1

صوبے کے8 تعلیمی بورڈزمیں تقریباًساڑھے14 لاکھ بچےامتحان دیں گے،وزیر تعلیم

ویب ڈیسک (پشاور ) صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پورے صوبے میں آج سے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات شروع ہو گئے ہیں۔ وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی نے کہا کہ حکومت مزید پڑھیں

53880309 101

شادی تقاریب میں شرکت، ریستوران میں کھانا کورونا ویکسین سے مشروط۔

ویب ڈیسک :محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا سے جاری بیان کے مطابق خیبرپختونخوا میں شادی کی تقریبات اور ریسٹورنٹس میں داخلے کیلئے کورونا ویکسی نیشن لازمی قرار.صرف ویکسی نیٹڈ افراد کو ڈائننگ کی اجازت دی جائے گیخلاف ورزی پر قانونی کارروائی مزید پڑھیں

Untitled 5 6

پشاور:خیبرپختونخوا میں ملاوٹ مافیا کے خلاف شکایات کے اندراج کے لئے کال سنٹر قائم

ویب ڈیسک (پشاور):خیبرپختونخوا میں ملاوٹ مافیا کے خلاف شکایات کے اندراج کے لئے کال سنٹر قائم، وزیر خوراک عاطف خان نے کہا کہ خوراک کے معیار سے متعلق شکایات کی داد رسی کے لئے کال سنٹر قائم کردیا گیا، کال مزید پڑھیں

Untitled 5 4

خیبرپختونخوا میں ٹریفک کے بڑھتے حادثات کم کرنے کے لئےنیا فارمولا تیار

ویب ڈیسک (پشاور)خیبرپختونخوا میں ٹریفک کے بڑھتے حادثات کم کرنے کے لئے ٹریفک پولیس نے نیا فارمولا تیار کرلیا، چالان فیسوں میں 1 ہزار تک اضافے کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے محکمہ ٹریفک نے بڑھتے مزید پڑھیں

1313113

تنخواہوں میں اضافے کا اعلان صرف دھوکہ ثابت ہوا-ایسوسی ایشن آف اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ ایمپلائز

ویب ڈیسک (پشاور)خیبرپختونخوا حکومت کی مزدور دشمن پالیسی کے خلاف ملازمین نے سڑکوں پر نکلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایسوسی ایشن آف اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ ایمپلائز نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ صدرامین خان کے مطابق تنخواہوں میں اضافے کا اعلان صرف مزید پڑھیں

888555888

پشاور: کرپشن کاالزام، 9کرپٹ پولیس اہکارمعطل

ویب ڈیسک (پشاور)مبینہ کرپشن الزامات پر 9کرپٹ پولیس اہکاروں کے خلاف کاروائی کرکے معطل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرپشن الزامات میں معطل پولیس اہلکاروں میں فیاض اللہ، صفدر شاہ اور محمد اسحاق ،خان زیب، آصف خان اورفہیم مزید پڑھیں

qqqqqq

خیبرپختونخوا کےسرکاری سکولوں میں اساتذہ کی غیرحاضری اب نہیں چلےگی

ویب ڈیسک (پشاور)خیبرپختونخواکے سرکاری سکولز میں بغیر اطلاع اساتذہ کی 2دن غیر حاضری پرایک روزکی تنخواہ کاٹی جائےگی۔ صوبائی محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ تین دن غیرحاضر ہونے پر ایک سال کے لیے انکریمنٹ روک دی جائے گی۔ اعلامیے مزید پڑھیں

.jpg

خیبرپختونخوا کے بیشتراضلاع میں گرمی شدت میں اضافہ،شہری بلبلا اٹھے

ویب ڈیسک (پشاور) صوبے کے کئی علاقوں میں گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا،جس کے باعث شہری بلبلا اٹھے ہیں محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک رہیگا، جبکہ ایبٹ آباد،مانسہرہ مزید پڑھیں

6

پشاور: درہ آدم خیل سےاسلحہ سمگل کرنےکی کوشش ناکام بنادی گئی

ویب ڈیسک(پشاور) تھانہ متنی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے درہ آدم خیل سے اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ پولیس کے مطابق تھانہ متنی کے علاقے میں ناکہ بندی کے دوران ایک مشکوک گاڑی کو روکا گیا مزید پڑھیں

