.jpg

پشاور:حادثےکاشکارہونےوالےموٹروےپولیس اہلکارآئی سی یومنتقل،حالت تشویشناک

ویب ڈیسک(پشاور) گزشتہ روزحادثےکا شکار ہونےوالے موٹروے پولیس اہلکارعدیل شاہ کوآئی سی یو میں داخل کردیا گیا ہے۔ ترجمان محمد عاصم کا کہنا ہے کہ زخمی پولیس اہلکارکووینٹیلیٹرپررکھا گیا ہےحالت تشویشناک ہے،زخمی پولیس اہلکار کو ہرممکن علاج فراہم کررہےہیں۔ یادرہےپشاور مزید پڑھیں

corona 3

پشاور:صوبےمیں کوروناکےفعال کیسزکی تعداد 10521ہے،تیمورجھگڑا

ویب ڈیسک(پشاور)صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کی مثبت کیسز کی شرح10.6 فیصد رہی ہے۔ تیمورجھگڑا کے مطابق صوبے میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 10521 ہے جن میں سے1590 مریض اس وقت ہسپتالوں میں زیرعلاج ہیں مزید پڑھیں

food

خیبرپختونخوافوڈسیفٹی اتھارٹی کاملاوٹ مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن،10 سےزائد بیکریاں سیل

ویب ڈیسک(پشاور) خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے ملاوٹی اشیا کےخلاف کارروائی کرتے ہوئے اکوڑہ خٹک نوشہرہ میں 680 کلو سے زائد ناقص گھی، مضر صحت سویٹس اور کیمکلز برآمد کر کے چار بیکریاں سیل کردیں۔ چارسدہ میں بیکری سے غیر مزید پڑھیں

333333 1

پشاور:ماہ رمضان کاتیسراعشرہ ہوگیامگرمہنگائی میں کمی نہ آسکی

ویب ڈیسک (پشاور)پشاور میں چکن،سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں کنٹرول نہ ہو سکی متعلقہ انتظامیہ قیمتیں کنٹرول کرنے میں بری طرح نا کام پھلوں اور سبزیوں کی بڑھتی ہوئے قیمتوں سے شہری عاجز اگئے رمضان المبارک میں پھلوں سبزیوں اورچکن مزید پڑھیں

1

پشاور:ریسکیو1122 کےاہلکاروں کی عیدالفطر پرچھٹیاں منسوخ

ویب ڈیسک (پشاور)خیبر پختونخوا ایمرجنسی ریسکیو سروس (ریسکیو1122) کے اہلکاروں کی عید الفطر پر چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔ ڈاکٹر خطیر احمد ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122 نے اس حوالے سے بتایا کہ موجودہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے ریسکیو اہلکاروں کی مزید پڑھیں

Untitled 1 459

پشاور:موٹر وے ٹول پلازہ کے قریب موٹرکا سوار نے گاڑی پولیس اہلکار پر چڑھا دی

ویب ڈیسک (پشاور): موٹر وے ٹول پلازہ کے قریب موٹرکا سوار نے گاڑی پولیس اہلکار پر چڑھادی، پشاور ٹول پلازہ پر پولیس نے گاڑی روکنے کا اشارہ کیا، ڈررائیوار نے گاڑی روکنے کی بجائے پولیس اہلکار پر چڑھادی،زرائع کے مطابق مزید پڑھیں

Untitled 1 458

پشاور:ہیلتھ ورکرز کی عید کی چھٹیاں منسوخ

ویب ڈیسک (پشاور):ہیلتھ ورکرز کی عید کی چھٹیاں منسوخ، اعلامیہ جاری کے مطابق تمام ملازمین 13سے15مئی تک ڈیوٹی پر آئے گے، لاک ڈاؤن کے دوران کورونا ویکسینیشن کا عمل بھی جارہی رہے گا، چھٹی کرنے والے ملازم کے خلاف کاروائی مزید پڑھیں

nisar momand

عوامی نیشنل پارٹی کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی نثارمومند نے فنانس کمیشن میں ضم اضلاع کو شامل کرنے کیلئے صوبائی اسمبلی میں توجہ دلائو نوٹس جمع کرادیا

ویب ڈیسک (پشاور): عوامی نیشنل پارٹی کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی نثارمومند نے فنانس کمیشن میں ضم اضلاع کو شامل کرنے کیلئے صوبائی اسمبلی میں توجہ دلائو نوٹس جمع کرادیا، نوٹس میں کہا گیا ہے کہ انضمام کے بعد صوبائی حکومت مزید پڑھیں

