Senator Rubina Khalid 1.x47017

پروفیسرز کی تنخواہوں سے الاؤنسز کی کٹوتی افسوس ناک ہے. سینیٹر روبینہ خالد

ویب ڈیسک (پشاور): سینیٹر روبینہ خالد نے یونیورسٹیز اساتذہ اور ملازمین پر پولیس لاٹھی چارج کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی حکومت سرکاری ملازمین کو جمہوری اور آئینی حقوق سے محروم کرنے کیلئے اوچھے ہتھکنڈوں مزید پڑھیں

download 250

مشیر ریونیو مال قلندر لودھی نے رضا کارانہ طور اپنے عہدے سے استعفی دے دیا

ویب ڈیسک (پشاور): مشیر ریونیو مال قلندر لودھی نے رضا کارانہ طور اپنے عہدے سے استعفی دے دیا، وزیر اعلی نے بحیثیت صوبائی وزیر قلند لودھی کا استعفی منظور کر لیا،تاہم وہ وزیر اعلی کے مشیر کے طور پر کام مزید پڑھیں

kpk assembly

خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس میں ہنگامہ آرائی

ویب ڈیسک (پشاور): اسمبلی اجلاس میں ہنگامہ آرائی، حکومتی اور اپوزیشن ارکان اپنی نشستوں پر کھڑے ہوگئے، شوکت یوسفزئی اور خوشدل خان نے ایک دوسرے کے لیڈرز کو چور ڈاکو قرار دیا۔ شوکت یوسفزئی نے کہا کہ اسمبلی ہے کوئی مزید پڑھیں

images 96

اساتذہ پر تشدد موجودہ حکومت کی تعلیم دشمن پالیسی کا آئینہ دار ہے -سرادار بابک

ویب ڈیسک (پشاور): اپوزیشن رہنما سرادار بابک کا جامعہ پشاور دھرنے سے خطاب، خطاب میں انہوں نے کہا کہ اعلی تعلیم کو دہشت زدہ صوبے میں عام لوگوں کی دہلیز پہنچانے پر اساتذہ پر تشدد موجودہ حکومت کی تعلیم دشمن مزید پڑھیں

014e1a44 8959 4376 87c2 e76148898934

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کا اجلاس

ویب ڈیسک (پشاور): وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کا اجلاس، اجلاس میں صوبائی حکومت کے گڈ گورننس اسٹریٹجی پر عملدرآمد کے سلسلے میں اب تک کی پیشرفت کا جائزہ.

f6b2f768 4343 435a b7d4 030c11650a9f

خیبر پختونخوا حکومت نے بچوں کو جون میں ہونے والے امتحانات کی تیاری کروانے کے لئے ایپ تیار کرلی

ویب ڈیسک (پشاور):وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی کی پریس کانفرنس،پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا نے بچوں کو جون میں ہونے والے امتحانات کی تیاری کروانے کے لئے لئے ایپ تیار کرلی ہے،بچوں کے آسانی کے لئے مزید پڑھیں

314378 3600123 updates

پشاور:مشرق ٹی وی کی خبرپرایکشن،صوبائی وزیرکاائیرکوالٹی ہیلتھ انڈیکس سسٹم کی فوری انسپکشن کافیصلہ

ویب ڈیسک(پشاور)مشرق ٹی وی کی خبر پرصوبائی وزیرعاطف خان نے نوٹس لیتے ہوئےائیرکوالٹی ہیلتھ انڈیکس سسٹم کی فوری انسپکشن کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی وزیرعاطف خان کےمطابق سسٹم اوراس کے تحت لگائے جانے والے آلات کے انسپکشن کئے جائیں اور24 مزید پڑھیں

5cb79e6383c6d 740x320 1

پشاور:پشاوریونیورسٹی کےاساتذہ اورملازمین کااحتجاج چھٹےروزبھی جاری

ویب ڈیسک (پشاور)پشاورمیں یونیورسٹی ملازمین کااحتجاج بدستورچھٹےروزبھی جاری ہے۔ پشاوریونیورسٹی کےاندراساتذہ اورملازمین کےاحتجاجی دھرنےکےباعث جامعات کاانتظامی امورٹھپ ہوکررہ گئےہیں۔ مظاہرین کا کہنا ہےجامعہ پشاورکا وائس چانسلر استعفیٰ دےاور تنخواہوں میں ملازمین سے الائونس کی کٹوتی کا فیصلہ واپس لیا جائے۔صوبائی مزید پڑھیں

