Dir pic by Abdullah Madani 780x470 1

پشاور:بجلی اورگیس لوڈ شیڈنگ سے بیزارعوام سڑکوں پرنکل آئے

ویب ڈیسک(پشاور)بجلی و گیس کے ناروالوڈشیڈنگ کے خلاف علاقہ مکینوں کااحتجاج ،گلشن رحمان کالونی کے مکینوں نے کوہاٹ روڈ کو ہر قسم ٹریفک کے لئے بند کردیا۔ مظاہرین نےپیسکو اور محکمہ سوئی گیس کے خلاف شدید نعرہ بازی کی۔ مظاہرین مزید پڑھیں

download 5 8

پشاور:صوبائی دارالحکومت اورمضافات میں بارش اورتیزہوائیں چلنےکا امکان

ویب ڈیسک(پشاور)محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارالحکومت پشاور،ملاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن میں آج بارش اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہےجبکہ کوہاٹ اور ملحقہ علاقوں میں ی بارش کی پیشن گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

5d902e7d95d8d 800x320 1

پشاور:لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کل سےاو پی ڈی کھول دی جائیگی

ویب ڈیسک (پشاور)کوررونا کیسزمیں کمی آنے کے بعد لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاورمیں محدود مریضوں کےلیے کل سے او پی ڈی کھول دی جائے گی۔ ترجمان کےمطابق کورونا کےبڑھتےہوئےکیسزکے پیش نظر گزشتہ تین ماہ سےہسپتال کی او پی ڈی کو بند مزید پڑھیں

935007 075836 updates

صوبہ میں ساڑھے 3 لاکھ افراد کی ویکسینیشن مکمل

ویب ڈیسک (پشاور)خیبر پختونخوا میں تقریباً ساڑھے 3 لاکھ افراد کی کورونا وائرس کی ویکسینیشن کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے۔ صوبہ میں شہریوں کی کورونا وائرس کی ویکسینیشن کا سلسلہ جاری ہے، صوبے میں مجموعی طور پر 3 لاکھ مزید پڑھیں

corona burial 696x392 1

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 13 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 13 افراد انتقال کر گئے، صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 4ہزار216 ہوگئی، خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید پڑھیں

.jpg

پشاور:اغوااوراذیت کےالزام میں ملوث سکھ کمیونٹی کے4 افراد کی ضمانت منظور

ویب ڈیسک(پشاور)عدالت نےاغوااوراذیت کےالزام میں ملوث سکھ کمیونٹی کے4 افراد کی ضمانت منظور کر لی ،درخواست ضمانت پر سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ ثناء اللہ نے کی۔ منمیت کور، اؤں بھٹی، شالیم، اور روہیت سنگھ پر اویناش سنگھ کے اغوا الزام تھا مزید پڑھیں

Passengers COVID 19 positive Karachi airport

پشاور:بیرون ملک سے آنے والی پرواز کے 34مسافر کورونا میں مبتلا

ویب ڈیسک(پشاور) دبئی سے نجی ایئرلائن کی پروازسے آنے والے 34 مسافرکورونا مریض نکلے۔ ذرائع کے مطابق پشاورمیں باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پردبئی سے آنے والی پروازمیں 34 مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ متاثرہ مسافروں کو قرنطینہ مرکز منتقل مزید پڑھیں

download 2 45

پشاور:کورونا کیسز میں کمی،لیڈی ریڈنگ ہسپتال کی او پی ڈی کھولنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک (پشاور ) کورونا کیسز میں کمی کے باعث صوبے کے سب بڑے ہسپتال پشاورلیڈی ریڈنگ ہسپتال کی او پی ڈی کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ہسپتال ترجمان کے مطابق او پی ڈی محدود مریضوں کے لئے پیر مزید پڑھیں

.jpg

صوبہ بھر میں کوروناویکسینیشن کاسلسلہ جاری،3لاکھ سےزائد شہری مستفید

ویب ڈیسک(پشاور) خیبرپختونخوا میں شہریوں کی کورونا ویکسینیشن کا سلسلہ جاری ہے، مجموعی طور پر3 لاکھ 37ہزار248 افراد کی ویکسینیشن کا عمل مکملہ وچکا ہے ۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق 3لاکھ 21ہزار797 ہیلتھ ورکرز اور معمر افراد کو مزید پڑھیں

coronavirus 1

خیبرپختونخوا:کورونا کازورٹوٹنےلگا،کیسزکی تعداد میں کمی

ویب ڈیسک(پشاور) خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز کی شرح 1.8 فیصد تک آگئی ہے۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے مطابق صوبے میں فعال کیسز کی تعداد کم ہوکر 3ہزار546 ہوگئی‘صوبے میں گزشتہ روز مجموعی طور پر 10 ہزار 81 ٹیسٹ کئے گئے۔صوبے مزید پڑھیں

