Juice destroyed

فوڈسیفٹی اتھارٹی کی نوشہرہ میں ملاوٹ مافیاکیخلاف کاروائیاں،2000 لیٹرمضرصحت جوس تلف

ویب ڈیسک(پشاور)خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی صوبہ میں ملاوٹ مافیا کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔ فوڈ سیفٹی اتھارٹی کے مطابق نوشہرہ کے علاقے رسالپور میں جوس فیکٹری پر چھاپہ کے دوران 2000 لیٹر مضر صحت جوس تلف کر دیا گیاجبکہ مزید پڑھیں

1

پشاور:دلہ زاک روڈگیس لیکج دھماکہ میں زخمی گھرکاسربراہ دم توڑگئے

ویب ڈیسک(پشاور)پشاور کےعلاقےحامد کالونی دلہ زاک روڈ گیس لیکج دھماکہ کا ایک اور زخمی بھی چل بسا۔برن سنٹر میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے گھر کا سربراہ امان اللّٰه امیر صاحب جان کی بازی ہار گیا ۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

brt vaccination

یکم اگست 2021 سے بی آر ٹی پشاور میں سفر کرنے والے تمام مسافروں کو ویکسینیشن سرٹیفکیٹ دکھانا لازمی ہوگا

ویب ڈیسک (پشاور): ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق یکم اگست 2021 سے بی آر ٹی پشاور میں سفر کرنے والے تمام مسافروں کو کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسینیشن سرٹیفکیٹ دکھانا لازمی ہوگا، شہری ذمہ داری نبھائیں اور اس مہلک مزید پڑھیں

E4u2ZFOXEAMDz5y

خیبرپختونخوا بجٹ: اپوزیشن نے وزیر اعلی کو بجٹ پاس کرنے میں تعاون کی یقین دہانی کرا دی

ویب ڈیسک : وزیر اعلی کی اپوزیشن چیمبر آمد وزیر اعلی محمود خان کی اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی سمیت دیگر اپوزیشن ارکان سے ملاقات،ملاقات میں وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا بھی موجود وزیر اعلی نے اپوزیشن سے بجٹ پاس مزید پڑھیں

girl dead

پشاور:دلہ زاک روڈگیس لیکج دھماکےکا ایک اور زخمی بچہ چل بسا

ویب ڈیسک(پشاور)دلہ زاک روڈ حامد کالونی میں گیس لیکج دھماکہ کا ایک اور زخمی بچہ چل بسا۔ تفصیلات کے مطابق برن سنٹر میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےچار سالہ ابوذر جان کی بازی ہار گیا، بچے کا جنازہ بعد مزید پڑھیں

taimor 750x369 1

آئندہ ماہ سےپشاورمیں پاکستان اسٹاک ایکسچنج کا دفترفعال ہوجائےگا،تیمور جھگڑا

ویب ڈیسک(پشاور)صوبائی وزیر صحت و خزانہ تیمور جھگڑا نے پاکستان اسٹاک ایکسچنج کے سی ای او فرخ خان سے بات چیت کی۔ صوبائی وزیر صحت و خزانہ تیمور جھگڑا نے کہا کہ صوبے میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع مزید پڑھیں

kpk 7

وزیراعلی خیبرپختونخواکی سبی میں ایف سی کےدستےپردہشتگرحملےکی شدید مذمت

ویب ڈیسک (پشاور)بلوچستان کے ضلع سبی میں ایف سی کے دستے پر دہشتگردوں کا حملہ، وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے دہشتگر حملے کی شدید مذمت کی ۔ وزیر اعلی نےواقعے میں پانچ ایف سی اہلکاروں کی شہادت پر مزید پڑھیں

5555 18

صوبےکےگندم سٹوریج کےتمام نظام کوکمپیوٹرائزڈ کررہےہیں، عاطف خان

ویب ڈیسک(اسلام آباد/پشاور)ورلڈ فوڈ پروگرام اورحکومت خیبرپختونخواکےدرمیان گندم کی ترسیل اور صوبے کے تمام گوداموں کو کمپیوٹرائزڈ بنانے کےحوالےسےمفاہمتی یاداشت پردستخط کردئیے گئے ہیں۔ صوبائی وزیر عاطف خان کے مطابق صوبے میں فوڈ سیکورٹی کے حوالے سے نئے سخت قوانین مزید پڑھیں

000 94n6gw

خیبرپختونخوا:بیرون ملک جانےوالےافراد کوفائزرویکسین لگانےکا فیصلہ

ویب ڈیسک(پشاور) خیبرپختونخوا میں بیرون ملک جانے والے افراد کو فائزر ویکسین لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ،این سی او سی کی ہدایات پر بیرون ملک جانے والے مسافر فائزر لگا سکتے ہیں۔ ڈی جی ہیلتھ سروسز ڈاکٹر مزید پڑھیں

رانی

عاصمہ رانی قتل کیس،عدالت نےمجرم کوموت کاپروانہ جاری کردیا

ویب ڈیسک (پشاور) پشاور کی مقامی عدالت نے میڈیکل طالبہ عاصمہ رانی قتل کیس کا تہلکہ خیز فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کو سزائے موت کا حکم جاری کر دیاہے اور تین لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

