ویب ڈیسک (پشاور)شارجہ سےپشاورعید کی چھٹی پرآئےمزدوروں کوگھرجانے کی اجازت نہ ملی،ٹیسٹ رپورٹس نگیٹیو آنے کے باوجود پولیس سروسز ہسپتال میں قرنطین ہیں۔ ان افراد کا تعلق چمکنی ،بڈھ بیر،دیر لوئر و اپر دیر ،ڈی آئی خان ،چارسدہ اور مردان مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور)جماعت اسلامی کے زیر اہتمام فلسطینیو کے حق میں ریلی نکالی، شرکاء فلسطینوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف نعرہ بازی کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ریلی مسجد مہابت خان سے روانہ ہوگئی ہےجو کہ چوک یادگار مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے بے گناہ فلسطینیوں پر اسرائیلی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور مکمل یکجہتی کا اظہارکیا ہے۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک(پشاور) پشاورمیں عید الفطرکی نمازکےاوقات کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ مرکزی عید گاہ،چارسدہ روڈ میں نمازِ عیدالفطر صبح 7:15 اورمسجد مہابت خان میں ساڑھے سات بجے ادا کی جائے گی۔ حیات آباد فیز 7 عید گاہ کرنل شیر مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور)نرسوں کے عالمی دن کے موقع پر وزیر اعلی محمود خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پورے ملک خصوصا خیبر پختونخوا کی نرسنگ کمیونٹی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ وزیر اعلی نے کہا ہے کہ نرسنگ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک(پشاور) پاک افغان طورخم بارڈز کے ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر کی مبینہ رشوت لینے کی ویڈیووائرل ہونے پرمیڈیکل آفیسر ڈاکٹر کشمالہ اورکزئی سے چارج واپس لےکراسلام آباد تبادلہ کردیا گیا ہے۔ وزارت صحت کے اعلامیہ کے مطابق لیڈی ڈاکٹرکواسلام مزید پڑھیں
ویب ڈیسک(پشاور) مرچ منڈی پشاور میں مضر صحت مصالحہ جات تیارکرنے والی فیکٹری پر چھاپہ، کاروائی کے دوران 600 کلو سے زائد چاول چھلکے برآمدہونے پر فیکٹری سیل کردی گئی۔چھلکوں کو مصالحہ جات کی تیاری میں استعمال کیا جاتا تھا، مزید پڑھیں
ویب ڈیسک(پشاور) شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مقامی رویت ہلال کمیٹی اور زونل کمیٹیوں کے اجلاس آج پشاور میں ہونگے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی شہاب الدین کی سربراہی میں مسجد مزید پڑھیں
ویب ڈیسک(پشاور)چکن کی قیمتوں نے ٹرپل سنچری بھی عبور کرلی ہے، چکن کی قیمت میں مزید 10 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی کلو چکن کی قیمت 301 روپے ہوگئی ،موجودہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر مزید پڑھیں
ویب ڈیسک(پشاور)خیبرپختونخوا میں مسیحاوں پرکورونا کےوار جاری ،ایک اورڈاکٹرشہد ہوگئےجس کےبعد شہیدڈاکٹرز کی تعداد 67 ہوگئی ہے۔ ذرائع کےمطابق ڈاکٹرفضل رحیم سینئرپتھالوجسٹ ڈی ایچ کیوہسپتال تیمرگرہ دیرکورونا میں مبتلا ہونےکےبعدآج شہید ہوگئے ہیں، ڈاکٹرفضل رحیم گزشتہ 2ہفتوں سے ہسپتال میں مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور): ایل آر ایچ میں زیرعلاج زخمی موٹروے پولیس اہلکار دم توڑ گیا،ہفتہ قبل موٹروے پر تیز رفتار گاڑی نے عدیل کو کچل دیا تھا، عدیل گزشتہ ایک ہفتے سے ایل ار ایچ میں کوما میں تھے، خاندانی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور): تھانہ آغا میر جانی شاہ کی حدود دیر کالونی میں افطاری کے بعد نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے مسجد جانے والے محمد عادل ولد محمد عثمان اور جاوید ولد محمد آمین کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کیا مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور): پشاور پولیس کا کورونا ایس او پیز مانیٹرنگ ڈیسک سے شہر بھر میں مانیٹرنگ جاری، لاک ڈاؤن میں ایس او پلیز پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لئے ڈرون کیمروں کی مدد سے مانیٹرنگ جاری۔ سی سی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1037 افراد کورونا سے صحت یاب، محکمہ صحت رپورٹ کے مطابق صوبے میں کورونا سے صحت یاب مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 12 ہزار 706 ہوگئی، 24 گھنٹوں میں کورونا مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور): کورونا لاک ڈاون کے دوران خیبرپختون خوا میں موجود غیر ملکی سیاح ہوٹلز تک محدود ہوں گے، اعلامیہ کے مطابق غیر ملکی سیاح سیاحتی مقامات پر نہیں جاسکیں گے، لاک ڈاون کے دوران غیر ملکی سیاح ضرورت مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور): وزیر خیبر پختونخوا محمود خان کے اچانک دوروں کا سلسلہ جاری، وزیر اعلی نے آج بغیر کسی پروٹوکول حیات آباد، کارخانو مارکیٹ، جمرود روڈ اور رنگ روڈ کا اچانک دورہ کیا، وزیر اعلی نے ان علاقوں میں مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور):سینیٹرروبینہ خالد نے کہا کہ نااہل وزیراعظم کے پلانٹڈ ٹیلی فونز کال سے عوام کو مزید گمراہ نہیں کیاجاسکتا، حکومت مزید ڈرامہ بازیوں اور فراڈی عمل سے نکل کر عوامی مسائل حقیقی معنوں میں حل کرے، سلکٹڈ بتائے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور) ڈی جی ہیلتھ خیبرپختونخوا کا کورونا ویکسی نیشن کے ا ندراج میں تاخیر پر اظہار برہمی۔ ڈی ہیلتھ کے مراسلے کے مطابق کورونا ویکسی نیشن کا اندراج پانچ دنوں کے اندر مکمل کیا جائے ،صوبائی حکومت اور مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور) خیبرپختونخوا میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 9.3 فیصد ہوگئی۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق کورونا کے مریضوں کی صحتیابی کے باعث فعال کیسز کی تعداد میں بھی نمایاں کمی ہوئی ،خیبرپختونخوا میںکورونا کے فعال مزید پڑھیں
ویب ڈیسک(پشاور) چکن،فروٹ اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ برقرار۔ زندہ مرغی کی فی کلو 291 روپے میں فروخت ہونے لگی ۔سبزیوں کی قیمتوں بھی کم نہ ہوسکی ۔آلو، ٹماٹر، پیاز اور دیگر سبزیوں میں 10، 10 روپے کلو کا مزید پڑھیں