Coronavirus deaths in Pakistan

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 31 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 31 افراد کا انتقال ہوا، خیبرپختونخوا میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد3ہزار 423 ہوگئی ہے، خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید پڑھیں

crona vaccine

خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران 13 ہزار 451 افراد کو کورونا ویکسین لگائی جاچکی

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا میں کورونا ویکسینیشن کا عمل جاری، محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں 13 ہزار 451 افراد کی کورونا ویکسینیشن کی گئی، 24 گھنٹوں میں 905 ہیلتھ ورکرز کو سائنو فارم ویکسین مزید پڑھیں

Untitled 1 443

آئی جی پی کی ضلع پشاور کے پولیس افسروں اور تھانوں کے ایس ایچ اوز کے ساتھ ویڈیو لنک کانفرنس

ویب ڈیسک (پشاور):انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ڈاکٹر ثناءاللہ عباسی کی ضلع پشاور کے پولیس افسروں اور تھانوں کے ایس ایچ اوز کے ساتھ ویڈیو لنک کانفرنس، آئی جی پی نے کہا کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ مزید پڑھیں

Untitled 1 442

وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان لاوارث اور بیمار  بچے کے مسیحا بن گئے

ویب ڈیسک (پشاور):وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان لاوارث اور بیمار  بچے کے مسیحا بن گئے، وزیر اعلی نے بچے کو "زمونگ کور” میں رکھنے کی ہدایت کردی، وزیر اعلی محمود خان کی بچے کا علاج سرکاری سطح پر کرنے کی مزید پڑھیں

Untitled 1 439

پشاور:پی آئی سی میں بچوں کی اوپن ہارٹ سرجریز،ہارٹ اینڈ لنگز ٹرانسپلانٹ کے علاج کا آغاز

ویب ڈیسک (پشاور):ترجمان پی آئی سی کے مطابق انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں بچوں کی اوپن ہارٹ سرجریز،ہارٹ اینڈ لنگز ٹرانسپلانٹ اور دوسرے امراض قلب کے علاج کا آغاز، پی آئی سی میں بچوں کی اوپن ہارٹ سرجری اور ہارٹ ٹرانسپلانٹ مزید پڑھیں

1298267 mehmoodkhan 1534770625 962 640x480 1

ملک میں میڈیا کی آزادی صحافی برادری کی طویل جدوجہد کاثمرہے،محمود خان

ویب ڈیسک (پشاور)عالمی یوم صحافت کے موقع پر وزیر اعلی محمود خان پیغام جاری کرتے ہوئے کہا آج کا دن آزاد صحافت کی اہمیت اور ضرورت کو اجاگر کرنے کا دن ہے۔ وزیراعلی محمود خان نے کہا کہ کسی بھی مزید پڑھیں

1

پشاور:جج قتل کیس،عبدالطیف آفریدی کی درخواست ضمانت میں 10مئی تک توسیع

ویب ڈیسک (پشاور)پشاور ہائیکورٹ نے اے ٹی سی جج آفتاب آفریدی قتل کیس میں عبدالطیف آفریدی کی درخواست ضمانت میں 10 مئی تک کی توسیع کردی۔ پشاور ہائی کورٹ میں جسٹس ناصر محفوظ نے اے ٹی سی جج آفتاب آفریدی مزید پڑھیں

Untitled 1 437

پشاور:صوبائی حکومت نے رواں سال ڈاکٹرز کو پروفیشنل ٹیکس سے چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا

ویب ڈیسک (پشاور): صوبائی حکومت نے رواں سال ڈاکٹرز کو پروفیشنل ٹیکس سے چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے، تیمور جھگڑا کے مطابق وزیراعلی خیبرپختونخوا نے استثنیٰ دینے کی منظوری دی، ڈی جی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کو فیصلے سے آگاہ مزید پڑھیں

corona burial 696x392 1

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 42 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 42 افراد کا انتقال ہوا، محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہزار 392 ہوگئی ہے، خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید پڑھیں

1972240 ameermuqam 1557768263

باربارشکست کےبعدعمران خان کی مقبولیت کااندازہ لگاسکتےہیں.امیر مقام

ویب ڈیسک (پشاور):مسلم لیگ ن کے صوبائی صدرامیرمقام کی نیوزکانفرنس،عمران خان کی حکومت میں روزروز نئے انکشافات آرہےہیں،بشیرمیمن کےانکشافات کےبعد کچھ بولنے کانہیں رہا،عمران خان ہرطرف سے مسترد ہورہاہے،آخری جنازہ کراچی سے نکل آیا، باربارشکست کےبعدعمران خان کی مقبولیت کااندازہ مزید پڑھیں

dr

خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے کنٹرولر امتحانات حافظ الیاس کورونا کے خلاف جنگ لڑتے ہوئے شہید