Untitled 1 453

شہر میں لاک ڈاؤن کی صورتحال مانیٹر کرنے کے لئے کنٹرول روم بنانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک (پشاور): کرونا وائرس کا پھیلاؤ ، پشاور پولیس کا بڑا اقدام، شہر میں لاک ڈاؤن کی صورتحال مانیٹر کرنے کے لئے کنٹرول روم بنانے کا فیصلہ،سی سی پی او عباس احسن نے کہا کہ سی سی ٹی وی مزید پڑھیں

rubina khallid

پیپلزپارٹی کی سیکرٹری اطلاعات سینیٹر روبینہ خالد کا کامران بنگش کی پریس کانفرنس پرردعمل

ویب ڈیسک (پشاور): پیپلزپارٹی کی سیکرٹری اطلاعات سینیٹر روبینہ خالد کا کامران بنگش کی پریس کانفرنس پرردعمل، سینیٹرروبینہ خالد نے کہا کہ وزیر اعلیٰ محمود خان، وزیر صحت اور صوبائی ترجمان فوٹو سیشن تک محدود ہیں، ائرکنڈیشنڈ رومز سے نکل مزید پڑھیں

aimal wali khan

عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

ویب ڈیسک (پشاور):عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے کورونا وائرس کو شکست دے دی اور وہ صحتیاب ہوچکے ہیں، اے این پی کی صوبائی ترجمان ثمرہارون بلور کے مطابق 18اپریل کو اے این پی کے صوبائی مزید پڑھیں

Untitled 1 450

8 مئی سے 16 مئی تک بین الصوبائی، بین الاضلاعی اور اندرون شہر ٹرانسپورٹ پر مکمل پابندی۔محکمہ ٹرانسپورٹ

ویب ڈیسک (پشاور): عیدالفطر میں آمد و رفت سے متعلق محکمہ ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا کا اعلامیہ جاری، اعلامیہ کے مطابق 8 مئی سے 16 مئی 2021 تک بین الصوبائی، بین الاضلاعی اور اندرون شہر ٹرانسپورٹ پر مکمل پابندی ہوگی، پرائیوٹ گاڑیاں، مزید پڑھیں

Untitled 1 448

تاجر اتحاد خیبر پختونخوا نے 8 سے 16 مئی تک لاک ڈاون کا حکومتی فیصلہ ماننے سے انکار

ویب ڈیسک : تاجر اتحاد خیبر پختونخوانے 8 سے 16 مئی تک لاک ڈاون کا حکومتی فیصلہ ماننے سے انکار کردیا اور اس فیصلہ کے خلاف صدر مجیب الر حمن کی زیر صدارت احتجاج ریکارڈ کیا جس میں مختلف بازاروں مزید پڑھیں

mahmood khan 4

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے موبائل کورونا ویکسینیشن سروس کا افتتاح کردیا

ویب ڈیسک (پشاور): وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے موبائل کورونا ویکسینیشن سروس کا افتتاح کردیا، محمود خان کے مطابق موبائل ویکسینیشن کے ذریعے 60 سال اور اس سے زائد عمر کے شہریوں کی کورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن مزید پڑھیں

bacha khan airport 1

باچا خان ائیر پورٹ میں تیسری لہر کے دوران پہلی بار 6 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق

ویب ڈیسک (پشاور): باچا خان ائیر پورٹ میں تیسری لہر کے دوران پہلی بار 6 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق، بیرون ملک سے آنے والے مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق، ائیر پورٹ ذرائع کے ماطبق ابوظہبی سے پشاور مزید پڑھیں

Screen Shot 2021 05 06 at 4.54.30 PM

معاون خصوصی اطلاعات واعلی تعلیم کامران بنگش کا صوبائی ٹاسک فورس اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ

ویب ڈیسک (پشاور): معاون خصوصی اطلاعات واعلی تعلیم کامران بنگش کا صوبائی ٹاسک فورس اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ، اجلاس کو کورونا کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی، حکومت کی بہترین حکمت عملی کی بدولت کورونا مثبت کیسز میں مزید پڑھیں

mahmood khan 3

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی زیر صدارت صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد کورونا کا اجلاس

ویب ڈیسک (پشاور): وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد کورونا اجلاس، 8 مئی تا 16 مئی لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کو ہر لحاظ سے یقینی بنانے کا فیصلہ، این سی او سی مزید پڑھیں

hmc 2

خیبرپختونخوا کے ہسپتالوں میں تمام ڈاکٹرز تنظمیں بلیک ڈے منا رہی ہیں

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا کے ہسپتالوں میں تمام ڈاکٹرز تنظمیں بلیک ڈے منا رہی ہیں، پرونشل ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے مطابق یوم سیاہ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں اراکین اسمبلی کے ڈاکٹروں پر تشدد کے خلاف بطور احتجاج منایا جا مزید پڑھیں