شہرام ترکئی

شہرام ترکئی کا اپنے چچا کے ساتھ کالج افتتاح کے مسلے پر تکرار، دھکم پھیل سے بلند اقبال ترکئی کی حالت غیر

ویب ڈیسک: معلومات کے مطابق وزیر تعلیم شہرام ترکئی کا اپنے چچا بلند اقبال ترکئی کے ساتھ کالج افتتاح کے مسلے پر تکرار،شیوا اڈہ میں شاہ زیب ڈگری کالج کی افتتاحی تقریب میں بلند ترکئی کو شرکت سے روک دیا مزید پڑھیں

عمران خان فنڈنگ کیس

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

ویب ڈیسک: ممنوعہ فنڈنگ کیس میں سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی31 اکتوبر تک عبوری ضمانت کی درخواست منظور ہو گئی۔ عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست سیشن کورٹ میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی عمران خان

11 جماعتیں ملکر بھی عمران خان کو نہ ہراسکیں، وزیراعلیٰ محمودخان

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات چور ٹولے کے خلاف عوامی ریفرنڈم ثابت ہوا ہے، 11 جماعتیں مل کر بھی چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ہرا نہ سکیں۔ وزیراعلیٰ محمودخان نے خیبرپختونخوا میں مزید پڑھیں

عمران خان کا 6 نشستیں جیتنا

عمران خان کا 8 میں سے 6 نشستیں جیتنا عالمی ریکارڈ ہے، شیخ رشید

ویب ڈیسک: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کا 8 میں سے6 نشتیں جیتناعالمی ریکارڈ ہے۔ شیخ رشید نے اپنے ٹوئٹرپر اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران مزید پڑھیں

این اے 24 ضمنی الیکشن

این اے 24 ضمنی الیکشن: عمران خان نے چارسدہ کا میدان بھی مار لیا ایمل ولی خان کو شکست کا سامنا

ویب ڈیسک : غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان 78589 ووٹ لیکر کامیاب. پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار ایمل ولی خان68356 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر رہے.

مردان این اے 22 ضمنی انتخابات

مردان حلقہ این اے 22 ضمنی انتخابات: عمران خان نے مولانا محمد قاسم کو ہرا دیا

ویب ڈیسک: غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان 76 ہزار 681 ووٹ لیکر کامیاب. پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار مولانا محمد قاسم68 ہزار 181 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر رہے. جماعت مزید پڑھیں

پشاور این اے 31 ضمنی الیکشن

پشاور این اے 31 ضمنی الیکشن: حاجی غلام احمد بلور کا شکست تسلیم کرنے سے انکار

ویب ڈیسک: پشاور این اے 31 پر شکست اے این پی کے غلام بلور نے شکست تسلیم کرنے سے انکار کر دیا. ایک بیان میں حاجی غلام احمد بلور کا کہنا تھا کہ عمران خان کی مقبولیت میں واضح کمی مزید پڑھیں

این اے 157ملتان ضمنی الیکشن : پی ٹی آئی کو شکست پی پی پی امیدوار موسی علی گیلانی کامیاب

ویب ڈیسک :این اے 157ملتان تمام 264 پولنگ سٹیشنزغیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کو شکست پی پی پی امیدوار موسی علی گیلانی کامیاب. این اے 157 سے پی پی پی امیدوار موسی علی گیلانی 79743 مزید پڑھیں

8قومی اور 3پنجاب اسمبلی کے حلقوں میں ضمنی انتخابات پولنگ کا وقت ختم گنتی کا عمل شروع

ویب ڈیسک:8قومی اور 3پنجاب اسمبلی کے حلقوں میں ضمنی انتخابات پولنگ کا وقت ختم۔الیکشن کمیشن کے مانیٹرنگ روم میں موجود رزلٹ مینیجمنٹ سسٹم نے کام شروع کر دیا. الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن مرکزی کنٹرول روم کو 15 شکایات مزید پڑھیں

پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان سمیت پارٹی کے دیگر ارکان کے بیانات بے بنیاد اور گمراہ کن ھیں- الیکشن کمیشن

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان، فواد چوہدری،عمر ایوب،فرخ حبیب اور دیگر کے بیانات مکمل طور پر بے بنیاد اور گمراہ کن ھیں اور ان مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے وزراء اور ارکان اسمبلی کی الیکشن کمیشن کی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی

پشاور: پی ٹی آئی کے وزراء اور ارکان اسمبلی کی الیکشن کمیشن کی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی،وزراء نے سوشل میڈیا پر افیشل بیلٹ پیپرز کے تصاویر شئر کیے. تصاویر کے ساتھ عمران جیتے گا اور بلے پر ٹپہ کا مزید پڑھیں

مٹی کی جنگ میں کسی بھی قیمت پر پیچھے نہیں ہٹیں گے- اسفندیارولی خان

ویب ڈیسک: چارسدہ میں اے این پی سربراہ اسفندیارولی خان کی میڈیا سے گفتگو اسفندیارولی خان کا کہنا تھا کہ مٹی کی جنگ میں کسی بھی قیمت پر پیچھے نہیں ہٹیں گے، ضمنی انتخاب میں عوام کو فیصلہ کرنا ہوگا مزید پڑھیں

ضمنی الیکشن، عوام پولنگ میں پھرپور حصہ لیں، وزیراعظم شہبازشریف

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات کے لیے عوام پولنگ کے عمل میں بھرپور حصہ لیں۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سماجی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ کہ قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب مزید پڑھیں