نتائج چیلنج

پی ٹی آئی نے اسلام آباد کی 3نشستوں کے نتائج چیلنج کردیئے

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر اسلام آباد کی 3نشستوں کے انتخابی نتائج کو چیلنج کردیا۔ پی ٹی آئی نے اسلام آباد کی تینوں نشستوں میں مبینہ دھاندلی کواسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں

بلاول

دھرنا دھرنا کی سیاست سے جمہوریت کا نقصان پہنچے گا،بلاول

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بعض سیاستدان دھاندلی کا ڈھول بجا کر معاشی اور سیاسی عدم استحکام لانا چاہتے ہیں،دھرنا دھرنا یا گلی گلوچ کی سیاست سے جمہوریت کا نقصان پہنچے گا۔ مزید پڑھیں

خاتون کی لاش بر آمد

ٹرین میں پولیس اہلکار کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کی لاش بر آمد

ویب ڈیسک: ملت ایکسپریس میں ریلوے پولیس اہلکار کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔ پولیس کے مطابق7اپریل کی رات ریلوے پولیس اہلکار تشدد کے بعد خاتون کو اپنے ساتھ لے گیا تھا، خاتون مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ، آصفہ بھٹو حلف اٹھائیں گی

ویب ڈیسک: قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا،اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کا 7 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام پانچ بجے طلب کیا گیا ہے، سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اجلاس کی صدارت کریں مزید پڑھیں

عامر تانبا

بھارتی دہشتگرد پر حملہ کرنیوالاعامر تانبا قاتلانہ حملے میں زخمی

ویب ڈیسک: لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں بھارتی دہشتگرد سربجیت سنگھ پر حملہ کرنے والا عامر تانبا قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق اسلام پورہ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے کوٹ لکھپت جیل میں بھارتی دہشت مزید پڑھیں

واقعہ بہاولنگر

واقعہ بہاولنگرکی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

ویب ڈیسک: پنجاب حکومت نے بہاولنگر میں پولیس اور پاک فوج اہلکاروں میں جھگڑے کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے یو آئی تشکیل دے دی جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔ سپیشل سیکرٹری ہوم فضل الرحمن جے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کا اجلاس کل، مشترکہ اجلاس 18اپریل کو ہوگا

ویب ڈیسک: قومی اسمبلی کا اجلاس کل جبکہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ری شیڈول کرکے18اپریل کو طلب کرلیا گیا ۔ سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کل شام 5 بجے ہونے والے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس اپوزیشن کی ریکوزیشن مزید پڑھیں

مدثر محمود سپرد خاک

بونیر میں شہید ہونیوالے لانس حوالدار مدثر محمود سپرد خاک

ویب ڈیسک: بونیر میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران شہید ہونے والے لانس حوالدار مدثر محمود کو آبائی آبائی علاقے میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 35سالہ لانس حوالدار مدثر محمود گزشتہ مزید پڑھیں

ملیحہ لودھی

جنگ بڑھنا اسرائیل کے سوا کسی کے مفاد میں نہیں،ملیحہ لودھی

ویب ڈیسک: قوام متحدہ میں پاکستان کی سابق مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ جنگ بڑھنا اسرائیل کے سوا کسی کے مفاد میں نہیں ہے،جنگ اگر خطے میں پھیلی تو پاکستان پر بھی اثرات ہوں گے۔ میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

تشویش کا اظہار

اسرائیل پر حملہ، پاکستان کا بڑھتی کشیدگی پر تشویش کا اظہار

ویب ڈیسک: پاکستان نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے بعد خطے میں بڑھتی کشیدگی اورمشرق وسطی کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کو مشرق وسطی کی بگڑتی مزید پڑھیں

سڈنی حملے میں زخمی پاکستانی سکیورٹی گارڈ دم توڑ گیا

ویب ڈیسک: آسٹریلوی شہر سڈنی کے شاپنگ سنٹر میں گزشتہ روز چاقو بردار شخص کے حملے میں شدید زخمی ہونے والا پاکستانی سکیورٹی گارڈ فراز احمد طاہر دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق حملے میں مجموعی طور پر 6افراد جان مزید پڑھیں

سکھ یاتری

بیساکھی میلہ :بھارت سے 3ہزار سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے

ویب ڈیسک: بیساکھی میلے میں شرکت کیلئے بھارت سے 3ہزار سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے ہیں ۔ پاکستان میں 10روز ہ قیام کے د وران سکھ یاتری مذہبی رسومات ادا کرنے ننکانہ صاحب، سچا سودا اور حسن ابدال جائیں گے۔ مزید پڑھیں

سعودی وفد

سعودی وفد کا دورہِ پاکستان،5ارب ڈالر سرمایہ کاری کا امکان

ویب ڈیسک: سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود کی سربراہی میں سعودی سرمایہ کاروں اور اقتصادی ماہرین کا اعلیٰ سطح کا وفد 17 اپریل کو پاکستان کا دورہ کرے گا،5ارب ڈالر سرمایہ کاری کا امکان ہے ۔ سعودی وفد مزید پڑھیں

24افراد جاں بحق

پنجاب اور بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے سے 24افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: پنجاب اور بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارشیں ہوئی اور اس دوران آسمانی بجلی گرنے سے 24افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔ شدید بارشوں کے دوران آسمانی بجلی سے جنوبی پنجاب میں 16اور بلوچستان کے مختلف مزید پڑھیں