download 1 51

لاہورہائیکورٹ کی چینی کی قیمتوں کیخلاف فوری حکم امتناعی جاری کرنے کی استدعا مسترد

ویب ڈیسک (لاہور)لاہور ہائیکورٹ میں شوگر ملوں کے لئے چینی کی قیمت 80روپے مقرر کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس باقر علی نجفی نے شوگر مل مالکان سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔ڈپٹی اٹارنی جنرل اسد علی مزید پڑھیں

Shafqat Mahmood 4

امتحانات سے متعلق فیصلہ تبدیل نہیں ہوگا، شفقت محمود

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وزیرتعلیم شفقت محمود نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امتحانات سے متعلق فیصلہ حتمی ہے،طلبہ امتحانات کی تیاری کریں اورسخت محنت کریں۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ امتحانات سے متعلق فیصلہ تبدیل مزید پڑھیں

6a3cac489268393058ef17548af0e5f3

کابینہ میں رودوبدل چند روزمیں متوقع، اہم وزارتوں میں تبدیلی کاامکان

ویب ڈیسک(اسلام آباد)وفاقی کابینہ میں رودوبدل چند روز میں متوقع،کئی وزارتیں تبدیل ہوں گی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان چند روزبعدکابینہ میں ردوبدل کافیصلہ کریں گے جس کے لیے انہوں نے اپنے قریبی ساتھیوں سے مشاورت مکمل کرلی ہے۔ مزید پڑھیں

election comission of Pakistan

الیکشن کمیشن: پی ٹی آئی غیرملکی فنڈنگ کےریکارڈ فراہمی سےمتعلق کیس کی سماعت آج ہوگی

ویب ڈیسک (اسلام آباد)الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی غیرملکی فنڈنگ کے ریکارڈ فراہمی سے متعلق کیس کی سماعت آج ہوگی۔پی ٹی آئی نےگزشتہ سماعت پراکاونٹس کاریکارڈ اکبر ایس بابرکو دینےکی مخالفت کی تھی۔ الیکشن کمیشن میں فیصل واوڈا کیخلاف مزید پڑھیں

shah mahmood 1

روسی وزیرخارجہ کا دورہ پاکستان ،دوطرفہ تعلقات کےفروغ کےحوالے سےانتہائی اہم دورہ ہے، شاہ محمود قریشی

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کاکہناہے کہ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لیوروف آج پاکستان آرہے ہیں،یہ کسی بھی روسی وزیر خارجہ کا 9 سال بعد پاکستان کا دورہ ہے ،یہ دورہ روس کے ساتھ ہمارے دوطرفہ مزید پڑھیں

img2

ملک بھرمیں تعلیمی ادارےبندرہیںگےیاکھلیں گے؟فیصلہ آج ہوگا

ویب ڈیسک (اسلام آباد) رمضان المبارک میں کورونا سے متعلق ضوابط کیا ہوں گے، اس حوالے سے این سی او سی کا خصوصی اجلاس آج ہوگا۔ کورونا وائرس کے نتیجے میں جو پہلا فیصلہ دنیا میں لیا گیا تھا وہ مزید پڑھیں

748928 804436 zahid hafeez chaudhry akhbar

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف 6 اور7 اپریل کو پاکستان کا دورہ کریں گے. زاہد حفیظ

ویب ڈیسک: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف 6 اور 7 اپریل کو پاکستان کا دورہ کریں گے، روسی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات اور دفتر خارجہ میں وفود کی سطح پر مذاکرات کریں گے،سرگئی لاروف وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

20201227105440 feature image 27

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے جواب طلب کرلیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد) الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی طرف سے آئین اور الیکشن قوانین کی خلاف ورزی معاملے پر سماعت 27تک ملتوی کر دی ۔ پیر کو ممبر پنجاب الطاف ابراہیم قریشی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ مزید پڑھیں

election comission of Pakistan 1

پی کے 63 نوشہرہ ضمنی انتخاب میں بے ضابطگیوں سےمتعلق کیس کی سماعت 12 اپریل تک ملتوی

