news 1607236528 1034

پشاور:خیبرٹیچنگ ہسپتال میں بے قاعدگیوں کا انکشاف

ویب ڈیسک(پشاور)خیبرٹیچنگ ہسپتال میں بے قاعدگیوں کی شکایات پر نیب خیبرپختونخوا حرکت میں آگئی ۔نیب خیبرپختونخوا نے ہسپتال سے بھرتیوں اورٹھیکوں کاریکارڈ مانگ لیا۔ نیب نے نومبر سے اب تک ہونے والی بھرتیاں، تزئین و آرائش ادویات کی خریداری کی مزید پڑھیں

.jpg

پشاور: ایل آر ایچ میں کورونا کے35 مریض آئی سی یومیں داخل

ویب ڈیسک(پشاور)کورونا کے بڑھتے ہوئے قدم ،لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کوروناکے مریضوں کی تعداد 400 سے تجاوز کر گئی۔ ترجمان محمد عاصم کے مطابق ایل آر ایچ میں کوروناکے 409 مریض داخل ہیں جن میں سے 35 مریض آئی سی مزید پڑھیں

Untitled 1 397

وزیر اعظم کل پشاور اور نوشہرہ کا ایک روز دورہ کریں گے۔ کامران بنگش

ویب ڈیسک (پشاور):وزیر اعظم عمران خان کل پشاور اور نوشہرہ کا ایک روز دورہ کریں گے، معاون اطلاعات کامران بنگش نے کہا کہ وزیراعظم نوشہرہ جلوزئی ہاوسنگ سکیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے، وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی وزیر مراد سعید مزید پڑھیں

corona burial 696x392 2

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس مزید 33 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور):خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس مزید 33 افراد انتقال کرگئے، محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 2953 ہوگئی، خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 1153 مزید پڑھیں

Imran Khan 6

وزیر اعظم عمران خان کل ایک روزہ دورہ پر پشاور آئینگے

ویب ڈیسک (پشاور):وزیر اعظم عمران خان کل ایک روزہ دورہ پر پشاور آئینگے، وزیر اعظم گورنر ہاوس میں صوبائی کابینہ سے ملاقات کرینگے، عمران خان خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں نئے بلاک کا افتتاح کرینگے، وزیر اعظم عمران خان پیرا پیلیجک مزید پڑھیں

corona 3

خیبرپختونخوا:گزشتہ7 دنوں میں کورونامثبت کیسزکی شرح11 اعشاریہ5 فیصد ریکارڈ

ویب ڈیسک(پشاور) خیبرپختونخوا میں گزشتہ 7 دنوں میں کرونا کی مثبت کیسزکی شرح 11.5فیصد رہی ہے۔ محمکہ صحت کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں مثبت کیسز کی سب سے زیادہ شرح مردان میں 33 فیصد جبکہ دوسرے نمبر پر دیر مزید پڑھیں

.jpg

خیبرپختونخوا:کوروناویکسینیشن کاعمل جاری

ویب ڈیسک(پشاور)خیبرپختونخوا میں ہیلتھ کیئر ورکرز اور بزرگ شہریوں کی کورونا سے بچاؤ کی ویکسین دینےکاسلسلہ جاری ہے۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر صوبے میں 7 ہزار 745 افراد کو کورونا سے مزید پڑھیں

Screen Shot 2021 04 20 at 2.25.52 PM

گورنرخیبرپختونخواہ سےاکاؤنٹنٹ جنرل کی گورنرہاوس میں ملاقات

ویب ڈیسک(پشاور)گورنرخیبرپختونخواہ شاہ فرمان سے اکاؤنٹنٹ جنرل خیبر پختونخواہ مرتضٰی خان نے گورنر ہاوس میں ملاقات کی۔ ذرائع کےمطابق ملاقات میں ملاقات میں پبلک سیکٹرز یونیورسٹیوں میں مالی مسائل کے حل کیلئے بہترین آڈٹ نظام پر گفتگو کی گئی اورمالی مزید پڑھیں

download 139

خیبرپختونخوافوڈسیفٹی اتھارٹی کی ملاوٹ مافیا کیخلاف صوبہ بھرمیں کاروائیاں

ویب ڈیسک(پشاور)خیبرپختونخوافوڈسیفٹی اتھارٹی نےملاوٹ مافیا کیخلاف کاروائی کی۔ ٹانک میں ڈسٹریبیوشن سنٹر سے 1000 لیٹرسے زائد مضر صحت جعلی مشروبات برآمد، ڈسٹریبیوشن سنٹر سے جعلی مشروبات مختلف دکانوں میں سپلائی کئے جاتے تھے۔ فوڈ سیفٹی اتھارٹی رنگ روڈ پشاورپرگودام پرچھاپہ مزید پڑھیں

