kp govt 3

پشاور:نئی بھرتیوں اورگاڑیوں خریداری محکمہ خزانہ کی اجازت کے بغیر ممکن نہیں ہو گی، مراسلہ جاری

ویب ڈیسک (پشاور)خیبرپختونخوا حکومت نے بجٹ کے بعد مختلف محکموں کے لئے رہنما اصول جاری کردئے گئے ہیں ۔محکمہ خزانہ نے انتظامی سیکریٹریز ،ڈپٹی کمشنرز اور دیگر متعلقہ حکام کو مراسلہ ارسال کردیا ہے۔ مراسلہ کے مطابق 26 اہم نکات مزید پڑھیں

taimur

صوبائی حکومت کا انقلابی قدم، سارا ترقیاتی بجٹ جاری

ویب ڈیسک(پشاور): صوبائی حکومت کا انقلابی قدم،صوبائی وزیر خزانہ تیمور جھگڑا کا کہنا ہے کہ سارا ترقیاتی بجٹ جاری کر دیا، کوئی یقین نہیں کرے گا صوبائی حکومت یہ کر سکتی ہے ، صوبائی اور ضم اضلاع کے 100 فیصد مزید پڑھیں

Untitled 1 626

خیبرپختونخوا محکمہ صحت نے صوبے میں ایمرجنسی میں تین ماہ کے لیے توسیع کر دی

ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ صحت نے صوبے میں کورونا وباء کے پیشِ نظر ہیلتھ ایمرجنسی میں تین ماہ کے لیے توسیع کر دی، سیکریٹری صحت نے 30 ستمبر تک توسیع کا اعلامیہ جاری کر دیا، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ اور ایپیڈیمالوجسٹس مزید پڑھیں

images 2 24

موسم گرما تعطیلات، محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نجی سکولوں کےسامنےگھٹنےٹیک دیئے

ویب ڈیسک(پشاور)محکمہ تعلیم نے نجی سکولوں کی چھٹیوں کا اختیار مالکان کو دیدیا، ایک ہی دن میں دوسرا نوٹیفکیشن جاری۔ نیاجاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کیڈٹ کالجزاور نجی سکولز چھٹیاں کرانے یا سکول کھلےرکھنےمیں با احتیار ہیں‘ پورے صوبے میں مزید پڑھیں

taimor 750x369 1

پشاور:صحت ملازمین کےالاؤنس میں 3 تبدیلیاں کی جائیں گی،تیمورجھگڑا

ویب ڈیسک (پشاور) وزیر صحت و خزانہ تیمور جھگڑانے اپنے پیغام میں کہا ہےکہ صحت ملازمین کے الاؤنس میں 3 تبدیلیاں کی جائیں گی۔ اپنے ٹویٹ پیغام میں صوبائی وزیرنے کہا ہے کہ ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس کے لیے سابقہ ایف مزید پڑھیں

coronavirus 1

خیبرپختونخوامیں کورونا کیسزکی شرح میں ریکارڈکمی

ویب ڈیسک(پشاور)خیبرپختونخوا میں کورونا کے فعال کیسز اور مثبت کیسز کی شرح میں ریکارڈ کمی آئی ہے۔صوبے میں مثبت کیسز کی شرح کم ہوکر 1.3پر آگئی، فعال کیسز کی تعداد بھی 1ہزار 548 رہ گئی ہے۔ محکمہ صحت کی رپورٹ مزید پڑھیں

download 2 52

پشاور میں ایک بار پھر لوڈشیڈنگ کا دورانہ بڑھ گیا

ویب ڈیسک(پشاور)گرمی میں شدت کے ساتھ ہی لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہوگیا ،بجلی کی اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں کمی تو نہ آسکی البتہ بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ میں شدت آگئی ہے اوراس صورتحال نے شدید گرمی سے پریشان حال لوگوں کو دہری مزید پڑھیں

download 1 82

خیبر پختونخوا حکومت پیسکو کی 2 ارب روپےسےزائد کی نادہندہ نکلی

ویب ڈیسک(پشاور)خیبرپختونخوا کےذمہ 2127 ملین روپےواجب الادا ہیں،صوبائی حکومت کےذمہ پیسکوواجبات 2 ارب روپےسےتجاوزکرگئے۔ صوبائی حکومت کے ذمہ پیسکو کے 1 ارب 22 کروڑ روپے واجب الاد۔ ضلعی حکومتوں کے ذمہ 52 کروڑ روپے کی ادائیگی واجب الادا ہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں

خیبرپختونخوافوڈ سیفٹی اتھارٹی کاصوبہ بھرمیں ملاوٹ مافیاکیخلاف کریک ڈاؤن،جرمانےعائد

