Untitled 1 594

اساتذہ پر تشدد ایسا ہی ہے جیسے اپنے ماں باپ پر ہاتھ اٹھانا۔اکرم خان درانی

ویب ڈیسک : اپوزیشن رہنما اکرم خان درانی کی جامعات کے اساتذہ کے احتجاج میں شرکت، اکرم درانی کے مطابق میرا جامعہ پشاور سے بہت قریبی و پرانا تعلق ہے، اساتذہ پر تشدد ایسا ہی ہے جیسے کوئی اپنے ماں مزید پڑھیں

123 14

ایپلائز یونین سمال انڈسٹری ملازمین کا پشاور پریس کلب کے باہر احتجاج

ویب ڈیسک (پشاور) صوبے بھر سےایپلائز یونین سمال انڈسٹری ملازمین نے پشاور پریس کلب کے باہر احتجاج کیا ، اس موقعہ پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ غریب عورتوں کو مفت حنر سکھایا جائے ، پسماندہ علاقوں میں ترقی کاپیا مزید پڑھیں

54 5

گزشتہ روز گرفتار کئے جانیوالے21 یونیورسٹی اساتذہ آج عدالت میں پیش ہونگے

وی ویب ڈیس (پشاور )گزشتہ روز گرفتار کئے جانیوالے21 یونیورسٹی اساتذہ آج عدالت میں پیش ہونگے ۔پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملازمین کو گزشتہ شام شخصی ضمانت پر چھوڑ دیا گیا تھا، آج پیشی کیلئے آئینگے ،ملازمین کیخلاف روڈ بلاک مزید پڑھیں

kpk 6

خیبرپختونخوا میں کرپٹومائننگ کا خواب ادھورا رہ گیا

ویب ڈیسک (پشاور) : خیبرپختونخوا میں کرپٹومائننگ کا خواب ادھورا رہ گیا ،کرپٹو کرنسی کے لئے قائم کمیٹی تحلیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ، محکمہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے اعلامیہ جاری کردیا ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق ڈیجیٹل کرنسی مزید پڑھیں

Peshawar High Court 3 4

تمام جامعات کو درپیش چیلنجز حل ہو رہے ہیں-کامران بنگش کا پشاور ہائیکورٹ میں بیان

ویب ڈیسک (پشاور) : جامعہ پشاور سے متعلق پشاور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت ہوئی ، وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم کامران بنگش پشاور ہائیکورٹ میں پیش ہوئے ، معاون خصوصی چیف جسٹس قیصر رشید مزید پڑھیں

111 20

پشاور : خواجہ سراء چاہت نے پولیس موبائل میں ہتل آمیز جملوں پر ٹک ٹاک بنا ڈالی

ویب ڈیسک (پشاور)پولیس موبائل میں خواجہ سراء چاہت کی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہو گئے ۔چاہت نے پولیس ہی سے لفٹ بھی لی اور پولیس کے لیے بولے گئے ہتک آمیز جملوں پر ٹک ٹاک بھی بنا ڈالی ۔ تفصیلات مزید پڑھیں

taimoor

صوبے میں گزشتہ روز کورونا کیسز کی مثبت شرح 4.2 ریکارڈ کی گئی۔ تیمور جھگڑا

ویب ڈیسک )پشاور( صوبائی وزیر صھت تیمور جھگڑا کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں گزشتہ روز کورونا کیسز کی مثبت شرح 4.2 ریکارڈ کی گئی۔مثبت کیسز کی شرح مارچ کے بعد کی کم ترین شرح ہے۔ گزشتہ روز 273 نئے مزید پڑھیں

a156784d adbe 4fa5 8a30 922cd3ff9cbf

پشاورآل یونیورسٹی ایمپلائز ایسوسی ایشن کا احتجاج جاری

ویب ڈیسک (پشاور)آل یونیورسٹی ایمپلائز ایسوسی ایشن کا احتجاج جاری،ملازمین انجینئرنگ یونیورسٹی چوک میں جمع ہونا شروع۔یونیورسٹی ملازمین گزشتہ روز کے واقعے کے خلاف صوبائی سطح پرقلم چھوڑ ہڑتال کررہے ہیں۔ مظاہرین نے انجینئرنگ چوک میں کیمپ اور کرسیاں لگا مزید پڑھیں

news 1610188076 3704

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا مختلف اضلاع میں کارروائیاں

ویب ڈیسک (پشاور)خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی اپر دیر، نوشہرہ اور بنوں میں مضر صحت مشروبات کے خلاف کریک ڈان۔ اپر دیر میں گودام سے 6 ہزار لیٹر سے زائد جعلی مشروبات برآمد کر لی گئی ۔ گودام سیل کر مزید پڑھیں

