے اندر اور باہر سے آنے والے عازمین کی تعداد 10 لاکھ تک بڑھانے کا فیصلہ کیا گیاہے، سعودی وزارت حج و عمرہ مکہ مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہ ہو سکی، قومی اسمبلی کا اجلاس 12:30 بجے تک ملتوی

سپریم کورٹ کی طرف سے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دیے جانے کے بعد قومی اسمبلی کا اہم اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہونے والے قومی اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت مزید پڑھیں

امریکا نے وزیر اعظم عمران خان کے الزامات کو ایک مرتبہ پھر مسترد کر دیا

پاکستان کو دھمکی آمیز پیغام بھیجنے کے معاملے پر امریکی محکمہ خارجہ نے عمران خان کے الزامات کو ایک بار پھر مستردکرتے ہوئے کہا ہے  ان الزامات میں قطعی کوئی صداقت نہیں ہے۔  امریکی محکمہ خارجہ کی نائب ترجمان جیلینا مزید پڑھیں

عمران خان کے پائوں بزدار پر

اقتدار کیلئے اس طرح کسی کو روتے پہلی بار دیکھا، مریم کا وزیراعظم کے خطاب پر ردعمل

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان  نے قوم سے خطاب میں اعلان کیا ہے کہ کسی صورت امپورٹڈ حکومت مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ اگلے ہفتے تک جا سکتی ہے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و قانون فواد چوہدری  نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ اگلے ہفتے تک جا سکتی ہے۔ گزشتہ روز سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ غیر آئینی قرار دیتے ہوئے قومی اسمبلی بحال کر دی مزید پڑھیں

حکومت کا تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہ کرانے کا فیصلہ،حکمت عملی تیار کرلی

سپریم کورٹ کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دیے جانے کے بعد آج قومی اسمبلی کے اجلاس کیلئے حکومتی حکمت عملی تیارکرلی گئی ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت  نے تحریک عدم اعتماد مزید پڑھیں

وزیر اعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ، قومی اسمبلی اجلاس آج صبح ساڑھے 10 بجے ہوگا

سپریم کورٹ کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دیے جانے کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح ساڑھے دس بجے دوبارہ ہوگا۔ سپریم کورٹ کا تحریری حکم نامہ موصول ہونے کے بعدقومی اسمبلی سیکرٹریٹ مزید پڑھیں

ایم کیو ایم سے معاہدہ

عمران خان انگلی کٹواکر خود کو شہید ثابت کرنا چاہتے ہیں: بلاول

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ انتخابی اصلاحات کے بعد عمران خان کو الیکشن میں بھی شکست دیں گے۔ بلاول بھٹو زرداری نے جیو نیوز  سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم 3 سال سے حکومت میں مزید پڑھیں

اسلام آباد: وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد پر ووٹنگ، ریڈ زون سیل کرنے کا فیصلہ

سپریم کورٹ کی جانب سے3اپریل کی ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دیے جانے کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح ساڑھے دس بجے دوبارہ طلب کیا گیا ہے  جس کیلئے ریڈ زون کو سیل کرنے کا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی،امپورٹڈ حکومت تسلیم نہیں کرونگا: وزیراعظم

قوم سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے اتوار کو عشا کے بعد احتجاج کی کال دے دی اور سڑکوں پر آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کبھی امپورٹڈ حکومت کو تسلیم نہیں کروں گا، اتوار کو عشا کے بعد مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ محمود خان کے خلاف جمع تحریک عدم اعتماد پیر کے دن سے موثر ہوگی، اسمبلی سیکریٹریٹ

اسمبلی سیکریٹریٹ کے اوقات کارایک بجے دوپہر ختم ہوچکے تھے اپوزیشن ارکان نے عدم اعتماد کی تحریک 5 بجکر45 منٹ پر جمع کرائی اسمبلی سیکریٹریٹ پیر کے دن عدم اعتماد کی تحریک کا جائزہ لے گی سیکریٹری اسمبلی عدم اعتماد مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب کا وزیراعظم عمران خان کو توہین عدالت نہ کرنے سے خبردار کر دیا

پورے کا پورا حکومتی ٹولہ ذہنی توازن کھو بیٹھا ہے، عمران صاحب اور وزرا خودکش بمبار بن چکے ہیں ‎کل قومی اسمبلی میں عدالت کے حکم کے مطابق عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ ہوگی ‎ووٹنگ روکی گئی یا اس مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع

متحدہ اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد سیکرٹری قومی اسمبلی کے پاس جمع کروائی گئی ڈپٹی اسپیکر کو ہٹانے کے لئے قرارداد آرٹیکل 53 کی دفعی سات کے تحت جمع کرائی گئیرول بارہ کی شق ایک اور دو کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے ایک بار پھر اپوزیشن پر الزام لگایا کہ وہ انہیں نیچے لانے کے لئے امریکہ کے ساتھ تعاون کر رہی ہے

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر مایوس ہوئے ہیں، لیکن پھر بھی عدلیہ کا احترام کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ عدلیہ کی آزادی کے لئے لڑنے کے لئے جیل گئے تھے۔ مزید پڑھیں