Screen Shot 2021 06 09 at 2.51.57 PM

وزیراعلی خیبرپختونخواکی ضم شدہ اضلاع کےصوبائی وقومی اسمبلی کےممبران سےملاقات،ترقیاتی منصوبوں پرمشاورت

ویب ڈیسک (پشاور)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان سےضم شدہ اضلاع کےتمام ممبران صوبائی و قومی اسمبلی سےملاقات کی۔ ملاقات میں اگلے مالی سال کے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل کرنے کے لئے ضم اضلاع کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے مزید پڑھیں

پی

پشاور: بد قسمتی سے عمران خان کے وعدے وعدے رہے،ہمایون خان

ویب ڈیسک (پشاور) پشاورمیں صوبائی صدر پیپلز پارٹی ہمایون خان کی میڈیا ٹیم کے ہمراہ پریس کانفرنس کی۔ ہمایون خان کا کہنا تھا کہ ٹرین واقع پر بھی حکمرانوں کو فرق نہیں پڑا۔عمران خان کو زخمیوں کی عیادت کی فرصت مزید پڑھیں

571390 023700 updates

صوبائی حکومت کیجانب سےنجی پھل وسبزی منڈیوں کیلئےقواعد وضوابط مرتب

ویب ڈیسک(پشاور)خیبر پختونخوا حکومت نے نجی پھل وسبزی منڈیوں کیلئےقواعد وضوابط مرتب کرلیے،پھل و سبزی منڈیوں میں لاوڈ سپیکر اور ہارن کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق مزید پڑھیں

hot weather

صوبہ کےاکثرعلاقوں میں شدید گرمی کی لہرآج بھی جاری رہےگی،محکمہ موسمیات

ویب ڈیسک (پشاور)خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہیگا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں کل چند مقامات پر بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سب سے زیادہ درجہ حرارت مزید پڑھیں

corona 2 2

خیبرپختونخوا:کورونامثبت کیسزکی شرح 4ماہ کی کم ترین سطح پرآگئی

ویب ڈیسک(پشاور)خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹ گیا، مثبت کیسز کی شرح 4ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24گھنٹے میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 1.8 فیصد رہی‘گزشتہ 7روز مزید پڑھیں

109677583 mediaitem109677580

خیبرپختونخوامیں3 لاکھ سے زائدافراد کی ویکسینیشن کاعمل مکمل

ویب ڈیسک(پشاور)خیبرپختونخوا میں شہریوں کی کورونا ویکسینیشن کا سلسلہ جاری ہے، مجموعی طور پر3 لاکھ 4ہزار606 افراد کی ویکسینیشن کا عمل مکمل ہوچکا ہے۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کےمطابق 3لاکھ 14ہزار72 ہیلتھ ورکرز اور معمر افراد کو سائنو فارم کی مزید پڑھیں

بانگاسھ

حکومت خیبرپختونخوا کا نوجوانوں کے لیے ایک اور عملی کاروائی

ویب ڈیسک (پشاور): حکومت خیبرپختونخوا کا نوجوانوں کے لیے ایک اور عملی کاروائی، سٹی ڈسٹرکٹ لوکل گورنمنٹ پشاور اور ڈائریکٹوریٹ آف یوتھ افیئرز خیبرپختونخوا کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے، معاون اطلاعات و اعلیٰ تعلیم کامران بنگش نے تقریب مزید پڑھیں

Untitled 1 604

پشاور:تھانہ بھانہ ماڑی کی حدود میں سمال انڈسٹریل اسٹیٹ میں کیمیکل دھماکہ

ویب ڈیسک (پشاور):تھانہ بھانہ ماڑی کی حدود میں سمال انڈسٹریل اسٹیٹ میں کیمیکل دھماکہ،پولیس کے مطابق دھماکہ الحبیب آرمز فیکٹری کے کیمیکل میں میں حدت اور حرارت بڑھ جانے سے ہوا، دھماکے کی وجہ سے فیکٹری کی چھت گر گئی مزید پڑھیں

221786 101916 updates

پنجاب حکومت نے گندم کی ترسیل پرغیرقانونی اور غیرآئینی پابندی عائد کی ہے-آل پاکستان فلورملز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا

ویب ڈیسک (پشاور)چیئرمین آل پاکستان فلورملز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا نعیم بٹ نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے گندم کی ترسیل پرغیرقانونی اور غیرآئینی پابندی عائد کی ہے۔آرٹیکل151 کے تحت فوڈ ائٹم پر بین الصوبائی پابندی نہیں مزید پڑھیں

254864 9730331 updates 620x330 1

پشاور بورڈ امتحانات 10 جولائی سے شروع ہونگے

ویب ڈیسک(پشاور)کنٹرولر پشاور تعلیمی بورڈ نے دسویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحان کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ شیڈول کے مطابق ابتدائی روز جماعت دہم کا فزکس جبکہ بارہویں جماعت کاسائیکالوجی اور اسلامیات کا پرچہ ہوگا۔دسویں اور بارہویں جماعت کے مزید پڑھیں

download 1 72

یونیورسٹیوں میں ڈرگ کےاستعمال کےمکمل خاتمےکیلئےخصوصی قانون سازی کی ضرورت ہے،گورنرشاہ فرمان

