images 2 10

خیبرپختونخواکےبیشترعلاقوں میں آج مطلع جزوی ابرآلود رہے گا

ویب ڈیسک(پشاور)بیشترعلاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کاامکان ہے۔ مالاکنڈ،باجوڑ،بونیر،چترال،اپرولوئردیر،سوات ،شانگلہ،ایبٹ آباد،مانسہرہ،ہری پور،بٹگرام ،کوہستان،تورغر،مردان،صوابی،پشاور،دیگرمختلف اضلاع میں بھی تیزآندھی وبارش کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے رپورٹ کے مطابق کالام میں10، پٹن 5، اپردیر،دروش بالاکوٹ میں 3،3 ملی میٹربارش ریکارڈ مزید پڑھیں

Untitled 1 346

صوابی میں جج کے قتل کے معاملے سے میرا کوئی تعلق نہیں۔صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن

ویب ڈیسک (پشاور): صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدرعبداللطیف آفریدی نے بیان کرتے ہوئے کہا کہ پولیس جس طرح کی انکوائری کرنا چاہے اس کے لیے تیار ہوں، پولیس کہے گی تو شامل تفتیش ہونے کے لیے تیار مزید پڑھیں

Untitled 1 343

جج آفتاب آفریدی قتل کیس:سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر اور بیٹے سمیت 10 افراد ملزمان نامزد

ویب ڈیسک (صوابی): صوابی میں انسدادِ دہشت گردی سوات کی عدالت کے جج آفتاب آفریدی کے قتل کے واقعے میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر لطیف آفریدی اور بیٹے دانش آفریدی سمیت دس افراد کو ملزمان نامزد کیا مزید پڑھیں

AP 20072354595461 1 2 scaled

صوبائی دارالحکومت میں کورونا کی شرح 26 فیصد تک جاپہنچی

ویب ڈیسک(پشاور)صوبائی دارالحکومت پشاور میں کورونا کی شرح 26 فیصد تک پہنچ گئی۔ محکمہ صحت رپورٹ کے مطابق دیر لوئر اور سوات 22 فیصد شرح کے ساتھ خیبرپختونخوا میں دوسرے نمبر پر کورونا سے متاثرہ اضلاع میں شامل ہیں نوشہرہ مزید پڑھیں

Untitled 6

صوابی جج قتل:پولیس جوائنٹ آپریشن ٹیم کی کاراوئیاں،5 مشتبہ افرادگرفتار

ویب ڈیسک (پشاور)صوابی میں انسدا دہشت گردی عدالت کے جج آفتاب آفریدی کے قتل کی ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔ مقدمے میں متعدد افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔ ڈی پی او محمد شعیب کے مطابق آپریشن ٹیم مزید پڑھیں

download 130

خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس آج طلب

ویب ڈیسک(پشاور)خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ محمود خان کی زیر صدارتصوبائی کابینہ کا اجلاس آج منعقد ہوگا جو کہ 11 نکاتی ایجنڈا پر مشتمل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سی سی آئی ، ایم ٹی مزید پڑھیں

mehmood khan cm kpk 600x300 1

رمضان کے دوران صوبائی وزرا کی طرف سے مارکیٹوں اور سستا بازاروں کے دوروں کا شیڈول تیار

ویب ڈیسک (پشاور): وزیراعلی خیبر پختونخواہ محمود خان کے زیرصدارت رمضان المبارک کے حوالے سے اجلاس، رمضان کے دوران صوبائی وزرا کی طرف سے مارکیٹوں اور سستا بازاروں کے دوروں کا شیڈول تیار، وزراء اپنے اپنے حلقوں اور اضلاع میں مزید پڑھیں

Drugs 11

کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے منشیات سمگلر خاتون کو منشیات سمیت گرفتار کرلیا

ویب ڈیسک (پشاور): کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے بین الصوبائی منشیات سمگلر گروہ کا سراغ لگا لیا، کامیاب کارروائی کے دوران گروہ کی اہم خاتون رکن کو گرفتار کر لیا گیا، گرفتار خاتون کا تعلق راولپنڈی سے ہے ،خاتون نے مزید پڑھیں

503493 2304934 Rain 2 updates

خیبر پختونخوا میں بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیا سلسلہ شروع ہو نےکا امکان.محکمہ موسمیات

ویب ڈیسک (پشاور): خیبر پختونخوا میں بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیا سلسلہ آج رات سے شروع ہو نےکا امکان،بارشوں کا سلسلہ بدھ کےروز تک جاری رہنے کا امکان، پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر مزید پڑھیں

mehmood khan

ٹرانسپورٹ بندش،حکومتی احکامات کیخلاف ورزی پرسخت کارروائی عمل میں لائی جائے،وزیراعلی کی ہدایت

ویب ڈیسک (پشاور)ٹرانسپورٹ کی بندش کے باوجود پشاور بس اسٹینڈ کے اردگرد پولیس اور منشیوں کی طرف سے سواریوں سے رقم لیکر گاڑیاں چلانے کی شکایت وزیر اعلی خیبر پختونخوا کو موصول ہوئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلی خیبرپختونخوامحمود خان نے مزید پڑھیں

rubina khallid

شہیدذوالفقارعلی بھٹو عالم اسلام کےاتحاد کیلئےکوشاں رہے،سینیٹرروبینہ خالد

ویب ڈیسک (پشاور)شہیدذوالفقارعلی بھٹوکی برسی کے موقعہ پر پی پی پی رہنما سینیٹرروبینہ خالد نے اپنے بیان مین کہا ہے کہ 4اپریل کادن ہرسال ہمیں قائدعوام شہیدذوالفقارعلی بھٹوکی لازوال کاوشوں کی یاد دلاتاہے۔ روبینہ خالد نے کہا کہ منتخب وزیراعظم مزید پڑھیں

Pakistan Covid1606979227 0

لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کورونامریضوں کوآکسیجن کی کمی کاسامنا

ویب ڈیسک (پشاور)لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کورونامریضوں کوآکسیجن کی کمی کاسامنا،آدھی رات کوکویڈکمپلیکس میں آکسیجن کی سپلائی اچانک متاثرہوگئی۔ خیبر پختونخوا نرسز الائنس نے دعویٰ کیا ہے کہ پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں گزشتہ رات آکسیجن کی کمی ہو مزید پڑھیں

mehmood khan cm kpk 600x300 1

وزیراعلیٰ کی مذہبی تہوارایسٹر کے موقع پر مسیحی برادری کومبارکباد

ویب ڈیسک (پشاور)وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے مسیحی برادری کو انکے مذہبی تہوار ایسٹر کے موقع پر دلی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے ہم مسیحی برادری کی خوشیوں میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں