1 460

پشاور، رمضان کی آمد سے پہلے ہی مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان تک جا پہنچی

ویب ڈیسک (پشاور)مہنگائی کا جن قابو نہ ہو سکا ۔شہر میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں نے اونچی اڑا ن بھر لی ۔رمضان سے پہلے مرغی کی گوشت کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق چند دونوں کے مزید پڑھیں

Safdar 1

پشاور: کیپٹن (ر) صفدر کیخلاف بغاوت کا مقد مہ ،جسٹس لعل جان سماعت کرینگے

ویب ڈیسک(پشاور)کیپٹن(ر)صفدرکیخلاف بغاوت کا مقدمہ ،محمد صفدر کی درخواست ضمانت پر جسٹس لعل جان سماعت کرینگے ۔کیپٹن(ر)صفدر بھی عدالت میں پیش ہونگے ۔ہائیکورٹ احاطے میں ملک اور اداروں کیخلاف بیان پر محمد صفدر پر بغاوت کا مقدمہ درج کیا گیا مزید پڑھیں

kpCOrona- situation

گزشتہ 24 گھنٹوں میں خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے مزید 23 افراد انتقال کرگئے

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے وار جاری، محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں صوبے میں کورونا وائرس سے مزید 23 افراد انتقال کرگئے، صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 2519 مزید پڑھیں

molana royat hilal comittee

پوری قوم کو ایک ہی روز عید اور روزہ کرانے کے لئے کوشش جاری ہے-چیئرمین رویت ہلال کمیٹی

ویب ڈیسک (پشاور): چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد کی پریس کانفرنس، پاکستان کے چاروں صوبوں کے دورے کئے، رویت ہلال کمیٹی کا پہلا اجلاس خیبر پختونخوامیں کرنے جا رہے ہیں، تمام مکتبہ فکر کے علماء کرام سے مزید پڑھیں

images 1 23

پشاور: سرکاری ملازمین احتجاج،درجنوں ملازمین گرفتار

ویب ڈیسک(پشاور)سرکاری ملازمین نے مہنگائی کیخلاف احتجاج کیااحتجاج میں شامل ایپکا محکمہ تعلیم کےصوبائی صدر منیر خان مہمندسمیت درجنوں صوبائی رہنما کو گرفتارلیا گیا ہے،گرفتار ملازمین کو تھانہ چمکنی ہشتنگری میں رکھا گیا ہے۔ دوسری جانب اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ افیسر ایسوسی مزید پڑھیں

Samar Haroon Bilour 1

حکومت رکشوں والےغریب لوگوں سےروزگارچھیننا چاہتی ہے،ثمر بلور

ویب ڈیسک (پشاور)عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی ترجمان ثمر بلور نے پریس کانفرنس میں اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت رکشوں والے غریب لوگوں سے روز گار چھیننا چاہتی ہے۔ ثمربلورنےکہاحکومت گورنر کیلئے کروڑوں کی گاڑیاں خریدنا چاہتی ہے مزید پڑھیں

66 4

کورونا کے بڑھتے کیسز اور ہسپتالوں میں آکسیجن کمی کی شکایت پر محکمہ داخلہ کانوٹس

ویب ڈیسک (پشاور) کورونا کے بڑھتے کیسز اور ہسپتالوں میں آکسیجن کمی کی شکایت پر محکمہ داخلہ نے نوٹس لے لیا ۔آکسیجن سپلائرز کو ہسپتال کیلئے ترجیحی بنیاد پر گیس کی سپلائی فراہم کرنے کی ہدایت دی ۔ اعلامیہ کے مزید پڑھیں

2040873 peshawarhighcourt 1589297657 481 640x480 1

پشاورہائیکورٹ: جج قتل کیس میں نامزد ملزم کی عبوری ضمانت منظور

ویب ڈیسک(پشاور)پشاورہائیکورٹ میں اے ٹی سی جج آفتاب آفریدی قتل کیس میں نامزد ملزم عبدالطیف آفریدی کی قبل ازگرفتاری درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ ذرائع کے مطابق درخواست پر سماعت جسٹس لعل جان خٹک نے کی۔ اے ٹی سی جج مزید پڑھیں

881958 9530663 corona vaccination updates

پشاور:صوبہ میں ہیلتھ کیئرورکرزاوربزرگ شہریوں کی کوروناویکسینیشن کاعمل جاری

ویب ڈیسک (پشاور)خیبرپختونخوا میں ہیلتھ کیئر ورکرز اور بزرگ شہریوں کی کورونا ویکسینیشن کا عمل جاری ہے۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 9 ہزار 812 افراد کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین مزید پڑھیں

.jpg

پشاور:اسلامیہ کالج پشاورکےسابقہ وائس چانسلر ڈاکٹرحبیب انتقال کرگئے

ویب ڈیسک (پشاور)اسلامیہ کالج پشاور کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر حبیب کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد انتقال کرگئے۔ پروفیسر ڈاکٹر حبیب کی انتقال کی تصدیق انکے بھائی ڈاکٹر رشید نے کی۔ڈاکٹر حبیب کے بھائی ڈاکٹر رشید کا کہنا ہے مزید پڑھیں

66666 3

پشاور:کروڑوں مالیت کےنودرات سمگل کرنے کی کوشش ناکام

ویب ڈیسک (پشاور)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈی آئی خان نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے کروڑوں مالیت کی نوادرات کی سمگلنگ کو ناکام بنا دیا۔ غزن جمال کے مطابق ڈی آئی خان میں شہری سے آثارِ قدیمہ کے اشیاء و نوادرات مزید پڑھیں

arrest 2

پشاور:خواجہ سراء کو لوٹنے والے دو مسلح ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک(پشاور)خواجہ سراء کو لوٹنے والے دو مسلح ملزمان گرفتار کر لئے گئے،ملزمان نے خواجہ سراء نینا سے موبائل اور ایک لاکھ نوے ہزار روپے چھینے تھے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان میں سے ایک کا تعلق ہمسایہ ملک افغانستان مزید پڑھیں

smart lock dowen

خیبرپختونخوا:صوبےکےمختلف اضلاع میں سمارٹ لاک ڈاون نافذ

ویب ڈیسک (پشاور)خیبر پختونخوا میں کورونا کیسز میں اضافے کی وجہ سے 91 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔ چیف سیکریٹر ی خیبرپختونخوا ڈاکٹر کاظم نیاز نے کہا کہ کہ صوبے میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کی مزید پڑھیں

Rescue 1122 Corona

خیبرپختونخوا:24 گھنٹوں میں کورونا سے27 افراد جان کی بازی ہارگئے

ویب ڈیسک (پشاور)کورونا وائرس کی تیسری لہر بے لگام ،خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے27 افراد کا انتقال ہوا ہے۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے پشاور میں 8 افراد جاں بحق ہوئے ہیں مزید پڑھیں

Untitled 1 353

کورونا کی تیسری لہر: ایک اور ڈاکٹر کورونا سے شہید

ویب ڈیسک (پشاور):کرونا کی تیسری لہر ایک اور ڈاکٹر کورونا سے شہید، خیبر پختون خواہ میں کورونا سے شہید ڈاکٹرز کی تعداد 52 ہو گئی، پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن نے کہا کہ ڈاکٹر قریش خان کرونا سے لڑتے لڑتے خود کورونا مزید پڑھیں

1 456

لیڈی ریڈنگ ہسپتال:ایک رات میں 8 اموات پر تمام بورڈ ممبران کو معطل کرکے جوڈیشنل انکوئری کی جائے.ینگ ڈاکٹرز ایسوسیشن

ویب ڈیسک (پشاور): لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ایک رات میں 8 اموات پر نوشیروان برکی سمیت تمام بورڈ کو معطل کرکے جوڈیشنل انکوئری کی جائے، ینگ ڈاکٹرز ایسوسیشن نے کہا کہ نوشیروان برکی اور بورڈ آف گورنرز کے ہوتے ہوئے مزید پڑھیں

shehram tarkai

19 اپریل سے نہم سے بارہویں جماعت تک کے طلباء کیلئےمر حلہ وار سکول کھول دیے جائیں گے۔ شہرام ترکئی

ویب ڈیسک (پشاور): وزیر تعلیم شہرام ترکئی نے کہا کہ پشاور NCOC اجلاس میں کئے گئے فیصلوں کے مطابق 19 اپریل سے نہم سے بارہویں جماعت تک کے طلباء کیلئےمر حلہ وار سکول کھول دیے جائیں گے، کلاس اول سے مزید پڑھیں

Mehmood Khan Mask

وزیراعلی خیبرپختونخواکی زیرصدارت گڈگورننس اسٹریٹجی کےمتعلق اجلاس کاانعقاد

ویب ڈیسک (پشاور)وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت گڈگورننس اسٹریٹجی کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیر اعلی کے معاون خصوصی کامران بنگش، چیف سیکرٹری، آئی جی پی اور متعلقہ مزید پڑھیں

LRH 2

ایل آر ایچ پشاور:کورونا سے متاثرہ تشویشناک مریضوں کی اموات کی انکوائری کا فیصلہ

ویب ڈیسک (پشاور)کورونا سے متاثرہ تشویشناک مریضوں کی اموات کی انکوائری کا فیصلہ۔ ترجمان محمد عاصم کا کہنا تھا کہ انکوائری کمیٹی میں سینئیر پروفیسر اور ان پیشنٹ منیجر شامل ہیں جو 48 گھٹنوں میں رپورٹ پیش کرے گی۔ میڈیکل مزید پڑھیں