Clouds in Islamabad scaled

صوبہ کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ ۔ پشاور سمیت مختلف اضلاع میں بارش کا امکان

ویب ڈیسک(پشاور) خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ ۔محکمہ موسمیات رپورٹ کے مطابق پشاور، مردان اور نوشہرہ سمیت میدانی علاقوں میں بوندا باندی کیساتھ بارش کا امکان۔کئی میدانی اور بالائی علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے مزید پڑھیں

5fe006bb3bc6f

خیبرپختونخوا میں 2لاکھ سے زائد افراد دکو ویکسینیشن کا عمل مکمل

ویب ڈیسک (پشاور ) خیبرپختونخوا میں شہریوں کی کورونا ویکسی نیشن کا سلسلہ جاری ۔مجموعی طور پردو لاکھ2 49ہزار276 افراد کی ویکسینیشن کا عمل مکمل ہو گیا ، محکمہ صحتکے مطابق 61 ہزار974 ہیلتھ ورکرز کو سائنو فارم کی پہلی مزید پڑھیں

1881834 mahmoodkhanpti 1546666448

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان آج ہریپور کا ایک روزہ دورہ کرینگے

ویب ڈیسک (پشاور)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان آج ہریپور کا ایک روزہ دورہ کرینگے ۔ وزیر اعلی اربوں روپے مالیت کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔ وزیر اعلی ہریپور پائی پاس روڈ کے علاوہ کوہالہ بالا روڈ، مزید پڑھیں

2207108 specialassistanttochiefministerkpforscienceandinformationtechnologykamranbangash 1587864272

اساتذہ کرام ہمارے لئے قابل قدر اور قوم کے معمار ہیں۔ کامران بنگش

ویب ڈیسک (پشاور)وزیر اعلیٰ کے معاون خصوص کامران بنگش نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اساتذہ کرام ہمارے لئے قابل قدر اور قوم کے معمار ہیں،پر امن احتجاج ہر شہری کا بنیادی حق ہے، انہوں نے کہا کہ اساتذہ مزید پڑھیں

700439 3772581 bilawal 33 akhbar

پشاور میں اساتذہ پر پولیس کے تشدد پر بلاول بھٹو کی مذمت

ویب ڈیسک (اسلام آباد )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی پشاور میں اساتذہ پر پولیس کے تشدد کی مذمت ۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اس حوالے سے کہا کہ خیبرپختونخواہ کی جامعات کے اسٹاف کے الانسز میں کٹوتی کرنے مزید پڑھیں

Coronavirus deaths in Pakistan

خیبرپختونخوامیں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوروناسے مزید 13 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ صحت رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوامیں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوروناسے مزید 13افراد انتقال کرگئے، صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد4ہزار73 ہوگئی،خیبرپختونخوامیں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے379 نئے کیسز رپورٹ ہوئے،صوبے میں کورونا مزید پڑھیں

559369 39584309 1

بیت المقدس کے ریت کا زرہ بھی فلسطینی یہودیوں کو دینے کے لئیے تیار نہیں- سراج الحق

ویب ڈیسک (پشاور): امیر جماعت اسلامی سراج الحق القدس میلین مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بیت المقدس کے ریت کا زرہ بھی فلسطینی یہودیوں کو دینے کے لئیے تیار نہیں،اسرائیل کے ساتھ چھ لاکھ 43 ہزار افواج ، مزید پڑھیں

siraj ul haqq

زرداری اور نوازشریف سے لیکر عمران خان تک حکمران اسٹبلشمنٹ لیکر ائے ہیں۔ سراج الحق

ویب ڈیسک (پشاور):امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ زرداری اور نوازشریف سے لیکر عمران خان تک حکمران اسٹبلشمنٹ نے لائی ہے، اسٹبلشمنٹ آئینی دائیرہ اختیار میں رہے، کیا تین سالوں میں معیشت بہتر ہوگئی ہے؟، کابینہ کے مزید پڑھیں

ismail hania

امیر جماعت سراج الحق اور پوری پاکستانی قوم کا فلسطینوں کی حمایت پر شکرگزار ہوں.سابق وزیر اعظم فلسطین

ویب ڈیسک: اسماعیل ہانیہ نے کہا کہ امیر جماعت سراج الحق اور پوری پاکستانی قوم کا فلسطینوں کی حمایت پر شکرگزار ہوں، فلسطین اور القدس کی حمایت و حفاظت ہم سب پر فرض ہے، فلسطین کے سابق وزیر اعظم اسماعیل مزید پڑھیں