1215625 91728509

پشاور:ضلعی انتظامیہ ملاوٹ مافیا کےخلاف سرگرم، دو فیکٹریاں سیل

ویب ڈیسک(پشاور) ملاوٹ مافیا پشاور میں سرگرم ،ضلعی انتظامیہ نے دلہ زاک روڈ پر ملاوٹ مافیا کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے مضر صحت جیلی اور جعلی پینٹ و ڈسٹمبر بنانے والی فیکٹریوں پر چھاپہ مارا ۔ انتظامیہ کے مطابق بچوں کی مزید پڑھیں

879718 6813753 lady updates

ایل آرایچ میں کوروناکےمریضوں کی تعداد396ہوگئ

ویب ڈیسک(پشاور)پشاور میں کورونا کی تیسری لہر کے وار تھم نہ سکے،لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کوروناکے 396 مریض داخل ہیں۔ ترجمان محمد عاصم کےمطابق ایل آر ایچ میں کورونا کےمریضوں کے لئے 485 بیڈز مختص کئےگئے ہیں ۔آئی سی یومیں مزید پڑھیں

.jpg

خیبرپختونخواہ میں کورونا سے ایک اور ڈاکٹر شہید

ویب ڈیسک (پشاور)خیبرپختونخواہ میں کورونا سے ایک اور ڈاکٹر شہید ہوگئے جس کے بعد شہدا ڈاکٹرز کی تعداد 61 ہوگئی ہے۔ پراونشل ڈاکٹرز ایسوسیشن کے مطابق ڈاکٹر خیر محمد برکی کورونا کے باعث شہیدہوگئےہیں۔ڈاکٹر خیر محمد برکی پرائیویٹ ہسپتال آر مزید پڑھیں

.jpg

ضلعی انتظامیہ نے میرا صاف پشاور مہم کا آغاز کر دیا

ویب ڈیسک (پشاور):خبردار ہوشیار، ضلعی انتظامیہ نے میرا صاف پشاور مہم کا آغاز کر دیا، ضلعی انتظامیہ کے مطابق جگہ جگہ کوڑا کرکٹ یا گندگی پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی، گلی، محلے یا کاروباری جگہ پر گندگی پھیلانے والوں مزید پڑھیں

ig 4

وزیر اعلی خیبرپختونخوا کا سابق آئی جی پی خیبرپختونخوا ناصر درانی کے انتقال پر اظہار افسوس

ویب ڈیسک (پشاور): وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا سابق آئی جی پی خیبرپختونخوا ناصر درانی کے انتقال پر اظہار افسوس، وزیر اعلی کا اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار، مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے مزید پڑھیں

crime scene

حاجی کیمپ چلڈرن ہسپتال کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی گاڑی پر فائرنگ۔ 1 شخص جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور): پولیس اسٹیشن پہاڑی پورہ کی حدود حاجی کیمپ چلڈرن ہسپتال کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی گاڑی پر فائرنگ، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئی، ملزمان فائرنگ کرنے کے بعد باآسانی فرار مزید پڑھیں

shah faman

گورنرخیبرپختونخوا سے چینی سفیر کی وفد کے ہمراہ گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات

ویب ڈیسک (پشاور): گورنرخیبرپختونخواشاہ فرمان سے چینی سفیر نونگ رونگ کی وفد کے ہمراہ گورنرہاؤس پشاور میں ملاقات، ملاقات میں چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ بھی موجود تھے، گورنرخیبرپختونخوا نے چینی سفیر کو صوبہ میں 5 شعبوں زیتون، مزید پڑھیں

download 1 55

صوبہ میں ہیلتھ ورکرزاوربزرگ شہریوں کی ویکسینیشن کا عمل جاری

ویب ڈیسک(پشاور)خیبرپختونخوا میں ہیلتھ کیئر ورکرز اور بزرگ شہریوں کی کورونا سے بچاؤ کی ویکسین دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر صوبے میں 2 ہزار 343 افراد مزید پڑھیں

54545454545

خیبرپختونخواہ میں کورونا سےایک اورڈاکٹر شہید

ویب ڈیسک (پشاور)کورونا کی تیسری لہرکے وار جاری خیبرپختونخواہ میں کورونا سے ایک اور ڈاکٹر شہید ہوگئے جس کے بعد شہدا ڈاکٹرز کی تعداد 59 ہوگئی ہے۔ پراونشل ڈاکٹرز ایسوسیشن کے مطابق ڈاکٹر محمد کامل کورونا سے شہید ہوگئے۔ڈاکٹر محمد مزید پڑھیں