ویب ڈیسک (پشاور)گورنرہاؤس پشاور میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی۔ ذرائع کے مطابق تقریب میں ہائرایجوکیشن ریگولیٹری اتھارٹی اورنیکٹا کےدرمیان صوبہ کے نوجوانوں کو انتہا پسندی سے بچانے کیلئےایم او یوطے پایا گیا۔ تقریب میں گورنرخیبرپختونخواشاہ مزید پڑھیں

483570 47623538 556x320 1

پشاور:ضلعی انتظامیہ کا آپریشن، درجنوں تجاوزات مسمار

ویب ڈیسک (پشاور)پشاورپھندو روڈ پر تجاوزات مافیا کے خلاف ضلعی انتظامیہ کاکریک ڈاؤن، پھندو روڈ پر دکانوں سے باہر درجنوں تجاوزات کومسمارکردیاگیا۔ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر محمد جواد نے ٹاؤن فور انتظامیہ کے ہمراہ تجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن کیا۔ ڈپٹی مزید پڑھیں

5ce338b9d14bc

پشاور: ایل آر ایچ کی او پی ڈی کھولنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک (پشاور) پشاورلیڈی ریڈنگ ہسپتال کی او پی ڈی کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان ایل آر ایچ کے مطابق چودہ جون سے ابتدائی طور پر گائنی، پیڈز، آئی، ای این ٹی، میگزیلوفیشل، اینڈوکرائنالوجی، ڈرماٹالوجی، یورالوجی، سائکاٹری اور مزید پڑھیں

882746 2719864 nmll updates

پشاور:اساتذہ کےتبادلےاب ای ٹرانسفرکےذریعے ہوں گے، شہرام ترکئی

ویب ڈیسک (پشاور)وزیر تعلیم برائے خیبرپختونخوا شہرام خان ترکئی کا کہنا ہے کہ محکمہ تعلیم کے پی میں اساتذہ کے تبادلے اب ای ٹرانسفر کے ذریعے ہوں گے۔ شہرام ترکئی نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ اب اساتذہ مزید پڑھیں

polio 5

صوبہ بھر میں مہم کےپہلے روز16 لاکھ بچوں کو پولیوقطرے پلائےگئے

ویب ڈیسک (پشاور)پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں 5 روزہ انسداد پولیو مہمدوسرے روز بھی جاری ہے،پشاور میں مہم کے پہلے روز ایک لاکھ بچوں کو پولیو قطرے پلائے گئے۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں 62 لاکھ بچوں مزید پڑھیں

113614800 covidvaccine

خیبرپختونخوا میں دولاکھ سے زائد افراد کورونا ویکسینیشن سے مستفید

ویب ڈیسک (پشاور)خیبرپختونخوا میں شہریوں کی کورونا ویکسی نیشن کا سلسلہ جاری ہے،مجموعی طو پردولاکھ2 95ہزار65 افراد کی ویکسینیشن کاعمل مکمل کرلیا گیاہے۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق 3لاکھ 14ہزار157 ہیلتھ ورکرز اور معمر افراد کو سائنو فارم کی مزید پڑھیں

926668 9783125 KARACHI1 updates

پشاور:گرمی کی شدید لہرصوبےکےتمام میدانی علاقوں میں داخل ہونیکاامکان

ویب ڈیسک(پشاور)پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں گرمی کی شدید لہر ،معمولات زندگی شدید متاثر ہو کر رہ گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل میں پارہ 45درجے سینٹی گریڈہوگیا، پشاور میں 43سینٹی گریڈ ریکاڈ، بنوں میں 44،پٹن مزید پڑھیں

Wapda 1

پشاور:احتجاجی ملازمین کااپنےمطالبات کےلیےوپڈاہاوس میں دھرنا جاری

ویب ڈیسک(پشاور)واپڈ ملازمین اپنے مطالبات کےلیےوپڈاہاوس میں دھرنا کےلیےبیٹھ گئے۔ نورالامین حیدرزائی صوبائی سیکرٹری آل پاکستان ہائیڈرورکرزیونین خیبرپختونخوا کے مطابق واپڈکےاندر14ہزارآسامیاں خالی ہیں،ان پربھرتی مکمل کرے،واپڈاکےاندرسیاسی مداخت کوختم اوربجلی چوری کےخلاف کاروائی کرتےوقت تحفظ دیاجائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مزید پڑھیں

news 1369003193 8590

پشاور : بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری

ویب ڈیسک(پشاور)پشاور میں غیر اعلانیہ شدید لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، شہر کے متعدد علاقے ساری رات بجلی سے محروم رہے۔ شہرمیں رات بھر بجلی کا طویل بریک ڈاون رہااندرون شہر، کاکشال ، گل درہ کوہاٹی سرکی روڈ، گلبہار مزید پڑھیں