ویب ڈیسک (پشاور): خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے کنٹرولر امتحانات حافظ الیاس کورونا کے خلاف جنگ لڑتے ہوئے شہید ہوگئے، حافظ الیاس گزشتہ دو ہفتوں سے کورونا کے باعث ہسپتال میں داخل تھے، حافظ الیاس کی نماز جنازہ گڑی والا بنوں مزید پڑھیں

پیک کے ذریعے صوبے میں روزگار کے مواقع بڑھیں گے،محمود خان

پی ٹی آئی کی حکومت صحیح معنوں میں عوام دوست حکومت ہے، وزیر اعلی

ویب ڈیسک (پشاور)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان سے خواتین ممبران صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی اور عوامی فلاح بہبود کے لئے صوبائی حکومت کے منصوبوں اور اصلاحاتی اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعلی محمود کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

.jpg

پشاورکے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش

ویب ڈیسک (پشاور)پشاورلیڈی ریڈنگ ہسپتال میں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ ترجمان محمد عاصم کا کہنا ہے کہ بچے اور ماں دونوں صحت مند ہیں سب کی خصوصی دیکھ بھال کی جارہی ہے۔ پانچوں بچے لڑکے ہیں مزید پڑھیں

880740 3893600 Faisal Kareem Kundi updates

این اے 249 میں دھاندلی کےالزامات دراصل مریم نوازکی اپنی خفت مٹانےکی کوشش ہے،فیصل کریم کنڈی

ویب ڈیسک (پشاور)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی کا جے یو آئی ترجمان کے این اے 249 کے حوالے سے بیان پر ردعمل سامنے آیا ہے ۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ افسوس ہوا کہ آج مزید پڑھیں

ALPURI People offering funeral prayer of a person who died due to Coronavirus in Shangla. — F.P. photo

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 40 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 40 افراد جاں بحق، صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 3ہزار350 ہوگئی، خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا مزید پڑھیں

Untitled 10

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا تھانہ چمکنی، تھانہ غربی پشاور کا اچانک دورہ

ویب ڈیسک (پشاور):وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا تھانہ چمکنی , تھانہ غربی پشاور کا اچانک دورہ اور  ایس او پیز کا جائزہ لینے کیلئے شہر کا دورہ، پشاور کے تمام تھانوں میں سی سی ٹی وی کیمروں اور مزید پڑھیں

sAMAR BILOUR

پشاور میں اپوزیشن کو نظرانداز کرکے ایم این ایز کو فنڈز دے رہی ہے.ثمر بلور

ویب ڈیسک (پشاور): حکمران جماعت پشاور میں اپوزیشن کو نظرانداز کرکے ایم این ایز کو فنڈز دے رہی ہے، ثمرہارون بلور کے مطابق گذشتہ روز پشاور کے میگا منصوبوں بارے اجلاس میں اے این پی کے تین ایم پی ایز مزید پڑھیں

CM KPK Mehmood Khan

وزیراعلیٰ محمودخان کاحیات آبادمیڈیکل کمپلیکس میں طبی عملہ کوتشدد کانشانہ بنانےاور توڑپھوڑکا نوٹس

ویب ڈیسک (پشاور)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں طبی عملہ کو یرغمال بناکر تشدد کا نشانہ بنانے اورتوڑپھوڑ کرنےکا نوٹس لے لیا۔ وزیراعلیٰ محمود خان نے انسپکٹر جنرل پولیس اور ہسپتال انتظامیہ سے واقعہ مزید پڑھیں

Untitled 1 434

پشاور:ڈاکٹروں نے کوئی غفلت نہیں دکھائی، لواحقین نے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پر ح‫ملہ کیا. ینگ ڈاکٹرز ایسو سی ایشن

ویب ڈیسک (پشاور):ینگ ڈاکٹرز ایسو سی ایشن کے مطابق ڈاکٹروں نے کوئی غفلت نہیں دکھائی، لواحقین نے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پر ح‫ملہ کیا، کل سے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں تمام الیکٹیو سروسز کا بائیکاٹ ہوگا، ایم پی اے مزید پڑھیں

Untitled 1 433

پشاور:حیات میڈیکل کمپلیکس میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے بچے کی ہلاکت کا معاملہ

ویب ڈیسک (پشاور):حیات میڈیکل کمپلیکس میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے بچے کی ہلاکت کا معاملہ، ترجمان ہسپتال نے کہا کہ ایم پی اے بلاول اور نگہت اورکزئی کے اہلکاروں نے ہسپتال پر دھاوا بول دیا، دونوں ایم پی اے مزید پڑھیں