5555 19

وزیراعلی خیبرپختونخواآج بونیریونیورسٹی کی عمارت کا سنگ بنیادرکھیں گے

ویب ڈیسک (پشاور)وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان آج ضلع بونیر کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید بھی وزیر اعلی کے ہمراہ ہونگے،وزیر اعلی اربوں روپے مالیت کے متعدد ترقیاتی منصوبوں مزید پڑھیں

1 555

ابتدائی و ثانوی تعلیم و اعلیٰ تعلیم کے ملازمین کو یکم جون سے بنیادی تنخواہ 2017 پر 20 فیصد ٹیچنگ الاؤنس

ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ خزانہ کے مطابق محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم و اعلیٰ تعلیم کے ملازمین کو یکم جون سے بنیادی تنخواہ 2017 پر 20 فیصد ٹیچنگ الاؤنس ملے گا، گریڈ 1 سے 6 تک کے تمام ملازمین کو مزید پڑھیں

111 21

وزیر اعلیٰ کا جانی خیل کے لیے دو ارب روپے خصوصی ترقیاتی پیکج کا اعلان

ویب ڈیسک (پشاور): وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے جانی خیل قبیلے کے عمائدین پر مشتمل 40 رکنی جرگے کی ملاقات، جانی خیل قبیلے کے مطالبات اور مسائل کے حل کے لئے کامیاب مذاکرات، جرگے میں صوبائی وزیر شاہ مزید پڑھیں

istockphoto 1059636358 612x612 1

پشاور اندھیر نگر بن گیا ،قتل واقعات کے بعد سٹریٹ کرائم میں اضافہ

ویب ڈیسک (پشاور )پشاور میں قتل واقعات کے بعد اسٹریٹ کرائم میں بھی اضافہ ہو گیا ہے ۔رنگ روڈ پر دن دیہاڑے ہول سیل ڈیلر کی گاڑی سے لاکھوں روپے لوٹ لیئے گئے ۔مصروف شاہراہ پرواردات کے بعد موٹر سائیکل مزید پڑھیں

3232232

پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے

ویب ڈیسک (پشاور )خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے۔ پشاور سمیت، سوات،لوئردیر،دیربالا ،مالاکنڈاورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان مزید پڑھیں

download 253

پشاور: کچہری میں چھ مسلح افراد اسلحے سمیت گرفتار ، مقدمہ درج

ویب ڈیسک (پشاور) کچہری میں چھ مسلح افراد سے اسلحہ برآمدکر لیا گیا ۔ملزمان واردات کی غرض سے کچہری میں اسلحہ لے کر داخل ہوئے تھے، پولیس نے بروقت کارروائی کرکے ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس کی مزید پڑھیں

5ed70020b7758 2

8 بورڈز کے 14 لاکھ 15 ہزار 370 مجموعی بچے امتحان دینگے،صوبائی وزیر تعلیم

ویب ڈیسک (پشاور)صوبائی وزیر تعلیم شہرام ترکئی کا امتحانی ہال میں انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول سٹی نمبر 1حسنین شہید کا دورہ ۔اس حوالے سے وزیر تعلیم شہرام ترکئی کا کہنا تھا کہ 10 جولائی مزید پڑھیں

Weather 1 1

خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا ،محکمہ موسمیات

ویب ڈیسک (پشاور ) خیبرپختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے کسی میدانی اور بالائی علاقوں میں بارش کا آئندہ چند روز میں کوئی امکان نہیںہے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بنوں میں مزید پڑھیں

dilip kumar

لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کی غائبانہ نماز جنازہ آبائی گھر میں ادا کر دی گئی

ویب ڈیسک (پشاور): لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کی غائبانہ نماز جنازہ آبائی گھر میں ادا کر دی گئی، نماز جنازہ قصہ خوانی کے علاقے محلہ خداد میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں مداحوں اور شہریوں کی مزید پڑھیں

Mehmood Khan Mask

-مون سون کی شجر کاری مہم کو ہر لحاظ سے ایک تاریخی مہم بنانا ہے-وزیر اعلی خیبر پختونخوا

ویب ڈیسک (پشاور): وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت شجر کاری مہم کے حوالے سے اجلاس، اجلاس کو مون سون کی شجرکاری مہم کے لئے لائحہ عمل پر بریفنگ، چیف سیکرٹری کے علاوہ متعلقہ محکموں کے انتظامی مزید پڑھیں