کوئٹہ، شیخ الحدیث مولوی محمد عمر جان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

ویب ڈیسک: صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں افغان مشیر شیخ الحدیث مولوی محمد عمر جان نامعلوم افراد کی فائرنگ کا نشانہ بن گئے۔ ذرائع کے مطابق کلی کے علاقے میں رات گئے نامعلوم افراد کی جانب سے شیخ الحدیث مزید پڑھیں

تحریک انصاف کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے، شیر افضل مروت

ویب ڈیسک: تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ ایسے میں لاہور میں جلسے ہونگے۔ انہوں نے کہا کہ ضمنی انتخابات کیلئِے بھر پور مہم چلائی جائَے گی، جلسے بھی مزید پڑھیں

بلاول

مولانا فضل الرحمن کو احتجاج خیبر پختونخوا میں کرنا چاہئے،بلاول

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کو اپنا احتجاج خیبر پختونخو ا میں کرنا چاہئے ۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ مولانا فضل مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

عدالت کا بشریٰ بی بی کا اینڈوسکوپی ٹیسٹ کروانے کا حکم

ویب ڈیسک: احتساب عدالت کی جانب سے تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی طبی معائنے سے متعلق درخواستیں منظور کرتے ہوئے اینڈوسکوپی ٹیسٹ 2روزمیں کروانے کا حکم دے دیا۔ راولپنڈی میں واقع اڈیالہ جیل مزید پڑھیں

6بچوں کی پیدائش

راولپنڈی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6بچوں کی پیدائش

ویب ڈیسک: راولپنڈی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6بچوں کی پیدائش ہوئی ہے جن میں 4بیٹے اور2بیٹیاں شامل ہیں ۔ ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال راولپنڈی میں ہزارہ کالونی کے رہائشی وحید کی اہلیہ نے بیک وقت 6بچوں مزید پڑھیں

خودکش حملہ

کراچی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پرخودکش حملہ،2 دہشتگرد ہلاک

ویب یسک: کراچی کے علاقے لانڈھی مانسہرہ کالونی اسٹاپ کے قریب خودکش دھماکے میں 2افراد ہلاک ہو گئے، پولیس کے مطابق خودکش دھماکے اور فائرنگ سے ہلاک دونوں افراد حملہ آور تھے۔ ایس ایس پی ملیر طارق مستوئی کے مطابق مزید پڑھیں

وفاقی وزیر قانون

دہشتگردوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے،وفاقی وزیر قانون

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے قومی اسمبلی میں حکومت کی پالیسی واضح کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، ان سے ان ہی کی زبان میں بات ہو گی۔ قومی اسمبلی مزید پڑھیں

چینی انجینئرز

چینی انجینئرز کی سکیورٹی کیلئے بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری

ویب ڈیسک:پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے چینی انجینئرز کی سکیورٹی کیلئے 37 بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری دے دی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری سی پیک، نان مزید پڑھیں

قرار داد ویٹو

فلسطین کی رکنیت کی قرار داد کو ویٹو کرنا افسوسناک ہے ،پاکستان

ویب ڈیسک: پاکستان نے اقوام متحدہ میں میں فلسطین کی رکنیت کی قرار داد کو امریکا کی جانب سے ویٹو کرنے پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی قوانین کی پاسداری کے بجائے اسرائیل سرعام خلاف ورزی کر مزید پڑھیں

بلوچستان کی 14رکنی کابینہ

بلوچستان کی 14رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

ویب ڈیسک: بلوچستان کی نومنتخب 14رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا،گورنر ہاس میں منعقد ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے وزرا سے حلف لیا۔ تقریب میں وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی و ارکان مزید پڑھیں

بڑا سیلابی ریلا

ایران سے بڑا سیلابی ریلا پاکستان میں داخل،آبادی کو خطرہ

ویب ڈیسک: چمن میں پاک ایران سرحدی علاقوں میں طوفانی بارش کے باعث سیلابی صورتحال ، ایران سے آنے والا بڑا سیلابی ریلا پاکستان میں داخل ہوگیا،مقامی آبادی کو شدید خطرات لاحق ہو گئے ۔ لیویز حکام کا بتانا ہے مزید پڑھیں

آرمی چیف

آرمی چیف سے سعودی وزیر دفاع کی ملاقات، تعاون بڑھانے پر غور

ویب ڈیسک: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور اور دفاعی پیداوار سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر غور کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات مزید پڑھیں

امریکہ

معاشی چیلنجز: امریکہ کا پاکستان کیساتھ تعاون جاری رکھنے کا اعلان

ویب ڈیسک: امریکا نے کہا ہے کہ معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ہماری پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے مزید پڑھیں

سالانہ امتحانات

ملک بھر میں او لیول ، اے لیول کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری

ویب ڈیسک: پاکستان بھر میں او لیول اور اے لیول کے سالانہ امتحانات 2024کا شیڈول جاری کر دیا گیا جس کے تحت امتحانات 25اپریل سے شروع ہوں گے۔ کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن کے تحت امتحانات رواں مہینے 25اپریل سے شروع مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کاپاکستان کی مشروط مددکا اعلان،اصلاحات پر زور

ویب ڈیسک: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)پاکستان کی مشروط مدد کا اعلان کرتے ہوئے معیشت کو بحال کرنے کیلئے مزید اصلاحات پر زوردیا ہے ۔ آئی ایم ایف کے مشرقی وسطی اور وسطی ایشیا کے ڈائیریکٹر جہاد آزور مزید پڑھیں