Rubina Khalid 1280x720 1

پاکستان پیپلزپارٹی وفاقی بجٹ کومسترد اور اسے غریبوں پر خودکش حملہ قراردیتی ہے، سینیٹرروبینہ خالد

ویب ڈیسک (پشاور): پاکستان پیپلزپارٹی خیبرپختونخوانے وفاقی بجٹ کومستردکرتے ہوئے اسے عوام کا دشمن اور غریب طبقہ پرخودکش حملہ قراردیا ہے، ایک بیان میں پی پی کی سینئر رہنما سینیٹر روبینہ خالد نے کہا کہ سلکٹڈ حکومت کی طرف سے مزید پڑھیں

images 99

خیبرپختونخوا میں آج سےبارشوں اورتیزہواؤں کانیاسلسلہ شروع ہونےکاامکان

ویب ڈیسک (پشاور)خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع میں بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ آج رات سے شروع ہونے کاامکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کےمطابق مانسہرہ ، ایبٹ آباد ، ہری پور ، نوشہرہ ، پشاور ، کوہاٹ ، بنوں مزید پڑھیں

12121 7

خیبر پختونخوا پولیس کی تنخواہ اور مراعات پنجاب پولیس کے برابر کرنے کیلئے قردرداد پیش

ویب ڈیسک (پشاور): خیبر پختونخوا پولیس کی تنخواہ اور مراعات پنجاب پولیس کے برابر کرنے کیلئے قردرداد، قرارداد پیپلز پارٹی کے ایم پی اے احمد کنڈی نے اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی، قرارداد کا متن کے مطابق خیبر پختونخوا کئی مزید پڑھیں

crona vaccine

خیبرپختونخوا میں 3 لاکھ 26 ہزار311 افراد کی ویکسینیشن کا عمل مکمل۔محکمہ صحت

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا میں شہریوں کی کورونا ویکسی نیشن کا سلسلہ جاری، محکمہ صحت کے مطابق مجموعی طور پر 3 لاکھ 26 ہزار311 افراد کی ویکسینیشن کا عمل مکمل، 3لاکھ 17ہزار73 ہیلتھ ورکرز اور معمر افراد کو سائنو فارم مزید پڑھیں

717592 1892485 corona pakistan akhbar

خیبرپختونخوا: کوروناکیسزمیں بتدریج کمی،مثبت کیسزکی شرح2.3 ہوگئی

ویب ڈیسک(پشاور)خیبرپختونخوامیں کوروناکیسزکی شرح 2.3 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا کی رپورٹ کےمطابق صوبے میں فعال کیسزکی تعداد کم ہوکر 3ہزار 725 ہوگئی۔ گزشتہ7 روز میں 31 اضلاع میں کورونا کےمثبت کیسزکی شرح 4 فیصد جبکہ 4 مزید پڑھیں

Untitled 1 552 700x320 1

خیبرپختونخوا: فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا صوبہ بھرمیں ملاوٹ مافیا کیخلاف کریک ڈاون

ویب ڈیسک (پشاور)خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا کہنا ہے کہ کوہاٹ کے علاقے کالو بانڈہ میں ٹرک سے 40 ہزار خراب انڈے برآمد ہوئے،خراب انڈے سپلائی کرنے پر مالکان کوگرفتارکرلیا گیا ہے جن کیخلاف مقدمہ درج کیا جائیگا جبکہ پشاورحاجی مزید پڑھیں

ول

شدید گرمی، صوبہ بھر کےسکول 2 دن بند ، اوقات بھی تبدیل

ویب ڈیسک (پشاور)خیبرپختونخوا میں گرمی کی لہر کے باعث اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے،اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے ۔ اعلامیے کے مطابق گرمی کی وجہ سے اس ہفتے جمعہ اور ہفتہ کو پرائمری سکول بند رہیں گے۔ مزید پڑھیں