mahmood khan 6

وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت محکمہ اوقاف اور مذہبی امور کا اجلاس

ویب ڈیسک (پشاور): وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت محکمہ اوقاف اور مذہبی امور کا اجلاس، وزیراعلی کا اہم اقدام، رجسٹرڈ مدارس کے طلبہ کو رحمت اللعالمین سکالر شپ پروگرام کے طرز پر سکالر شپ دینے کا اصولی مزید پڑھیں

chiken

پشاور:مرغی کے گوشت کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

ویب ڈیسک (پشاور)خیبر پختونخوا میں مرغی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ برقرارہےرمضان اورعید گزرنےکےباوجود مرغی کی قیمتوں میں کمی ناآسکی، زندہ مرغی کی فی کلو قیمت 321 روپے تک جاپہنچی جبکہ مرغی کا گوشت فی کلو482 روپےتک جاپہنچا۔ پولٹری فارم مزید پڑھیں

602681 66406239

پشاور:خیبرپختونخوا کےمختلف اضلاع میں آج بادلوں کاراج رہےگا

ویب ڈیسک(پشاور)خیبرپختونخوا کےمختلف اضلاع میں آج بادلوں کاراج رہےگا۔ مانسہرہ،سوات،ملاکنڈ کوہستان اوربٹگرام سمیت دیگراضلاع میں بادل چھائےرہےگے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کےسب سےزیادہ بارش دیرمیں 9 ملی میٹرریکارڈکی گئی۔ڈی آئی خان2،مالم جبہ اور کلام میں 1ملی میٹر بارش مزید پڑھیں

AP 20072354595461 5 scaled

خیبرپختونخوامیں کورونا کیسزمیں واضح کمی ریکارڈ

ویب ڈیسک(پشاور)خیبرپختونخوامیں کوروناکیسزمیں واضع کمی دیکھنےمیں آرہی ہے،صوبہ میں کورونا مثبت کیسز کی شرع 5.2 فیصد تک پہنچ گئی۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق بونیر میں مثبت کیسزکی شرح 17 فیصد ،بنوں میں 11،اور پشاور میں 10 فیصد ہیں،بٹگرام مزید پڑھیں

Corona kills 16 more patients in kp

خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 24 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 918 افراد کورونا وائرس سے صحت یاب، صوبے میں صحت یاب مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 19 ہزار 241 ہوگئی، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید پڑھیں

aftab sherpao 1

قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیرپاؤ کی پریس کانفرنس

ویب ڈیسک (پشاور): قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیرپاؤ کی پریس کانفرنس، آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے کہا کہ فسلطینی عوام پر اسرائیلی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، ہم فلسطینی عوام کے ساتھ ہے مزید پڑھیں

101010

پشاور:ملک سعد شہیدپولیس لائن میں جوانوں کوکوروناویکسینیشن کاعمل شروع

ویب ڈیسک(پشاور) پشاورملک سعد شہید پولیس لائن میں پولیس جوانوں کو کورونا ویکسینیشن کاعمل شروع کردیا گیا ہے۔ ابتدائی مرحلےمیں 30 سال سےزائدعمرکےاہلکاروں کوویکسین لگائی جارہی ہے۔پشاور پولیس میں 6 ہزارسےزائد پولیس افسران اور جوانوں کی عمریں 30 سال سےزائد مزید پڑھیں

881958 9530663 corona vaccination updates

پشاور: غیر ملکیورک اورسٹوڈنٹس ویزارکھنےوالےپاکستانیوں کیلئےویکسین پالیسی جاری

ویب ڈیسک (پشاور) غیر ملکی ورک ویز ارکھنے والے 18سال سے زائد افراد کے لئے ویکسین کرنے کا فیصلہ جاری کر دیا گیا ہے۔ این سی او سی نے اپنے فیصلے سے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو آگاہ کردیا، اجلاس کی مزید پڑھیں

Corona 2

صوبہ میں کوروناکےپھیلاؤ کی شرح میں کمی واقع ہورہی ہے،محکمہ صحت خیبرپختونخوا

ویب ڈیسک (پشاور)خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کی شدت میں کمی واقع ہورہی ہے،صوبہ بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 15.3فیصد ہے۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 7دنوں میں پشاوراور مردان میں مثبت کیسز کی شرح 12,12فیصد مزید پڑھیں

Lady Reading Hospital Peshawar 1280x720 1

پشاور: لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کورونا وائرس کیسزمیں کمی ریکارڈ

ویب ڈیسک (پشاور)صوبہ خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پھیلاؤ میں کمی کا سلسلسہ برقرار ہے،پشاورلیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کورونا کے مریضوں میں بتدریج کمی آئی ہے۔ ترجمان ایل آر ایچ کا کہنا ہے کہ ہسپتال میں مزید پڑھیں

2276851 1486896638

بی آر ٹی سروس بروز ہفتہ اور اتوار کو مرکزی راہداری پر فعال رہے گی

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 25 افراد جاں بحق، ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق کورونا وائرس سے ممکنہ بچاو کے حوالے سے حکومتی اقدامات کی بنا پر بی آر ٹی سروس بروز ہفتہ اور مزید پڑھیں

doctor dies of corona virus 1

خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 25 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ صحت کی رپقرٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 550 افراد کورونا وائرس سے صحت یاب، صوبے میں صحت یاب مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 18 ہزار 323 ہوگئی، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید پڑھیں

1 499

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کا ڈائریکٹریٹ جنرل لائیوسٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا دورہ

ویب ڈیسک(پشاور):چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ڈاکٹر کاظم نیاز کا ڈائریکٹریٹ جنرل لائیوسٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا دورہ،مزبح خانوں کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور کانگو وائرس کے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کیلئے اقدامات اٹھانے کی ہدایت۔ موبائل ملک ٹیسٹنگ مزید پڑھیں

2 1

پشاور: صوبائی حکومت کا ای گیمزکیلئےاکیڈمیاں بنانےکافیصلہ

ویب ڈیسک(پشاور) ای گیمزکا شوق رکھنے والے نوجوانوں کیلئےکے پی حکومت نےخوشخبری سنادی کورونا پابندیوں کے باعث روایتی کھیلوں کے متبادل ایک گیمز کیلئے اقدامات۔ ترجمان محکمہ سیاحت کے مطابق حکومت کا ای گیمز کی مہارتوں کو عالمی سطح پر مزید پڑھیں

Untitled 1 530

پشاور، نوشہرہ، مردان ،صوابی سمیت 22 اضلاع میں سات جون تک سکولوں کی بندش کا اعلامیہ جاری

ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ تعلیم نے این سی او سی کے احکامات کے مطابق خیبر پختونخوا کے 22 ضلعوں میں سات جون تک سکولوں کی بندش کا اعلامیہ جاری کردیا، اعلامیہ کے مطابق جن ضلعوں میں کورونا کے کیسسز کی مزید پڑھیں

asfandyar wali khan 486c7087 f5ed 46de a551 a173e0796f4 resize 750

بیگم نسیم ولی خان کی وفات پر تعزیت کیلئے آنیوالے ہر فرد کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ اسفندیارولی خان

ویب ڈیسک (پشاور): عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے پارٹی کی سابق صوبائی صدر اور رہبرتحریک خان عبدالولی خان کی شریک حیات بیگم نسیم ولی خان کی وفات پر تعزیت کیلئے آنیوالے ہر فرد کا شکریہ ادا مزید پڑھیں

cm and speaker

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ملاقات

ویب ڈیسک (پشاور): وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال، صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں خصوصا سی پیک کے تحت جاری منصوبوں سے متعلق امور مزید پڑھیں