فریقین کو نوٹس جاری

پشاورہائیکورٹ،مرادسعید ودیگرکےکاغذات منظوری کیخلاف درخواستوں پرفریقین کونوٹس جاری

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ نے سینیٹ انتخابات میں مراد سعید ،اعظم سواتی ،فیصل جاوید ، خرم ذیشان اور اظہر مشوانی کے کاغذات منظوری کے خلاف دائر درخواستوں پر فریقین کو نوٹس کردیا ۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ایس ایم عتیق مزید پڑھیں

پشاور بی آر ٹی کا کنٹریکٹر

پشاور بی آر ٹی کا کنٹریکٹر عالمی ثالثی عدالت پہنچ گیا ،57ارب روپے کا دعویٰ

ویب ڈیسک: پشاور بی آر ٹی کا کنٹریکٹر عالمی ثالثی عدالت پہنچ گیا ،حکومت کے خلاف 57ارب روپے کا دعوی کردیا۔ پراجیکٹ کے جے وی کنٹریکٹرز نے معاہدے کی دفعات کے تحت 57 ارب روپے کی بقایا رقم کی ادائیگی مزید پڑھیں

پشاور، موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان، تمام سکول یکم اپریل سے بند

ویب ڈیسک: محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا کی جانب سے موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے یکم اپریل سے 8 اپریل تک بند رہیں گے۔ اس مزید پڑھیں

پشاور، تین ارب روپے فنڈز ادویات کیلئے ریلیز کردئے گئے ہیں، سید قاسم علی شاہ

ویب ڈیسک: صوبائی وزیر صحت سید قاسم علی شاہ نے کہا ہے کہ تین ارب روپے فنڈز ادویات کیلئے ریلیز کردئے گئے ہیں۔ یاد رہے کہ انہوں نے محکمہ صحت کے ادویات کے پراونشل وئیر ہاوس کا دورہ کیا تھا۔ مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت پشاور سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

ویب ڈیسک: وفاقی دارالحکومت پشاور سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ذرائع کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں سمیت مردان، کوہاٹ، مظفرآباد شہر، لوئر دیر اور مالاکنڈ وغیرہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

پشاور، رواں سال سٹریٹ کرائمز میں ریکارڈ اضافہ، 98 افراد قتل ہوئے

ویب ڈیسک: پشاور میں رواں سال کے پہلے ڈھائی ماہ میں سٹریٹ کرائمز، قتل، اقدام قتل کے واقعات میں اضافہ ہوا ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جاری ہونیوالی دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ شہر میں رواں سال مزید پڑھیں

شادی ہال اور ریسٹورنٹ پر فکس ٹیکس لگائیں گے، مشیر خزانہ مزمل اسلم

ویب ڈیسک: مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ شادی ہال اور ریسٹورنٹ پر فکس ٹیکس لگائیں گے جبکہ انہیں رجسٹرڈ بھی کرینگے۔ انہوں نے کیپرا سیلز ٹیکس ان سروسز ایکٹ 2022 خیبرپختونخوا قواعد و ضوابط پر مشاورتی مزید پڑھیں

پشاور، 24 جامعات کیلئے نئَے سرے سے وائس چانسرز کے انٹرویوز کا فیصلہ

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز کیلئے لئے گئے انٹرویوز منسوخ کرتے ہوئے 24 جامعات کیلئے نئے سرے سے وائس چانسلرز کے انٹرویوز اور تعیناتی کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے مزید پڑھیں

پشاور، سنگین مقدمات میں ملوث ملزم اسفندیار قتل، لواحقین کا احتجاج

ویب ڈیسک: جیل میں منتقلی سے قبل میڈیکل چیک اپ کیلئے سنگین مقدمات میں ملوث ملزم اسفندیار ولد جاوید کو سابقہ دشمنی کی بنا پر فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ ایس پی کینٹ وقاص رفیق کا اس حوالے سے کہنا مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے پشاور پہنچ گئے

ویب دیسک: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی صوبہ میں سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئَے پشاور پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی خیبرپختونخوا میں امن و امان اور سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے علاوہ امن مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن، خیبرپختونخوا سے 7 امیدواروں نے کاغذات واپس لے لیے، الیکشن کمیشن

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا سے سینیٹ الیکشن کیلئَے 7 امیدواروں نے کاغذات واپس لے لیے۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے رپورٹ جاری کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق جنرل نشستوں پر تاج آفریدی، فضل حنان اور فدا محمد جبکہ ٹیکنوکریٹ مزید پڑھیں

خِبرپختونخوا سمیت ملک کے دیگر حصوں میں بارش کا امکان

ویب ڈیسک: خِبرپختونخوا سمیت ملک کے دیگر حصوں میں بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ موسمیات کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آج خیبر پختونخوا، پنجاب، کشمیر، گلگت بلتستان اور شمالی بلوچستان میں مزید پڑھیں

پشاور، مہنگائی کنٹرول کرنے کے سلسلے میں صوبائی حکومت و دیگر سے رپورٹ طلب

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں مہنگائی کنٹرول کرنے کے سلسلے میں صوبائی حکومت و دیگر سے رپورٹ طلب کر لی گئی۔ ذرائع کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں ماہ رمضان کے دوران اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب، اہم امور پر بحث کی جائیگی

ویب ڈیسک: صوبہ میں امن و آمان اور معاشی صورتحال سمیت اہم امور پر بحث کے حوالے سے خیبرپختونخوا کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس شام سارھے 8 بجے ہوگا جس کی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ

نیو پشاور ویلی منصوبے پر جلد عملدرآمد کیلئے حکمت عمل ترتیب دی جائے،وزیراعلیٰ

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے نیو پشاور ویلی کے مجوزہ منصوبے پر جلد عملدرآمد کے لئے حکمت عمل ترتیب دینے کی ہدایت کردی ۔ وزیراعلیٰ کی زیر صدارت محکمہ ہاؤسنگ کا اجلاس ہوا جس میں مزید پڑھیں

پشاور، خیبر پختونخوا کابینہ کا دوسرا اجلاس 28 مارچ کو طلب

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کابینہ کا دوسرا اجلاس 28 مارچ بروز جمعرات طلب کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس رات ساڑھے 8 بجے وزیراعلی خیبر پختونخوا کے زیر صدارت مزید پڑھیں