1398050809283456817993064 1

قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری

ویب ڈیسک(اسلام آباد)وزارت داخلہ نے عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں نرمی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا،صدر مملکت کی منظوری کے بعد نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق مختلف جرائم میں قید افراد کی سزا میں مزید پڑھیں

850588 9125744 61 شہباز گل akhbar

وزیراعظم عمران خان آج شام جدہ جائیں گے،معاون خصوصی شہباز گل

ویب ڈیسک (اسلام آباد)معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج شام جدہ جائیں گے۔وزیراعظم عمران خان سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سےملاقات کریں گے۔ اپنےٹوئٹ پیغام میں معاون خصوصی شہبازگل نے بتایا ہے کہ مزید پڑھیں

arif alvi 8

صدر مملکت نے لاہور ہائیکورٹ کے 13 ایڈشنل ججز کے ناموں کی منظوری دے دی

ویب ڈیسک :صدر مملکت نے لاہور ہائیکورٹ کے 13 ایڈشنل ججز کے ناموں کی منظوری دے دی، لاہور ہائیکورٹ کے ایڈشنل ججز کے لیے سلطان تنویر احمد، محمد طارق ندیم، احمد ندیم ارشد کے ناموں کی منظوری، لاہور ہائیکورٹ کے مزید پڑھیں

shabaz

میاں شہباز شریف سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن سے ملے بغیر ہی لاہور روانہ ہوگئے

ویب ڈیسک (اسلام آباد): اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کا ایک روزہ اسلام آباد کا دورہ، میاں شہباز شریف سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن سے ملے بغیر ہی لاہور روانہ ہوگئے، سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن مزید پڑھیں

imran khan 38

وزیراعظم کی زیر صدارت صوبہ پنجاب میں کم آمدنی والے طبقے کے لئے کم لاگت گھروں کی فراہمی کے منصوبوں پر پیشرفت کے حوالے سے اجلاس

ویب ڈیسک (لاہور): وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت صوبہ پنجاب میں کم آمدنی والے طبقے کے لئے کم لاگت گھروں کی فراہمی کے منصوبوں پر پیشرفت کے حوالے سے اجلاس، وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب، وزیر اعلی پنجاب مزید پڑھیں

Untitled 1 452

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی زیر صدارت نادرا امور کے حوالے سے اہم اجلاس

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی زیر صدارت نادرا امور کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں چئیرمین نادرا کی طرف سے اوورسیز پاکستانیوں کو دی جانے والی سہولیات کے حوالے سے بریفننگ دی۔ وزیر مزید پڑھیں

Untitled 1 451

ضلعی انتظامیہ کے لاک ڈاؤن کے حوالے سے احکامات جاری۔این سی او سی

ویب ڈیسک (اسلام آباد): این سی او سی ہدایات کے مطابق ضلعی انتظامیہ کے لاک ڈاؤن کے حوالے سے احکامات جاری کردی،نوٹیفیکین می کہا گیا گروسری، سویٹ شاپس اور بیکریز کو روزانہ شام 6 بجے تک کُھلنے کی اجازت ہوگی، مزید پڑھیں

faisal masjid

وزارتِ مذہبی امور کے زیر انتظام فیصل مسجد اسلام آباد میں محفلِ شبینہ کے انعقاد کی تیاریاں مکمل

ویب ڈیسک (اسلام آباد): ترجمان وزارتِ مذہبی امور کے مطابق وزارتِ مذہبی امور کے زیر انتظام فیصل مسجد اسلام آباد میں محفلِ شبینہ کے انعقاد کی تیاریاں مکمل، منتخب حفاظ کرام رمضان المبارک کی آخری پانچ راتوں میں مکمل قرآن مزید پڑھیں

asad qaisar

اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی جماعتوں سے رابطوں کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کردی

ویب ڈیسک (اسلام آباد): انتخابی اصلاحات کے لیے پارلیمانی کمیٹی کا قیام، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پارلیمانی جماعتوں سے رابطوں کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کر دی، وزیر اعظم پاکستان نے اسپیکر کو انتخابی اصلاحات کے لیے مزید پڑھیں

eid il fitur

عیدالفطر تعطیلات کے متعلق ہدایات نامہ جاری

ویب ڈیسک (اسلام آباد): ہدایات نامہ برائے عیدالفطر تعطیلات 8-16 مئی 2021 تک، آزاد جموں کشمیر، گلگت بلتستان اورپختون خواہ کی حکومتوں نے اپنے تمام ذیلی اداروں کو عید الفطر کے موقع پرکورونا وباء کے پھیلاو کو روکنے لئے ضروری مزید پڑھیں

2167140 imrankhan 1618471040 833 640x480 1

وزیر اعظم عمران خان آج پنجاب پیری اربن کم لاگت ہاسنگ اسکیم کاآغازکریں گے

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وزیر اعظم عمران خان آج پنجاب پیری اربن کم لاگت ہاسنگ اسکیم کے منصوبیکا آغازکریں گے۔ 10 سے زیادہ سائٹس کا منصوبے کے آغاز کے لئے انتخاب کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق منصوبے کے آغاز کی بڑی مزید پڑھیں

pak Pakistan PM Imran Khan 13oct 2019 afp 11

وزیراعظم کل سے سعودی عرب کا 3 روزہ دورہ کریں گے،دفتر خارجہ

ویب ڈیسک(اسلام آباد )وزیراعظم عمران خان کل سے سعودی عرب کا 3 روزہ دورہ کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم سعودی فرمانروا شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودیہ کا دورہ کر رہے ہیںاور کابینہ اراکین سمیت اعلی مزید پڑھیں

Shafqat 750x369 1

نویں اور گیارہویں جماعت کے امتحانات ‏شیڈول کے مطابق ہوں گے۔ شفقت محمود

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا ٹویٹ، ٹویٹ میں شفقت محمود نے کہا کہ نویں اور گیارہویں جماعت کے امتحانات ‏شیڈول کے مطابق ہوں گے، نویں اور گیارہویں جماعت کے امتحانات نہ ہونا افواہ ہے، امتحانات مزید پڑھیں

kashif mirza

سیکنڈری اور کیمبرج امتحانات کی تاریخ اورفوری انعقاد کا اعلان کیا جائے۔ آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن

ویب ڈیسک (اسلام آباد): کاشف مرزا صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن نے کہا کہ سیکنڈری اور کیمبرج امتحانات کی تاریخ اورفوری انعقاد کا اعلان کیا جائے، ملک بھر میں امتحانات کے بہترانعقاد کیلئے پرائیویٹ سکولز بطور امتحانی سینٹرز بنانے مزید پڑھیں

army chief 5

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی سعودی چیف آف جنرل اسٹاف سےملاقات

ویب ڈیسک (اسلام آباد): آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاسعودی عرب کادورہ، آرمی چیف کی سعودی چیف آف جنرل اسٹاف سےملاقات، باہمی دلچسپی کےاموراور خطےکی سیکیورٹی صورتحال پربات چیت، ملاقات میں افغان امن عمل مزید پڑھیں

2036536 corona 1588049182 550 640x480 1

کورونا وائرس سے ملک میں مزید 119 افرادجاں بحق

ویب ڈیسک (اسلام آباد) کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید119 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 4ہزار113 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے مزید پڑھیں