پی ٹی آئی احتجاج

ملک بھر میں پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن دفاتر کے باہر احتجاج

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کے اعلان کے بعد ملک بھر میں الیکشن کمیشن دفاتر کے باہر احتجاج کیا جا رہا ہے جبکہ راولپنڈی میں پولیس کی جانب سے مظاہرین پر لاٹھی چارج کیا گیا۔ مزید پڑھیں

موبائل سروسز معطلی

8 فروری کو موبائل سروسز کی معطلی، گوتریس کا اظہارتشویش

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان میں 8 فروری، عام انتخابات کے دن موبائل سروسز کی معطلی اور پُرتشدد واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ترجمان اقوام متحدہ سٹیفن ڈوجارک مزید پڑھیں

جے یو آئی اجلاس

انتخابی نتائج پر تحفظات، جے یو آئی کا مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس طلب

ویب ڈیسک: جے یو آئی (ف) نے مرکزی مجلس عاملہ اور صوبائی امراء ونظماء کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔ مرکزی مجلس عاملہ اور صوبائی امراء ونظماء کا اہم اجلاس 14 فروری کو اسلام آباد میں ہوگا، اجلاس کی مزید پڑھیں

نتائج کی مبینہ تبدیلی

نتائج کی مبینہ تبدیلی، الیکشن کمیشن نے متعدد حلقوں کے نتائج روک دئیے

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں متعدد حلقوں پر اُمیدواروں کی کامیابی کے حتمی نتائج روک دئیے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کو عام انتخابات میں قومی وصوبائی اسمبلی کے متعدد حلقوں پر امیدواروں کی مزید پڑھیں

آزاد اُمیدوار

قومی وصوبائی اسمبلیوں کے متعدد آزاد اُمیدواروں کی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت

ویب ڈیسک: 12فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں کامیاب ہونے والے قومی وصوبائی اسمبلیوں کے 8 آزاد امیدواروں نے مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے ہیں۔ مسلم لیگ ن میں شامل ہونے والے آزاد اُمیدواروں میں این اے 48 مزید پڑھیں

کرکٹر شاداب خان کی شادی کی پہلی سالگرہ پر اہلیہ سمیت روضہ رسول ۖ پر حاضری

ویب ڈیسک:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق نائب کپتان اور آل رانڈر شاداب خان نے اہلیہ کے ہمراہ روضہ رسول ۖ پر حاضری دی اور شادی کی پہلی سالگرہ پر اہلیہ کے نام خوبصورت پیغام بھی لکھا۔شاداب خان نے سماجی پلیٹ مزید پڑھیں

نوازشریف اور آصف زرداری کی حکومت سازی کیلئے آج ملاقات متوقع

ویب ڈیسک: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد وسابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان آج اہم ملاقات متوقع ہے جس میں حکومت سازی سے متعلق تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ گزشتہ مزید پڑھیں

قومی اسمبلی ن لیگ

قومی اسمبلی:آزاد میدواروں کی سنچری مکمل،ن لیگ 73سیٹوں پر کامیاب

پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی کی 54نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی،ایم کیو ایم17، مسلم لیگ ق 3، استحکام پاکستان پارٹی ، جے یو آئی 2، 2 ،مجلس وحدت المسلمین اور مسلم لیگ ضیاءکے حصے میں ایک، ایک نشست آئی ویب مزید پڑھیں

پنجاب میں مقابلہ سخت، آزاد امیدوار اور ن لیگ کی137،137سیٹیں

ویب ڈیسک: الیکشن 2024ء میں آزاد امیدوار اور ن لیگ کا مقابلہ مزید سخت ہوتا جا رہا ہے۔ خیبرپختونخوا میں کامیابی کے بعد اب پنجاب میں مقابلہ سخت ہو گیا۔ انتخابات کے بعد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر کو مبارکباد

الیکشن میں کامیابی: آصف علی زرداری کی بیرسٹر گوہر کو مبارکباد

ویب ڈیسک: سابق صدر آصف علی زرداری نے پی ٹی آئی رہنماء بیرسٹر گوہر کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے رہنماء آصف علی زرداری نے عام انتخابات میں کامیابی مزید پڑھیں

ضمانت میں توسیع

9 مئی مقدمات: عمران خان کی بہنوں کی عبوری ضمانت میں توسیع

ویب ڈیسک : انسداد دہشتگردی عدالت نے 9مئی کے مقدمات میں بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی بہنوں کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی ۔ لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت

پی ٹی آئی کا وفاق، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں حکومت بنانے کا اعلان

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف نے وفاق، پنجاب اور خیر پختونخوا میں اکثریت حاصل کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے حکومت بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماء بیرسٹر گوہر خان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں

خواجہ سراء

انتخابات میں کوئی بھی خواجہ سراءکامیابی حاصل نہ کر سکا

ویب ڈیسک :ملک بھر میں 8فروری کو منعقد ہونے والے انتخابات میں قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر کوئی بھی خواجہ سراءکامیابی حاصل نہ کر سکا ۔ حالیہ الیکشن میں ملکی تاریخ میں پہلی بار 13 خواجہ سراءبھی میدان مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم

حکومت کس کو دینی ہے فیصلہ پارلیمنٹ نے کرنا ہے، نگراں وزیراعظم

ویب ڈیسک: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت کس کو دینی ہے اس کا فیصلہ پارلیمنٹ نے کرنا ہے۔ ترک میڈیا سے گفتگو میں نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ جو سادہ اکثریت ظاہر کرے گا مزید پڑھیں