1

پشاور: ایل آر ایچ میں خاتون کے ہاں بیک وقت 3 بچوں کی پیدائش

ویب ڈیسک (پشاور)پشاورلیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں ایک خاتون کے ہاں بیک وقت 3 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، خاتون اورتینوں بچے صحت مند ہیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ بچوں میں ایک لڑکی جبکہ دو لڑکے شامل ہیں، بچوں مزید پڑھیں

66666 6

پشاور:فضاء میں آلودگی جانچنےکیلئےنصب کروڑوں روپےکےآلات غیرفعال

ویب ڈیسک(پشاور)پشاورمتعلقہ حکام کی غفلت کہے یا ماحولیاتی مسائل میں غیر سنجیدگی، فضاء میں آلودگی جانچنے کے لئے نصب کروڑوں روپے کے آلات غیرفعال ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق صوبائی دارالحکومت پشاورکے 8 مقامات پر نصب آلہ، آئیرکوالٹی ہیلتھ انڈکس سسٹم مزید پڑھیں

895938 3572340 Vaccine updates

صوبہ میں کوروناویکسینیشن کاعمل جاری،2لاکھ سےزائدافرادمستفید

ویب ڈیسک(پشاور) خیبرپختونخوا میں شہریوں کی کورونا ویکسی نیشن کا سلسلہ جاری ہے،مجموعی طور پردو لاکھ2 57ہزار590 افراد کی ویکسینیشن کا عمل مکمل ہوچکا ہے۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق 61 ہزار976 ہیلتھ ورکرز کو سائنو فارم کی پہلی مزید پڑھیں

934055 4688725 Islamia College Peshawar updates

پشاور: اسلامیہ کالج میں تزئین وآرائش اورتعیناتی میں بےضابطگیوں کا انکشاف

ویب ڈیسک (پشاور)اسلامیہ کالج پشاور میں تزئین و آرائش اور تعیناتی میں بے ضابطگیوں کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ آڈٹ رپورٹ میں اسلامیہ کالج پشاور میں تزئین و آرائش پر خرچ ہونے والے فنڈز کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں ہے، مزید پڑھیں

000 94n6gw

پشاور:محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم نے17اضلاع میں ویکسین کےعمل میں سست روی پروضاحت طلب کرلی

ویب ڈیسک(پشاور)محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوانے17 اضلاع کے ڈی سی اوزسے ویکسین کے عمل میں سست روی پر وضاحت طلب کرلی۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ آپکو سکول اساتذۃ/سٹاف کی ویکسینیشن ڈیٹا جمع کرنے کے لئے نامزد کیا مزید پڑھیں

223968 113318 updates

اس سال بجٹ کا ہجم ایک ہزارارب روپےلگایا گیا ہے،تیمور سلیم جھگڑا

ویب ڈیسک(پشاور)وزیرخزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 615 اشاریہ 4 ارب روپے وفاق سے ملے،635 اشاریہ 2 ارب روپے خرچ ہوئے ہیں جبکہ31اشاریہ 8 ارب صوبائی ریونیو ملی ہے۔ وزیرخزانہ تیمورسلیم جھگڑاکے مطابق پچھلے 2 مزید پڑھیں

food 700x320 1

خیبرپختونخوافوڈسیفٹی اتھارٹی کاملاوٹ مافیا کیخلاف کریک ڈاون، جعلی مشروبات برآمد

ویب ڈیسک (پشاور)خیبر پختونخوا میں فوڈ اتھارٹی نے ملاوٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاون کیا ہے۔ فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی تفصیلات کے مطابق مردان میں ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے ہمراہ فیکٹری پر چھاپہ مارا گیا جس میں 10 ہزار مزید پڑھیں

1233 1

خیبر پختونخواہ میں مچھلیوں کے شکار اور خرید وفروخت پر تین مہینوں کیلئے پابندی عائد

ویب ڈیسک (چارسدہ):خیبر پختونخواہ میں مچھلیوں کے شکار اور خرید وفروخت پر تین مہینوں کیلئے پابندی عائد کی گئی، ڈائریکٹر جنرل فشریز ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخواہ نے پاکستان فشریز آرڈینینس  1961 اور صوبہ خیبر پختونخواہ فشریز رولز 1976 کے تحت یکم مزید پڑھیں