203969000 2030474897111262 7598157346627050868 n

پشاور:ضلعی انتظامیہ کاکوروناضابطہ اخلاق کیخلاف ورزی پررات گئےکریک ڈاؤن،21منیجرزگرفتار

ویب ڈیسک(پشاور)ضلعی انتظامیہ پشاور کا کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر رات گئے کریک ڈاؤن،کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر21 ریسٹورنٹس کے منیجرز گرفتارکرلئےگئے۔ ڈپٹی کمشنر پشاور کا کہنا ہے کہ پابندی کے باوجود ریسٹورنٹس کے اندر کھانا مزید پڑھیں

2fa7696b 0cf4 4aa9 9855 7a8ec6f433b7

پشاور:میڈیکل کی طالبہ عاصمہ رانی قتل کیس کا فیصلہ آج سنایاجائےگا

ویب ڈیسک(پشاور)کوہاٹ میں میڈیکل کی طالبہ عاصمہ رانی قتل کیس کا فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان ہے، عاصمہ رانی کو شادی سے انکار پر 2018 میں گھر کے سامنے قتل کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن مزید پڑھیں

712189 2949102 kpkpolice akhbar 1

پشاور:آئی جی پولیس نے پولیس کے گریڈ 20 سمیت 9 پولیس افسران کے تبادلوں اور تعیناتی کے احکامات جاری کردیئے

ویب ڈیسک (پشاور): آئی جی پولیس نے پولیس کے گریڈ 20 سمیت 9 پولیس افسران کے تبادلوں اور تعیناتی کے احکامات جاری کردیئے، اعلامیہ کے مطابق پولیس آفیسر محمد ظفر علی کو پراجیکٹ ڈائریکٹر سیف سٹی پشاور سے تبدیل کرکے(آر مزید پڑھیں

05c5d70c a93f 464c bcf5 be87dabbc572

وزیرِ اعظم سے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے ارکانِ قومی اسمبلی کی ملاقات

ویب ڈیسک (پشاور )وزیرِ اعظم عمران خان سے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے ارکانِ قومی اسمبلی نے ملاقات کی ۔ملاقات میں ارکانِ قومی اسمبلی سلیم الرحمن، صالح محمد، مجاہد علی، نور عالم خان، ملک فخر زمان، ملک انور تاج، مزید پڑھیں

HC

پشاور قتل کے واقعات:ایسا لگ رہا ہے جیسا لوگوں کی قربانی ہورہی ہوں – چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ قیصر رشید

پشاور: گزشتہ کچھ دنوں سے قتل کے واقعات میں اضافے پر عدالت کا نوٹس آئی جی پی خیبرپختونخوا معظم جاء اور سی سی پی او عباس احسن عدالت میں پیش چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ قیصر رشید کا دوران سماعت اپنے مزید پڑھیں

99999 8

پشاور : محکمہ ایکسائز کی کارروائی ، منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام

ویب ڈیسک (پشاور) محکمہ ایکسائز اینٹیلیجنس بیورو کی خفیہ اطلاع پر پشتخرہ چوک پشاور میں کامیاب کاروائی، ایکسائز حکام نے ہیروئن سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی ، 29 عدد کیپسول 197 گرام برآمدکر لی گی،ایکسائز حکام کے مطابق ہیروئن مزید پڑھیں

6666 11

وزیراعلی خیبر پختونخوا:کورونا صورتحال میں طبی عملے کا کردار قابل تحسین ہے , دوران ڈیوٹی کورونا سے شہید ہونے والے فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیکس تقسیم کیے

ویب ڈیسک (پشاور)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے شہدا پیکج کے تحت دوران ڈیوٹی کورونا سے شہید ہونے والے فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیکس تقسیم کیے۔ وزیر اعلی نے مزید چار شہدا کے ورثا میں امدادی مزید پڑھیں

60a9dc6d7ab7a

پشاور کے مختلف ہسپتال میں کورونا ویکسنیشن کا عمل جاری ،تاہم بیرون ملک جانیوالوں کو مشکلات کا سامنا

ویب ڈیسک (پشاور) خیبر ٹیچنگ اسپتال، لیڈی ریڈنگ اسپتال اور حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں کورونا ویکسی نیشن کا عمل جاری ہے ۔اسپتالوں میں بیرون ملک جانے والے افراد کیلئے اسٹرازینیکا ویکسین دستیاب نہیں۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق ویکسین کی مزید پڑھیں

881958 9530663 corona vaccination updates

پشاور: تعلیمی اداروں میں کورونا ویکسینیشن کا عمل تیزی سے جاری

ویب ڈیسک(پشاور): تعلیمی اداروں میں کورونا ویکسینیشن کا عمل تیزی سے جاری ہیںمحکمہ تعلیم حکام کا کہنا ہے کہ اب تک 76 فیصد سے زائد ٹیچنگ اور 62 فیصد نان ٹیچنگ اسٹاف کی ویکسینشن مکمل ہوئی ہے، ویکسینیشن کا مقصد مزید پڑھیں