5445

ملک میں کورونا وائرس کے وار مزید کم ہونے لگے۔24گھنٹوں میں 903نئے کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک (اسلام آباد):نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر ملک میں کورونا وائرس کے وار مزید کم ہونے لگے گذشتہ 24 گھنٹوں میں 903 نئے کیسز رپورٹ ہوئے،ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 78 ہزار مزید پڑھیں

227837 5884243 updates

ملک میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

ویب ڈیسک (راجن پور): راجن پور میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا آپریشن، 5 دہشتگرد مارے گئے- ذرائع کے مطابق راجن پور کے علاقے ٹبہ روجھان میں دہشت گرد بڑی کارروائی کیلئے جا رہے تھے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں مزید پڑھیں

shah mehmood qureshi angry ap 1566995354

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم استحصال منانے کا اعلان- وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

ویب ڈیسک(اسلام آباد): وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا وزیراعظم 5 اگست کو کشمیریوں سے اظہار یکجہتی پر تاریخی خطاب کریں گے، 5 اگست کو پورے پاکستان میں ایک منٹ کی خاموشی ہوگی، کشمیر ہائی مزید پڑھیں

sugar

وزیراعظم عمران خان کے نوٹس کے باوجود ملک میں چینی کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک(اسلام آباد): چینی کی قیمت کو پر لگ گئے، 100 روپے فی کلو فروخت ہو نے لگی، ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد اورپشاور میں چینی 100 روپے کلو فروخت ہو رہی ہے جب کہ کراچی،راول پنڈی اور کوئٹہ مزید پڑھیں

2095296 800968640

پاکستان کاعیدالاضحی کےموقع پر افغان طالبان کےجنگ بندی کے اعلان کاخیرمقدم

ویب ڈیسک(اسلام آباد): پاکستان نے افغان طالبان کی طرف سے عیدالاضحی کے موقع پر تین دن کیلئے جنگ بندی کے اعلان اور افغان حکومت کی طرف سے اسی طرح کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔ اسلام آباد میں ایک مزید پڑھیں

Pak Afghan border 170953ae4c7 large

چمن پاک افغان سرحد ہر قسم کی آمد و رفت کیلئے بند

چمن.پاک افغان سرحد پر حالات بدستور کشیدہ۔باڈر شاہراہ ہر قسم کی آمدورفت کیلئے بندکر دی گئی ۔باڈر شاہراہ پر سینکڑوں مشتعل ہجوم نے لیویز گاڑی کو آگ لگادی۔سکیورٹی فورسز مشتعل ہجوم کو منتشر کرنے کیلئے ہوائی فائرنگ کا سلسلہ جاری مزید پڑھیں

pm power sector

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت توانائی کے شعبے میں جاری ریفارمز کے حوالے سے اجلاس

ویب ڈیسک (اسلام آباد): اجلاس میں وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب خان، وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر، معاونین خصوصی ندیم بابر اور شہزاد قاسم و دیگر حکام شریک ہوئے ، وزیرِ اعظم کو توانائی کے شعبے میں جاری مزید پڑھیں

pm 11

وزیرِاعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل کوارڈینیشن کمیٹی برائے ہاؤسنگ، کنسٹرکشن اینڈ ڈویلپمنٹ کا ہفتہ وار اجلاس

ویب ڈیسک (اسلام آباد): اجلاس میں ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈویلپرز آف پاکستان (آباد) کے تیرہ نمائندگان کی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت۔ اجلاس میں تعمیراتی شعبے میں حکومت کی جانب سے دی جانے والی مراعات اور اسکے نتیجے مزید پڑھیں

unnamed 47

سینیٹ سے انسداد دہشتگردی ایکٹ ترمیمی بل شق وار منظور

ویب ڈیسک (اسلام آباد): سینیٹ نے انسداد دہشتگردی ایکٹ ترمیمی بل اور اقوام متحدہ سلامتی کونسل ترمیمی بل 2020 منظور کرلیا۔ مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے بل پیش کئے۔ ایف اے ٹی ایف اہداف کی روشنی میں انسداد دہشتگردی مزید پڑھیں

249453 2835156 updates 1

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج سہ پہر 3 بجے طلب کر لیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد): حکومت نے رات گئے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا فیصلہ تبدیل کردیا جب کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 54 کی شق ایک کے تحت قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر مزید پڑھیں