ویب ڈیسک (اسلام آباد)الیکشن کمیشن میں پی کے 63 نوشہرہ ضمنی انتخاب میں بے ضابطگیوں سے متعلق کیس کی سماعت بارہ اپریل تک ملتوی کر دی گئی ۔ پیر کو الیکشن کمیشن ممبر پنجاب الطاف ابراہیم قریشی کی سربراہی میں مزید پڑھیں

download 3 15

وزیراعظم عمران خان کا دورہ گلگت بلتستان ملتوی

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وزیراعظم عمران خان کا دورہ گلگت بلتستان موسم کی خرابی کے باعث ملتوی کردیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کو اپنے دورہ گلگت بلتستان میں مختلف منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنا مزید پڑھیں

yousaf

نااہلی کیس: یوسف رضا گیلانی نے الیکشن کمیشن میں جواب جمع کروا دیا

ویب ڈیسک(اسلام آباد)نااہلی کیس میں سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر اورسابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی اوران کے صاحبزادے علی حیدرگیلانی نے جواب الیکشن کمیشن میں جمع کرادیا ۔ الیکشن کمیشن کے 3رکنی بینچ نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی نااہلی سے مزید پڑھیں

elections amendment bill 2019 passed by national assembly of pakistan 1556198825 6025

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 4 بجے منعقد ہوگا

ویب ڈیسک (اسلام آباد)قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 4 بجے منعقد ہوگااجلاس کا 23 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس مین وزیر مذہبی امورمسلم عائلی قوانین آرڈیننس1961 میں ترمیم کا بل متعارف کروائیں گے جبکہ مزید پڑھیں

EyEVrr1WEAgHa7T 1

سابقہ فاٹا اوربلوچستان کےمیڈیکل طلباء کا احتجاج ساتویں دن بھی جاری

ویب ڈیسک (اسلام آباد)پاکستان میڈیکل کمیشن کےسامنےسابقہ فاٹا اوربلوچستان کے میڈیکل طلباء کا احتجاج سات دنوں سے جاری ہے،پی ایم سی نے سابقہ فاٹا اوربلوچستان کے میڈیکل طلباء کیلئے 265 سیٹوں کے بجائے صرف 29 سیٹیں دی ہیں۔ جمعیت علمائے مزید پڑھیں

332a2ec0 57f1 4efa a753 2c4fbae873a1

نامورشاعر،ادیب ،نغمہ نگار،موسیقاراورمصنف سعیدگیلانی انتقال کرگئے

ویب ڈیسک(پشاور) برصغیرکے نامورشاعر، ادیب ، نغمہ نگار، موسیقار اورمصنف سعید گیلانی آج پشاور میں انتقال کرگئے ہیں۔ مرحوم سعید گیلانی کا شمار پاکستان کے مقبول نغمہ نگاروں میں ہوتا تھا انہوں نے پاکستانی فلموں کے لیے پانچ ہزار سے مزید پڑھیں

318879 3212532 updates

پی ڈی ایم اصولوں کیخلاف ورزی،پیپلزپارٹی اوراے این پی کوشوکازنوٹس جاری

ویب ڈیسک (اسلام آباد)پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں کے حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) نے پیپلزپارٹی کو اور عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی) کو شو کاز نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق شو کازنوٹس میں دونوں مزید پڑھیں

tarar

سینیٹراعظم نذیرتارڑکی زیرصدارت آزاد اپوزیشن اتحاد کااجلاس آج ہوگا

ویب ڈیسک (اسلام آباد)اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کی بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) نے حزب اختلاف کی جماعتوں کا اجلاس آج رات طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ کے کل (5 اپریل) کے اجلاس سے قبل اپوزیشن جماعتیں ن مزید پڑھیں

Senate 1028x720 780x470 1

تحریک انصاف اوراتحادی جماعتوں کاپارلیمانی پارٹیزاجلاس آج ہوگا

ویب ڈیسک (اسلام آباد)سینیٹ اجلاس سے قبل تحریکِ انصاف اور اتحادی جماعتوں کا پارلیمانی پارٹیز کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق پارلیمانی پارٹیز کا اجلاس آج صبح ساڑھے 9 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا،پی ٹی آئی کے سینیٹر مزید پڑھیں

770736 3791456 Qadir Patel updates

نالائق وزیر اعظم کے نااہل وزیروں نے ملک تباہ کردیا ہے.قادر پٹیل

ممبر قومی اسمبلی رہنما پیپلز پارٹی قادر پٹیل کا فواد چودھری پر تنقید، انہوں نے کہاں کہ فواد چودھری ٹی وی کیمرے دیکھ کر اوقات سے نہ نکلیں، آصف علی زرداری نے فواد چودھری کے گاڈ فادر پرویزمشرف کو اقتدار مزید پڑھیں