ویب ڈیسک(پشاور)خیبرپختونخوافوڈ سیفٹی اتھارٹی کاصوبہ بھرمیں ملاوٹ مافیاکیخلاف کاروائیاں جاری ہیں ،نوشہرہ میں ناکہ بندی کے دوران 10 ہزار لیٹر سے زائد جعلی مشروبات برآمد کرکےموقع پر ہی تلف کر دیں گئیں۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دیر لوئر میں مزید پڑھیں

news 1622550522 4362

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کا یکم جولائی سے 11 جولائی 2021ء تک موسم گرما تعطیلات کا اعلان

ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کا یکم جولائی سے 11 جولائی 2021ء تک موسم گرما تعطیلات کا اعلان، موسم گرما تعطیلات تمام پرائمری سے لیکر ہائیر سیکنڈری تک ہونگی، صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی کی ہدایت پر صوبے مزید پڑھیں

102501931 ba7316d6 c311 42c5 90ca 8964854b8393

خواجہ سراؤں کا صوبائی قانون سازی، پالیسی کی تیاری اور انڈومنٹ فنڈ کے قیام کی حکومتی کوششوں پر اظہار تشکر

ویب ڈیسک (پشاور): خواجہ سراؤں کا صوبائی قانون سازی، پالیسی کی تیاری اور خواجہ سراؤں کے لیے انڈومنٹ فنڈ کے قیام کی حکومتی کوششوں پر اظہار تشکر، ٹرانس ایکشن سٹریٹیجک ایڈواٸزر نایاب علی نے کہا کہ ایک طویل جدوجہد کے مزید پڑھیں

2519027c 57bc 4f44 8f9a a48193147a0c

وزیراعلی محمود خان کی زیرصدارت اسپیشل اکنامک زون اتھارٹی کےبورڈ آف ڈائریکٹرزکااجلاس

ویب ڈیسک(پشاور)وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت اسپیشل اکنامک زون اتھارٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس منعقد ہوا۔ وزیر اعلی کے معاون خصوصی عبدالکریم کے علاوہ بورڈ کے دیگر ممبران نے شرکت کی۔ اجلاس میں خیبر پختونخوا مزید پڑھیں

4

پشاورکینٹ میں گھوڑوں کا قدیمی گشت بحال، گھوڑا دستہ تیار

ویب ڈیسک (پشاور)پشاور کینٹ میں گھوڑوں کا قدیمی گشت پر سے بحال، گھوڑا دستہ تیارہوگیا۔ گھوڑوں پر پولیس دستے نےصدر بازار میں گشت شروع کردیا۔ ایس ایس پی آپریشن نے کہا چھاونی میں گھوڑوں پر پولیس کا قدیمی گشت بحال مزید پڑھیں

vaccination

صوبہ میں4 لاکھ سےزائدافراد کی ویکسینیشن کاعمل مکمل

ویب ڈیسک(پشاور): خیبرپختونخوا میں شہریوں کی کورونا ویکسینیشن کا سلسلہ جاری ہے، مجموعی طور پر4 لاکھ 56ہزار67 افراد کی ویکسینیشن کا عمل مکمل ہوچکا ہے۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق 5لاکھ 48ہزار312 افراد کو سائنو فارم کی پہلی اور2لاکھ59 مزید پڑھیں

pfizer

پشاور:شہر کےہسپتالوں میں فائزرویکسین کےحصول میں مشکلات کاسامنا

ویب ڈیسک(پشاور)لیڈی ریڈنگ ،حیات آباد میڈیکل کمپلیکس اور خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں فائزر ویکسین کے حصول میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ فائزر ویکسین کے حصول میں مشکلات کی وجہ سے بیرون ممالک جانے والے مسافروں کئ مشکلات مزید پڑھیں

hpP8ZxYY37c0zMAoXemA7SwpbiUtUBgA0LFH1rx4 1

پشاوریونیورسٹی اسٹاف کےڈگری کی فیسوں میں حصے لینےکا انکشاف

ویب ڈیسک (پشاور)پشاور یونیورسٹی میں شعبہ امتحانات کے سیکریسی اسٹاف کے ڈگری کی فیسوں میں حصےلینےکاانکشاف ہوا ہے۔ دستاویزات کےمطابق سیکریسی اسٹاف نے ڈگریوں کے اجراء اور ویری فکیشن کی مد میں ملنے والی رقم کا 8 فیصد وصول کیا، مزید پڑھیں

پشاور: ملاوٹ مافیا کیخلاف کاروائی ،2 افراد گرفتار،1گودام سیل

ویب ڈیسک(پشاور)پشاور میں ملاوٹ مافیا کیخلاف کاروائی کے دوران مشہور و معروف برانڈ کی پیکنگ میں جعلی موبل آئل پیک کرنے پر دو افراد کوگرفتارکر لیا گیا ہے۔ انتظامیہ نے دو ہزار لیٹر جعلی موبل آئل برآمد کر کےشعبہ بازار مزید پڑھیں