520296 1837159803

وفاقی وزارتِ تعلیم نےملک بھرمیں یکساں تعلیمی نصاب کامسودہ تیارکرلیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد): ملک بھرمیں یکساں تعلیمی نصاب کامسودہ تیار،وزارت تعلیم کے مسودے کے تحت انگریزی مضمون کے بجائے زبان کےطور پر پڑھائی جائےگی۔ اسلامیات گریڈ3کے بجائے گریڈ ون سےعلیحدہ مضمون ہوگا۔ یکساں نصاب قرآن اور سنت کی تعلیمات مزید پڑھیں

112714242 dcc85ccb fbb8 4bf4 9f51 91c14a30afb4

ملک میں کوروناوائرس سے صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد دو لاکھ چھیالیس ہزار131سے تجاوز کرگئی

ویب ڈیسک (اسلام آباد): نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے32 مریض جاں بحق اور ایک ہزار ایک سو چودہ افراد میں مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 07 29 at 7.52.02 PM

اپوزیشن کی نیب قانون میں چونتیس ترامیم این آراوپلس حاصل کرناہے۔ حکومت کا موقف

ویب ڈیسک (اسلام آباد):وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی،مشیر احتساب شہزاداکبراورملیکہ بخاری کی نیوزبریفنگ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اپوزیشن کو اپنے مفادات عزیز ہیں اور چودہ سال کی کارستانیوں پر پردہ ڈالنا چاہتی ہے۔ مزید پڑھیں

5d49da1191f4c

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہنگامی طور پر طلب

ویب ڈیسک (اسلام آباد):حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کرلیا۔ ارکان کو مشترکہ سیشن میں شرکت یقینی بنانےکی ہدایت کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہنگامی طور پر طلب کیا جا رہا ہے۔ مشترکہ مزید پڑھیں

muree

عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران ضلع راولپنڈ ی میں تمام سرکاری ریسٹ و گیسٹ ہاؤس بند رہیں گے

ویب دیسک ( راولپنڈی ): ڈپٹی کمشنر راولپنڈی انوارالحق کے مطابق عید کی تعطیلات کے دوران مری سمیت تمام سیاحتی مقامات، ہوٹل و ریسٹورنٹس بند رہیں گے۔ عوام کے لئے مری میں داخلہ پر پابندی ہو گی تاہم مری کے مزید پڑھیں

senate

سابق سیکرٹری سینیٹ امجد پرویز ملک سے سیکرٹری جنرل سینیٹ کا خطاب واپس لے لیاگیا

ویب دیسک (اسلام اباد ): اعلامیہ سینیٹ کے مطابق سابق سیکرٹری سینیٹ امجد پرویز ملک سے سیکرٹری جنرل سینیٹ کا خطاب واپس لے لیاگیا، ایوان بالاء میں سیکرٹری جنرل سینیٹ کا عہدہ ختم ، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سیکرٹری مزید پڑھیں

EeFpN1cWsAAoaZD

جب جیالے میدان میں آتے ہیں تو سب میدان چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں- بلاول بھٹو زرداری

ویب ڈیسک (اسلام آباد): پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی خیبرپختونخوا کے صدر ہمایوں خان کی ملاقات بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی خیبرپختونخوا کے صدر ہمایوں خان کے درمیان سیاسی صورت حال پر مزید پڑھیں

41cbeae4 eabb 4c0c baa5 949a8e26f9e1

وزیراعظم کی مشیر تانیہ ایدروس اور ڈاکٹر ظفر مرزا مستعفی

ویب ڈیسک (اسلام آباد): معاون خصوصی صحت ظفر مرزا اور تانیہ ایدروس نے الگ الگ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے استعفوں کے بارے میں آگاہ کیا. تفصیلات کے مطابق ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے تانیہ ایدروس مزید پڑھیں

zzz

پاک افغان سرحد صرف دودن پیدل آمدورفت کےلیےکھول دیا گیا ہے

ویب ڈیسک (طورخم ):چمن دہرنا کیمٹی اور ایف سی حکام کے درمیان مذاکرات کی روشنی میں پاک افغان سرحد کو دودن کے لے پیدل آمدورفت کےلیےکھول دیا گیا ھے. چمن حکومت پاکستان کی جانب سے پاک افغان بارڈر دو دن مزید پڑھیں